تلخ کسی کا لہجہ ہو،یا باتیں کڑوی کسـیلی ہوں
اپنا شیوہ، سُن لینا، مسلک خوش گفتاری ہے
اپنا شیوہ، سُن لینا، مسلک خوش گفتاری ہے
سلام اہلیانِ تفریح میلہ ہمارا نام مِیم عروش ہے۔۔اور ہم نے ابھی ابھی یہ فورم جوائن کیا ہے۔۔۔ یقین نہیں ہے کہ کوئی سَوکھے منہ خوش آمدید کہے گا۔۔کیونکہ یہاں کوئی ہے ہی نہیںنہ چڑی نہ کوا، نہ کوئی اور پرندہ یا پرندی۔ ناساز طبیعت کو تھپکی سے سلاتے ہوئے، اور اپنے دل کو ادھر ادھر کی باتوں میں بہلاتے ہوئے، اچانک سے ہمارے ننھے سے معصوم سے دماغ پہ ایک خیال نے اپنے ننھے سے ہاتھوں سے دستک دی تو دل نے اس خیال کو فورا خوش آمدید کہا۔۔ ۔
اس خیال کا لبِ لباب کچھ یوں تھا کہ کیوں نا تفریح میلہ کی سوئی قوم کو پُھل موتیا کا مار کے جگانے کی بجائے دسمبر جیسے نئے نئے مہمان کے تحفے کے طور پہ ٹھنڈے ٹھار دل بہار ، (یہ تو آلو بخارے کے شربت والے بولتے ) ۔۔۔ہمارا مطلب برف والے پانی سے جگایا جائے۔۔پھر سوچا کہ ایویں وقت ضائع ہو گا۔۔۔ برفیلے لہجے، اور سرد رویے ٹھنڈے پانی کی نسبت زیادہ بہتر طریقے سے انسان کی آنکھوں کے ساتھ ساتھ دل و دماغ ، انکل ضمیر تک کو جگا دیتے۔۔بلکہ چودہ پندرہ طبق روشن کر دیتے۔۔۔خیر تو ہم یہاں کیوں ہیں؟ نہیں پتہ ؟ ہمیں بھی نہیں پتہ کہ ہم اس دنیا میں کیوں ہیں۔اس لئے جس بات کا نہ آپ کو پتہ نہ ہمیں پتہ، اس کا پتہ لگا کے کرنا بھی کیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب پھر ہم نے تھریڈ شروع کیا ہے تو کچھ تو بولنا چاہیئے نا ہمیں۔۔۔۔۔۔تفریح میلہ کے باسیو، سیانے کہتے ہیں۔۔۔کہ لڑائی، لسی اور نیند جتنی مرضی بڑھا لو۔۔پر تینوں کا کوئی فائدہ نہیں، نہ فائدہ رہتا نہ ہی سواد۔سیانے تو اور بھی بہت کچھ کہتے تھےلیکن خیر سیانوں کی ہر بات تو اب یہاں لکھنے سے رہے۔۔۔تو ہم لکھ رہے ہیں، لکھ رہے ہیں، اور تب تک لکھیں گے جب تک کوئی خیال نہیں سوجھتا کہ اس تھریڈ میں کیا کام کی چیز لکھنی چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔ لطیفے شطیفے، اقوال، زریں،شاعری وائری ، اونگیاں بونگیاں، الم غلم،سب کچھ اس فورم میں پہلے ہی سے موجود ہے۔۔۔۔۔۔۔۔بس کمی ہے تو اک تیری کمی ہے۔۔۔تنہائی آپا، ہم وقت کی بات کر رہے ہیں نا۔۔۔ وقت کی بڑی کمی ہےکمی تو کمی ہے، کمی تو رہے گی۔۔۔فرصت بھی اک کمی کا نام ہی ہے۔۔۔کام کی کمی ۔اچھا تو ۔۔۔قسم سے بڑا ہی سر دکھ رہا۔۔۔۔۔۔اچھا اچھا۔۔۔کچھ لکھنا چاہیئے انجیلا۔۔۔۔۔۔ہاں سچ یاد آیا۔۔ہم کہنے آئے تھے کہ سب کہاں غائب ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ۔ کچھ اور بھی کہنا چاہیئے ۔ اچھا تو ہم ایسا کرتے ہیں کہ یہاں موجود ممبرز کے بارے اپنے سنہرے سنہرے خیالات پیش کرتے ہیں ۔
تو سب سے پہلے ہماری سب سے پیاری، آنکھوں کی تاری دل کی دلاری تنہائی آپا۔۔۔ہمیں آپ بہت اچھی لگتی ہیں کیونکہ آپ مزاجا ، شبابا، اخلاقا کافی اچھی اور کوآپریٹ ہیں۔۔۔کافی مانوس ہیں ہم آپ سے۔بالکل آپ کو اپنی بڑی بہن کی طرح سمجھتے ہیں۔۔ آپ کے لئے ڈھیر ساری دعائیں۔۔۔ اور ہاں ایسی مصروفیات پالنے کی کوئی ضرورت نہیں جو ہمارے حصے کا وقت بھی کھا جائیں۔۔۔ دیکھیں تو ہم تنہا ہو گئے ہیں ۔ ایموشنل ہو جائیں پلیز ۔ @shehr-e-tanhayi
اور اس کے بعد آتی ہیں۔۔۔ہماری ماہین آپو جن سے ہم بہت زیادہ سارا ناراض ہیں قسم سے ہم نہیں بولتے ان سے ۔ پر وہ بھی بہت اچھی لگتی ہیں۔۔۔ہم ان سے بہت زیادہ باتیں کیا کرتے تھے۔۔اور وہ ہم سے ۔۔پھر پتہ کاااااااااااااااافیییییییییییییییییی مہینے پہلے ان سے بات ہو رہی تھی تو تھوڑا ناراض ہو گئے ہم ۔۔۔۔اور اس کے بعد ہماری طبعیت خراب ہو گئی۔۔۔ہم آئی سی یو مین رہے۔۔تین چار مہینے آنلان نہیں آئے۔۔اب جب ہم آنلائن آئے ایف بی پہ اور ٹی ایم پہ تو ان کے کافی پرانے میسجز آئے ہوئے تھے۔۔ انہیں شائد لگا کہ ہم ان سے بات نہیں کرنا چاہتے ۔۔اس لئے نہیں جواب دے رہے پر۔۔آپو ہم نے میسج ہی نہیں دیکھے تھے ۔۔خیر اب ان سے کافی ٹائم ہو گیا بات نہیں ہوئی۔۔شائد ایف بی ڈی ایکٹیویٹ کر دی۔۔۔ جہاں رہیں خوش رہیں۔۔ @Mahen
آپ کے لئے تھروٹ انفیکشن کے ساتھ ایک شعر ۔
ناراض ہم ، ناراض تم، کیسے مٹیں یہ دوریاں
ہم منتظر ، تم بے خبر ، دونوں کی ہیں مجبوریاں ۔
اچھا تو اب ہیں سیماب میڈم۔۔۔۔۔۔۔۔ جب ہم فورم پہ آئے تھے تو ان محترمہ سے ہی ٹاکرا ہوا تھا۔۔۔ کافی گھل مل جانے والی لڑکی ہے۔۔۔ پر اب یہ بھی حجرہ نشین ہوئیں ہیں۔۔۔۔آج کل فیس بک میں مقیم ہے۔۔۔کل شائد بات ہوئی تھی ان سے تو محترمہ کے مطابق جلد ہی متوقع ہے کہ ٹی ایم پہ وہ دوبارہ سے جلوہ افروز ہوں۔۔۔۔۔۔۔ سدا سکھی اور سہاگن رہو لڑکی ۔ @Seemab_khan
اب نیکسٹ کون ہے؟ ۔ طبیعت اس قدر خراب ہے، دردِ دل اور دردِ دماغ اور دردِ سر کی وجہ سے لکھنا محال ہو رہا ہے پر سانوں کی۔۔اللہ پوچھیں گے ان دل و دماغ سے جنہوں نے ہمیں اتنی تکلیف دی ہوئی ۔
اللہ جانے موت کہاں مر گئی خمار
اب مُجھ کو زندگی کی ضرُورت نہیں رہی
اب مُجھ کو زندگی کی ضرُورت نہیں رہی
تو نیکسٹ کون ہے؟ ۔ مناہل آپی۔۔۔ مناہل آپی بھی ہنس مکھ ہیں۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ وہ بھی یہاں آیا کرتی تھیں۔۔۔پر اب وہ بھی غائب ہیں۔۔۔ شائد بچوں میں مصروف ہو گئی ہیں۔انہیں بھی آواز دے کے دیکھ لیتے ہیں ۔۔شائد دل کے کانوں سے سن کے واپس آ جائیں ۔مناہل آپی ی ی یی ی ی ی ی ی یی ی یی ی ی ی ی۔
@minaahil
فینٹیسی آپی جن کے بارے ہم نے تب سپیشل کچھ لکھنے کا سوچا تھا -_- اور پھر ہوا یہ کہ بات کہاں سے کہاں نکل گئی اور ان کا خیال بالکل ہی ذہن سے غائب ہو گیا۔۔ -ـ- اب آج دوبارہ سے ان کے لئے ہم یہ تھریڈ ایڈٹ کر رہے ہیں۔۔ مادام بہت ہی اچھی ،پیاری، سگھڑ، خوش اخلاق، نرم مزاج،ای ٹی سی ، ای ٹی سی ، ای ٹی سی ،ہیں۔
@Fantasy
اچھا اب مذاق کے علاوہ،،۔۔ فینٹیسی آپی، آپ سے واقعی کافی مانوسیت ہو چکی ہے جسٹ لائک آین ایلڈر سسٹر۔ فار می، ایٹ دیٹ ٹائم، تنہائی آپا، کیوی بھیا، فینٹیسی آپی اینڈ ماہین آپو، دی بیسٹ ٹراپیزیم ۔
ہم جب آپ لوگوں سے بات کرتے ہیں تو ہمیں قطعا فیل نہیں ہوتا کہ ہم لوگ کبھی اجنبی بھی رہیں ہوں گے ۔ ایساہی لگتا ہے جیسے مدتوں کی شناسائی ہو۔۔ بلاجھجک ہر طرح کی بات شئیرکرلیتے ہیں۔۔جس پہ فینٹیسی آپی کہتی ہیں کہ تم بولتی ہو ۔ اچھا وہ جو آپ کی تعریفکے لئے تھریڈ لگانا تھا تو ابھی نہیں۔۔تو اسی پہ گزارا کریں۔۔۔آپ لوگوں کے لئے مجموعی طور پر ایک بچوں والی نظماپنا اپنا تصور کر لینا آپ تینوںاور رہی بات کیوی بھیا کی تو ان کے لئے وہ ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں کیک والا شعر ہی سہی ہے ۔

ایک بات کہوں گر سنتی ہو ؟
تم مجھ کو اچھی لگتی ہو ...
کچھ چپ چپ سی ،
کچھ چنچل سی ،
کچھ پاگل پاگل لگتی ہو ،
ہیں چاہنے والے اور بہت ،
پر تم میں ہے اک بات الگ ،
تم اپنی اپنی لگتی ہو ،
اک بات کہوں گر سنتی ہو ؟
تم مجھ کو اچھی لگتی ہو
یہ بات بات پہ کھو جانا ،
یوں کہتے کہتے رک جانا ،
کیا بات ہے ہم سے کہ ڈالو ،
یہ کس الجھن میں رہتی ہو؟
اک بات کہوں گر سنتی ہو ؟
تم مجھ کو اچھی لگتی ہو ۔
تم مجھ کو اچھی لگتی ہو ...
کچھ چپ چپ سی ،
کچھ چنچل سی ،
کچھ پاگل پاگل لگتی ہو ،
ہیں چاہنے والے اور بہت ،
پر تم میں ہے اک بات الگ ،
تم اپنی اپنی لگتی ہو ،
اک بات کہوں گر سنتی ہو ؟
تم مجھ کو اچھی لگتی ہو
یہ بات بات پہ کھو جانا ،
یوں کہتے کہتے رک جانا ،
کیا بات ہے ہم سے کہ ڈالو ،
یہ کس الجھن میں رہتی ہو؟
اک بات کہوں گر سنتی ہو ؟
تم مجھ کو اچھی لگتی ہو ۔
ظالموں۔۔سانس نہیں لے پا رہے ہم۔۔۔ تھوڑی تھوڑی دیر بعد ڈرافٹ سیو کرکے ویہلے بیٹھ جاتے ہیں۔۔ہائے وہ زمانے گئے جب ایک ہی نشست میں اتنا لکھ جاتے تھے ۔۔
پِیری میں شوق حوصلہ فرسا نہیں رہا۔
وہ دل نہیں رہا وہ زمانہ نہیں رہا۔
وہ دل نہیں رہا وہ زمانہ نہیں رہا۔
عائلہ آپی سے بھی اچھی گفتگو ہوا کرتی تھی پوئیٹری کے تھریڈز میں۔۔وہ بھی اب کہیں نظر نہیں آتیں۔۔۔ @Aaylaaaaa
اور ہاں ایک مصیبت بھی تھی۔۔۔۔ ان سے پہلے پہلے گفتگو ہوتی تھی۔۔پھر مدتیں ہوئیں ان سے بھی بات نہیں ہوئیں۔۔ @Museebat

یہ پتنگے کو مصیبت کھینچ لائی آگ میں
ورنہ کون اے شمع گرتا ہے پرائی آگ میں
ورنہ کون اے شمع گرتا ہے پرائی آگ میں
ایویرگرین آپی بھی کچھ عرصہ یہاں ایکٹو رہیں۔۔۔اچھا مزاج تھا ان کا بھی۔۔۔ کہاں گم ہیں آپ آج کل جلدی سے آئیے۔۔۔آپ سے ایک بات کرنی ہے ۔ @Evergreen2021
عارضی زیست سے بھی اچھی دوستی تھی ۔ وہ بھی غائب ہو گئیں ۔۔ شائد ہمیں سمجھ نہیں سکیں وہ ۔۔ ۔ خیر جو بھی جیسا بھی سمجھے۔۔خوش رہے۔۔باش رہے۔۔۔ @arzi_zeest
زنیرہ گل کے ساتھ بھی پوئٹری تھریڈ میں کبھی کبھار گفتگو ہو جاتی تھی۔۔ @Zunaira_Gul
ان کے علاوہ عائدہ، معشومہ، سحر خان، عنادیل سسٹر، اجالا، رامین، زہر حورین آپی،کائنات ملک، اور وہ کیا نام تھا ان کا،،،،،،،،،،،ہاں مہرین سعید، ان سے بھی کبھی کبھار ایک آدھ جملہ کی گفتگو ہوئی ہے۔۔۔ دعا بتول بھی ایک دفعہ جھلک دکھانے آئیں تھیں یہاں۔۔، @Aaidah @Sehar_Khan @AnadiL @mehreensaeed @duaabatool @Hoorain @kainatmalik @mashooma @Ram33n @ujalaa
اور اب رہ گئی بات یہاں کہ میل حضرات کی تو۔۔۔ ان میں سے اب صرف کیوی بھیا ہی نظر آتے ہیں یہاں۔۔اور انہیں سے بات چیت ہو جاتی ہے۔۔کافی اچھے اخلاق و ذوق کے مالک ہیں ماشاءاللہ۔۔ ہمارے لئے بہت ہی قابلِ احترام ہیں۔۔ان کی شاعری بہت ہی خوبصورت ہوتی ہے۔۔۔پہلے یہ بھی صرف آج کے انتخاب کے ڈبے میں مقیم رہتے تھے۔۔لیکن اب کچھ اس ڈبے سے باہر آئے ہیں۔۔اور اب بگڑا موڈ سے آج کا انتخاب اور آج کے انتخاب سے بگڑا موڈ میں۔۔اینڈ سائکل گوئز آن۔۔۔ کیوی بھیا ہمیں آپ پہ فخر ہے کیوں کہ ہم ننھے منے راہی ہیں۔۔۔دیس کے سپاہی ہیں۔ہماری زندگی رہی تو انشاءاللہ ہم آپ کو اعلیٰ پائے کے شعراء کرام کی فہرست میں شامل ہوتے ضرور دیکھیں گے۔. آپ بھی یہاں کے اولڈ ممبر ہیں۔۔تو پرانے ممبرز کو آواز دیجیئے شائد وہ آپ کی آواز پہ ہی واپس آ جائیں۔۔۔ ہمیں لگتا ہے صرف ہم ہی ویہلے ہیں۔۔ ہم یہاں اس لئے آتے ہیں کہ چلو دھیان بٹے گا ۔۔۔ پر سارا دن ایتھے کوئی ہندا ای نئی۔۔۔ @Kavi
اور پھر آج جو صاحب آنلائن آئے۔۔۔وہ ہیں خاں صاحب۔۔۔ ۔ ۔ سر ارمغان خاں۔۔۔۔۔۔ انہیں بھی عرصہ درااااااااااااااااااااااااااااااااااااز ہوا ہم نے کبھی بولتے نہیں دیکھا۔۔۔آئی مین یہ بھی غائب ہی رہتے ہیں۔۔پہلے ان سے بھی کبھی کبھار بات چیت ہو جاتی تھی۔۔لیکن شائد کچھ زیادہ مصروفیات پال لیں ہیں انہوں نے بھی۔۔۔ٹی ایم جوائن کرنے سے پہلے بھی ان سے ہماری ایک دفعہ بات ہوئی تھی ۔۔۔کسی فورم پہ۔۔۔ جو ہم نے اپنی زندگی مین فرسٹ ٹائم جوائن کیا تھا۔۔وہاں کسی میل سے تو بات نہیں ہوئی۔۔ہاں وہاں پر تین لڑکیاں ایسی تھیں جن سے بات ہوتی تھی۔۔اچھی تھیں وہ بھی۔۔۔ خیر وہ فورم اڑن چھو ہو گیا تھا بعد میں۔اور ہم نے دوبارہ کوئی فورم جوائن نہیں کیا۔۔اور اس کے بعد یہ ٹی ایم نظر سے گزرا۔۔۔۔ سر ارمغان سے ہم نے زندگی کی چند ایک باتیں سیکھیں۔۔جو کبھی بھولنے کے قابل نہیں۔۔۔۔۔۔اور ہم انہیں استاد کے مقام پر سمجھتے ہیں۔۔۔ انہیں شائد یاد نہ ہو۔۔۔ ۔خیر اب ان سے کبھی بات نہیں ہوئی۔۔۔سر آپ سے درخواست ہے کہ آپ آنلائن آیا کریں۔ آپ تو کافی پرانے ممبر ہیں یہاں کے۔۔۔ اولڈ ممبرز کو تو ایٹ لیسٹ ایکٹو ہونا چاہیئے۔۔ @Armaghankhan
اچھا تو ، جب ہم نے جوائن کیا تھا تب عشیر بھیا سے بھی بات ہوئی تھی ہماری یہاں۔۔وہ بھی ماشاءاللہ سے اچھے ممبر تھے یہاں کے۔۔اب تو کبھی نظر نہیں آئے۔۔ @Asheer
ہم قسطوں میں لکھ رہے۔۔قسم سے بہت ہی پریشان کن اور تکلیف دہ حالت ہوئی پڑی ہے۔۔میں جانوں یا میرا رب جانے۔۔والا معاملہ۔ ۔اوپر ہم نے کہا کہ سیماب نے کہا تھا وہ چکر لگائیں گی۔۔اور لگتا آج کل ہے۔۔۔کیونکہ ابھی وہ آنلائن آئی ہیں۔
تو بات کس کی ہو رہی تھی؟ ہاں عشیر بھیا کے بعد شیراز برو سے بات ہوا کرتی تھی تھریڈز میں۔۔۔اور وہ ہماری ایف بی آئی ڈی میں بھی ایڈ تھے۔۔پھر ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ آلموسٹ ڈیڑھ دو سال پہلے ہم نے غصے میں اپنی آئی ڈی ، ڈی ایکٹیویٹ کی تھی۔۔اور سبھی کو ان-فرینڈ کر دیا تھا۔۔اس کے بعد سے شیراز بھیا سے کوئی بات نہیں ہوئی ہماری۔۔اور ٹی ایم پہ بھی وہ کبھی نظر نہیں آئے۔۔وہ بھی اچھے انسان ہیں۔۔انہوں نے ہمارے بِلے کی شادی پہ ٹینٹ لگائے تھے اور کھانے کا انتظام کیا تھاشکریہ شیراز بھیا۔۔ویسے شکریہ بنتا نہیں۔۔ہماری زندگی کے پہلے اور آخری پرینک کا بیڑا غرق ہو گیا تھا۔ @Shiraz-Khan
اور ہاں۔۔۔سیویو بھیا۔۔ارے سیویو بھیا کدھر غائب ہیں۔۔ہماری عادت ہے کہ جس سے ہماری ایک دفعہ بھی بات ہوئی ہو ہم ان سب کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھتے ہیں۔۔شائد اسی وسیلہ سے ہماری مغفرت ہو جائے خیر تو پرسوں نا دعا مانگتے ہوئے اچانک سے سیویو بھیا ذہن مین آئے کہ ۔۔ناصر بھیا کو اب کبھی نہیں دیکھا۔۔ہماری یادداشت ایک دو منتھ کے لئےچلی گئی تھی نا۔۔۔ تو اس لئے ہمیں بھول گیا تھا سب کچھ۔۔۔۔۔ٹی ایم پہ آنے کے بعد آہستہ آہستہ بہت ساری باتیں یاد آئیں۔۔۔ ۔۔اب ہر چیز طوطے کی طرح پھر سے یاد ۔۔۔کوئی کوئی شعر کا مصرع گڑبڑا جاتا اب۔۔ یاد نہیں آتا پھر کہ کیا تھا کہاں سے پڑھا تھا یا کس شاعر کاہے۔اچھا تو بات کر رہے تھے سیویو بھیا کی تو یہ بھی بہت قابلِ احترام ہیں۔۔۔ امید ہے کہ یہ پھر سے ایکٹو آئیں گے۔۔ @saviou
اچھا تو اور کون کون تھا اس فورم پہ تب۔۔ہاں۔۔ ایلیفنٹ برو۔۔ وہ بھی کافی اونگیاں بونگیاں مارا کرتے تھے۔پھر وہ بھی ایسے غائب ہوئے جیسے۔۔۔۔مثال غلط ذہن میں آ رہی۔۔سوری مطلب اب وہ ان کی بھی پوسٹ کبھی نہیں نظر آئی۔ @Elephent
۔ گنتی کہ ہم چار لوگ ہیں یہاں۔۔۔ اور کبھی کبھی ہم ہیں اور ہمارے ساتھ بھی ہم ہیں والا معاملہ۔۔ایتھے کوئی وی نہیں ہوتا۔
پھر پھر۔۔۔ اور کون تھا۔۔۔اس وقت۔۔۔۔۔۔ارے یہاں کے ڈان بھیا۔۔۔۔۔۔۔ڈان بھیا بھی شائد کسی صدی میں آنلائن آئے ہوں۔۔اور اگر آنلائن آئے ہوں تو شائد شائد کبھی کوئی پوسٹ کی ہو۔ان سے کبھی کوئی بات چیت نہیں ہوئی اتنی تو ہم سوائے ان کی عمر کے اور کچھ نہیں جانتے۔۔ @Don ۔۔۔۔
@ROHAAN اور ہاں روحان برو بھی تھے یہاں۔۔ وہ کافی تھریڈز لگایا کرتے تھے۔۔اور ہم نے ایک دفعہ ڈانٹا بھی تھا انہیں۔ لیکن ہمارے نہیں خیال میں ہم نے کبھی کسی سے کبھی زیادہ سخت لہجے میں بات کی ہو لیکن پھر بھی بحیثیت انسان کبھی کبھار کسی نہ کسی کی دل آزاری ہوہی جاتی ہے، دانستہ یا دانستہ۔۔۔ کوشش تو یہی ہوتی ہے کہ جو ہمیں پریشان بھی کریں دکھ بھی پہنچائیں لیکن پھر بھی ہم کسی کو کچھ نہ کہیں کیوں کہ ہمیں اس بات سے بپت خوف آتا کہ روزِ محشر خدا کسی کو ہماری وجہ سے پوچھ گچھ کریں ۔ اس لئے ہماری تربیت اور طبیعت اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ ہم کسی کا برا چاہیں۔۔۔ پتہ ہماری ماما کہا کرتی تھیں کہ ہمیشہ دوسروں کے لئے اچھا سوچو۔۔سب کو اچھا سمجھو۔۔ اگر کسی کو اچھا کہو گے تو اچھا ثابت کرنا اس کی اپنی ذمہ داری ہے۔۔لیکن اگر کسی کو برا کہو گے تو اسے برا ثابت کرنے کے لئے وقت ضائع کرنا پڑے گا۔۔چاہے وہ واقعی ہی برا کیوں نا ہو۔۔۔ پھر کیوں کسی کی ذمہ داری اپنے سر لینا ۔۔
ہم نے ہمیشہ چاہا کہ کسی کو کم از کم ہمارے الفاظ اور اعمال سے کسی کو کوئی پرابلم نہ ہو۔۔۔ لیکن شائد کوئی سمجھ نہیں سکتا ۔ خیر تو روحان برو کو بھی کسی نامناسب بات پہ ہمارا رویہ زرا تلخ ہو گیا تھا۔۔اور شائد ایک لڑکی کو ایسا ہی ہونا چاہیئے۔۔کیونکہ ہم ہر معاملات میں میں نرمی برتتے ہیں۔۔ لیکن ہمارے کچھ اصول ہیں۔۔اور ان اصولوں پہ کوئی کمپرومائز نہیں ۔
اپنی لائف میں بہت ساری باتٰیں ، بہت ساری تکلیف دہ رویہ ہم ہمیشہ سے ہی اگنور کرتے ہیں۔۔۔ہماری بس اتنی سی کوشش ہوتی ہے کہ ان رویوں اور افعال کی وجہ ہمارا اندازِ گفتگو، اور دوسروں کے ساتھ میل جول تکلیف دہ نہ ہو کیونکہ اس کا حساب ہم کو خود دینا ہے ۔۔۔روزِ محشر ہم اپنے گناہ یا کسی اور بات کا موجب کسی اور کی ذات نہیں ٹھہرا سکتے۔۔کہ فلاں نے ایسے کیا تھا تبھی ہم نے ایسا کیا۔۔۔۔یا یہ کہ اس کے پیچھے یہ ریزن تھی یا یہ پسِ منظر۔ ہمارا پتہ نہیں کیا حساب ہے۔۔۔کسی کو تکلیف اور پریشان میں دیکھنا بہت ہی مشکل ہے ہمارے لئے۔۔۔ اگر کسی نے ہمیں تکلیف دہ کوئی بات کی ہو نا تو کوشش کرتے ہیں کہ اوائڈ ہی کریں ہم۔۔کیونکہ ایک دو دفعہ اپنی لائف میں ہم نے کسی کے تلخ بات کے جواب میں اسی طرح کی تلخ بات کہہ دی تھی۔۔اور اس کا افسوس ہمیں آج تک ہے کہ دوسرے شخص نے تو ہمیں تکلیف پہنچائی ہی تو ہمارے جواب نے بھی انہیں تکلیف پہنچائی ہو گی۔۔۔ زندگی بہت مختصر ہے۔۔اگر ہمارے کسی الفاظ یا افعال سے پھر بھی کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو ہم دلی طور پر معذرت خواں ہیں۔۔کیونکہ ہمارے نبی محتشم ﷺ (ہمارا دل و جان ان ﷺ پہ قربان) کا فرمانِ مکرم ہے کہ معافی مانگنے اور معذرت کرنے سے اگر کسی کی عزت کم ہو تو وہ قیامت کے روز مجھ سے لے لے۔۔۔ اور بے شک آپ ﷺ کا ہر لفظ مقدم اور سچا ہے۔۔۔ اور ہم نے کبھی بھی عاجزی اور معافی میں شرمندگی محسوس نہیں کی۔۔ اکثر ہماری غلطی نہ بھی ہو تو بھی ہم خوش دلی سے معذرت کر لیتے ہیں۔۔ہاں بہت سارے مقامات پہ جہاں اگلے انسان کو احساس دلانا ہو تو تب کبھی تلخ بھی ہونا پڑ جاتا ہے۔۔لیکن زندگی ان سب باتوں کا ہی مجموعہ ہے۔۔عفو در گزر سے کام لینا چاہیئے۔۔۔کیونکہ عارضی دنیا فانی ہے۔۔۔
فانی لفظ سے یاد آیا۔۔یہاں ایک ممبر شائد فانی بھی تھے ۔ہمیں یاد آیا کہ ایک دفعہ کسی تھریڈ میں ان کی شاعری پڑھی تھی۔۔۔ ان کی نظم کے دو لائنز ابھی بھی ذہن میں ہیں۔۔''چاند تو میرا بہت حسین ہے، لیکن اس میں داغ نہیں ہے''۔ اچھی کوشش تھی ان کی شاعری بھی۔۔۔ وزن میں تو کوئی نہیں تھی لیکن تخیل کے لحاظ تب ہم نے شائد انہیں کہا تھا کہ آپ وصی شاہ کی طرح لکھتے ہیں۔
@Fanii

Last edited: