janay walay teray qadmoN k nishaN baqi haiN

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913
السلام و علیکم

کچھ دن پہلے آپ نے خواہش ظاہر کی تھی کہ ہم اپنے ہمسایوں کی بلی آپ کو دے دیں۔
اسے پکڑنا ہمارے بس سے باہر تو شاید نہ ہو لیکن ہمیں اس کے بالوں سے الرجی ہے۔ اس لئے کوئی رسک لینے سے بہتر کہ محتاط ہی رہا جائے۔
البتہ ہم نے شدید سردی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ایک کھوجی کے فرائض سر انجام دینے کی کوشش کی ہے۔
ان تصاویر میں آپ بخوبی دیکھ سکتے ہیں ان کے قدموں کے نشان۔ ان کا صیغہ اس لئے استعمال کیا ہے کہ ہم نے اکثر دو کو دیکھا ہے۔ دو سے زائد ہونے کے بھی امکانات ہیں۔
اس سے پہلے کہ برف پگھل کر ان نشانوں کو ختم کر دے۔۔۔۔ ان قدموں کی کھوج کیجئے اور اپنی من پسند بلی پا لیجئے۔

sp1.png
sp2.png
 
Siyaah_Posh

Active Member
Jul 16, 2018
493
387
213
پنجاب ،پاکستان
السلام و علیکم

کچھ دن پہلے آپ نے خواہش ظاہر کی تھی کہ ہم اپنے ہمسایوں کی بلی آپ کو دے دیں۔
اسے پکڑنا ہمارے بس سے باہر تو شاید نہ ہو لیکن ہمیں اس کے بالوں سے الرجی ہے۔ اس لئے کوئی رسک لینے سے بہتر کہ محتاط ہی رہا جائے۔
البتہ ہم نے شدید سردی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ایک کھوجی کے فرائض سر انجام دینے کی کوشش کی ہے۔
ان تصاویر میں آپ بخوبی دیکھ سکتے ہیں ان کے قدموں کے نشان۔ ان کا صیغہ اس لئے استعمال کیا ہے کہ ہم نے اکثر دو کو دیکھا ہے۔ دو سے زائد ہونے کے بھی امکانات ہیں۔
اس سے پہلے کہ برف پگھل کر ان نشانوں کو ختم کر دے۔۔۔۔ ان قدموں کی کھوج کیجئے اور اپنی من پسند بلی پا لیجئے۔

View attachment 114950View attachment 114951
تھریڈ کا ٹائٹل کیا ہی خوبصورت ہے۔۔۔ آپ تلاش جاری رکھیں۔ اب ان بلیوں کو دیکھنے کا مزید شوق پیدا ہو گیا ہے 😜
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
47,296
10,739
1,313

ہاہا
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913
تھریڈ کا ٹائٹل کیا ہی خوبصورت ہے۔۔۔ آپ تلاش جاری رکھیں۔ اب ان بلیوں کو دیکھنے کا مزید شوق پیدا ہو گیا ہے 😜
ہم نے راستہ دکھا دیا کہ کس طرف گئی ہیں۔۔۔۔ پیروں کے نشان واضح ہیں۔
اور پکڑنے کے لئے پہلے ہی معذرت کر چکے
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,917
2,021
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
السلام و علیکم

کچھ دن پہلے آپ نے خواہش ظاہر کی تھی کہ ہم اپنے ہمسایوں کی بلی آپ کو دے دیں۔
اسے پکڑنا ہمارے بس سے باہر تو شاید نہ ہو لیکن ہمیں اس کے بالوں سے الرجی ہے۔ اس لئے کوئی رسک لینے سے بہتر کہ محتاط ہی رہا جائے۔
البتہ ہم نے شدید سردی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ایک کھوجی کے فرائض سر انجام دینے کی کوشش کی ہے۔
ان تصاویر میں آپ بخوبی دیکھ سکتے ہیں ان کے قدموں کے نشان۔ ان کا صیغہ اس لئے استعمال کیا ہے کہ ہم نے اکثر دو کو دیکھا ہے۔ دو سے زائد ہونے کے بھی امکانات ہیں۔
اس سے پہلے کہ برف پگھل کر ان نشانوں کو ختم کر دے۔۔۔۔ ان قدموں کی کھوج کیجئے اور اپنی من پسند بلی پا لیجئے۔

View attachment 114950View attachment 114951
😍 😍 😍 کیوٹ😍
جانے والے تیرے قدموں کے نشاں باقی ہیں

ہمیں اپنی سنوبل یاد آگئی :(۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913
😍 😍 😍 کیوٹ😍
جانے والے تیرے قدموں کے نشاں باقی ہیں

ہمیں اپنی سنوبل یاد آگئی :(۔
ہمارا بلا کیسا ہے؟
یاد ہیں وہ دن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اف وہ دن بھی کیا دن تھے

قدموں کے نشاں کس طرف جا رہے۔۔۔۔ کوئی بلی دکھی یا نہیں؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
4,917
2,021
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہمارا بلا کیسا ہے؟
یاد ہیں وہ دن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اف وہ دن بھی کیا دن تھے

قدموں کے نشاں کس طرف جا رہے۔۔۔۔ کوئی بلی دکھی یا نہیں؟
ہمیں یاد ہے سب زرا زرا 😄 😄۔
تھریڈ ہی ڈیلیٹ ہو گیا وہ۔۔۔اور بھی کافی سارے
آہم۔۔۔۔۔۔۔بلا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔میاؤں تھی😄۔وہ تو بعد میں آپ نے بیان بدلا تھا
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913
ہمیں یاد ہے سب زرا زرا 😄 😄۔
تھریڈ ہی ڈیلیٹ ہو گیا وہ۔۔۔اور بھی کافی سارے
آہم۔۔۔۔۔۔۔بلا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔میاؤں تھی😄۔وہ تو بعد میں آپ نے بیان بدلا تھا
😂 😂 😂 😂 😂
یہ بھی ٹھیک

ہاں وہ سب ڈیلیٹ ہو گیا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913
آنی کہاں سے ہے بلی🤔
جس کے قدموں کے نشان اتنی مشکل سے اٹھا کر آپ کو دکھائے۔۔۔۔ اب کھوج تو آپ نے لگانا ہے کہ کہاں سے آتی اور کس طرف کو جاتی ہے۔
ہم نے اپنا فرض نبایا۔
باقی آپ کے ذمے۔
آپ بلی پکڑئیے

اس کے گلے میں گھنٹی باندھیں گے۔ @Sahil_
 
Sahil_

♡ MysTerious ♡
TM Star
Nov 28, 2013
2,231
226
1,163
جس کے قدموں کے نشان اتنی مشکل سے اٹھا کر آپ کو دکھائے۔۔۔۔ اب کھوج تو آپ نے لگانا ہے کہ کہاں سے آتی اور کس طرف کو جاتی ہے۔
ہم نے اپنا فرض نبایا۔
باقی آپ کے ذمے۔
آپ بلی پکڑئیے

اس کے گلے میں گھنٹی باندھیں گے۔ @Sahil_
ha ha bilkul q nahi app log pakro billi ko main ganti ly kar aata hi ho bas :D
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top