مجھے یاد ہے جب بھٹو نے اپنی حکومت بچانے کے لئے فوج کو طلب کیا تھا- اس طرح عوام کو کچلنے کا خواب انہوں نے دیکھا تھا-
فوج نے عوام پر گولی چلائی تھی- 3 لوگ ہلاک ہوئے تھے- مگر بعد میں شوٹر نے لوگوں پر لوگی چلانے سے اجتناب کیا تھا- اب کیا ہوگا کیا فوج عوام پر گولی چلائے گی؟ کتنے لوگوں کو ہلاک کرے گی- افسوس کا مقام ہے ہم ایسا اندازہ یہودی فوج کے لئے نہیں لگا رہے ہیں بلکہ اپنی پاک فوج کے متعلق ایسا سوچ رہے ہیں-
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.