Idea Islamic Section...

  • Work-from-home

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
According to Islam section rules aisi thread jis may kam se kam 3 members ko aitaraz ho or us ki waja se behs wagira ho rahi ho to aisi threads ko close kar dia jayga..

isi lie Ssafi ki thread 4 Imam of Islam ko close kia ja raha ha.. next agar kisi ko b kisi b thread pay aitaraz ho to kindly ya to report karain ya phir admins se pm pay discuss kar lejiye..

Regards
میں نے جہاں تک محسوس کیا ہے ، میں سمجھتا ہون کہ اسلام سیکشن کے رولز پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ اور اسلامی معلومات رکھنے والے یا اسلام سے گہری دلچسپی رکھنے والے ممبران سے رولز پر رائے لی جائے اور جو مناسب رولز سامنے آئیں ان پر غور کیا جائے اور پھر اسے ایڈمن کی طرف سے جاری کئے جائیں۔
دوسری بات چار امام والے مضمون میں کوئی اختلافی بات نہیں ہے۔ اس مضمون مین ان اماموں کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ تعارف کا تعلق انسان کی ذات اور ان کی دینی و سیاسی خدمات پر ہوتا ہے۔
جو حقیقت پر مبنی ہوتا ہے اس میں اختلاف کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہوسکتی ہاں اگر صاحب مضمون نے کوئی غلط تاریخ لکھ دی ہو کوئی بات اونچ نیچ ہوگئی ہو تو اس کی تصحیح کی جاتی ہے۔
لہذا کسی کے تعارف پر اعتراض کرنا سراسر ناانصافی ہے۔
سب سے بنیادی چیز اس بات کو سمجھنا ہے کہ مضمون کا تعلق کس بنیاد سے ہے۔
وہ مضامین جن کا تعلق اختلاف یا فرقہ پرستی سے ہو ان میں ان رولز کو اپلائی کیا جانا چاہئے۔
اصلاحی ، تبلیغی یا تعارفی، یا خالص علمی مضامین کا ان چیزوں سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
مثال کے طور پر میں ایک چھوٹا کا مضمون جاری کرتا ہوں، کہ اللہ سب سے بڑا ہے۔
اب اس پر تین بندے رپورٹ کرتے ہیں کہ اللہ سب سے بڑا نہیں ہے۔
تو کیا موڈریٹر اس مضمون کو کلوز کردیگا؟
ہر انسان اور اس کی سوچ اور فکر ایک جیسی نہیں ہے۔ کسی بات سے کسی کو بھی اختلاف ہوسکتا ہے تو کیا سارے اسلام سیکشن کو آپ کلوز کردینگے۔
ایسا نہیں ہوتا موڈریٹر کا بنیادی کام ہی یہی ہوتا ہے کہ وہ مضامین کی بنیاد کو دیکھے اور سمجھے
کسی کے کہنے پر ایکشن نہیں ہونا چاہئے ۔ پھر اس طرح ایڈمن یا موڈریٹر کی کیا حیثیت باقی رہے گی۔
پھر تو آپ کو موڈریٹر کی ضرورت ہی نہیں جو چاہے جیسا چاہے جاری کرتے رہے اور جس مضمون پر تین بندے رپورٹ کریں اس کو کلوز کردیں۔
یہ طریقہ نہیں ہوتا اور نہ ہونا چاہئے۔
صحیح موڈریٹر کا انتخاب کیا جائے ان کو اختیار دیا جائے اور کچھ بنیادی رولز ترتیب دے کر موڈریٹر کو نگران بنادیا جائے۔
یہ میری رائے ہے جیسے آپ مناسب سمجھیں
شکریہ
 
RedRose64

Co Admin
Mar 15, 2007
42,742
28,183
1,313
Canada
@ Qalander.. ap ko wo thread sahi laga.. and i know or b bohat se members aisay hain jinhe aitaraz nai.. lakin koch ko aitaraz zaroor ha.. to aisay threads honay he nai chaiye TM pay jis may behs ki gunjaish ho.. filhal Islam section ka koi individual Mod nai ha.. admins khud dhoond rahay hain k koi aisa mod mil jay jo islam section ko sincerely and Quran Sunnat k mutabiq handle kar sakay.. per jab tak aisa mod nai mila hamay her behs se related topics ko close he karna parayga..
kindly ap logo k ird gird koi b aisa banda ho jo islam ki achi info rakhta ho to usay lazmi TM pay invite kijye or moderation smabhalne ka kahiye..
 
بہت شکریہ بہن
میں ایک اچھے، اسلامی معلومات رکھنے اور مخلص موڈریٹر کے لئے اور خصوصی فورم کے لئے دعا گو ہوں۔
اللہ تعالی آسانی فرمائے۔

  • Like
Reactions: Don and RedRose64
Top