Jokes

  • Work-from-home

Nadaan_Shazie

__ÇHu£Bu£!__
Super Star
Dec 18, 2012
5,395
2,624
363
26
KaRaCh!
Ek Pathan Bus Me Ja Raha Tha
Samney Bethi Ek Aurat Apny Bety Ko Bar bar ye hi Bol Rahi Thi
Beta Jaldi se Ye Biscut Kha lo Warna Me Un Uncle Ko De Dun gi
Jab us orat ne chothi bar ye hi alfaaz bole to pathan ghusse se Bola:
O baji Jaldi Fesla Karo,
biscut k chakkar me Hum 4 Stop Agey aa gaya Hai.
hahaha{(laugh)}
 

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
@Chulbuli


ایک شخص بس سٹاپ پر کھڑے دوسرے شخص کو مسلسل گھورے جا رہا تھا
دوسرا شخص بیزار ہوگیا اور اس سے رہا نہ گیا تو وہ پوچھ بیٹھا ۔
جناب۔ آپ مجھے کیوں گھورے جا رہے ہیں؟
میں معافی چاہتا ہوں، پہلے شخص نے کہا۔ اگر مونچھوں کا فرق نہ ہوتا تو آپ بالکل میری بیوی لگتے۔
لیکن میری تو مونچھیں نہیں ہیں۔ دوسرے شخص نے اعتراض کیا۔
آپ ٹھیک کہتے ہیں میری بیوی کی ہیں۔ پہلے نے اطمینان سے جواب دیا
 
  • Like
Reactions: Chulbuli

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
@Chulbuli
ڈاکٹر نرس سے۔ وہ کنجوس مریض اب کس بات پر ناراض ہو رہا ہے؟
نرس: اس بات پر کہ وہ دوائیں پوری ختم ہونے سے پہلے صحت یاب ہوگیا ہے۔
 
  • Like
Reactions: Chulbuli

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
@Chulbuli @azeyy @Asheer
آنٹی آپ کے پاس کتنے بچے ہیں؟ ایک بچے نے پوچھا۔
بیٹا ابھی کسی فرشتے کا ہماری طرف دھیان ہی نہیں گیا
کہ وہ ایک بچے کو ہمارے ہاں چھوڑ جائے۔ آنٹی نے جواب دیا۔
چھوڑیں آنٹی۔ اگر اسی طرح آپ بچے کی تلاش میں رہیں
تو ہو چکا آپ کے ہاں بچہ۔ بچے نے مذاق اڑانے کے انداز میں جواب دیا۔
 
  • Like
Reactions: Asheer and Chulbuli

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
@Chulbuli
ایک صاحب تیراکی سیکھنے کے لئے تالاب میں کود پڑے دوتین غوطے کھائے اور بڑی مشکل سے باہر نکلے پھر بڑبڑاتے ہوئے چلے گئے۔خدا کی قسم جب تک میں تیرنا نہ سیکھ لوں پانی میں قدم نہ رکھوں گا۔
 
  • Like
Reactions: azeyy and Chulbuli

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
@Chulbuli
کلاسیکی موسیقی کے ایک پروگرام میں جیل سے آئے ہوئے
کچھ قیدیوں کو سامعین میں شامل دیکھ کر ایک صاحب کو بہت تعجب ہوا۔
انہوں نے اپنے قریب بیٹھے ہوئے شخص سے کہا۔
اب تو ہمارے یہاں قیدیوں کو بہت سہولت ملنے لگی ہے۔
وہ شخص بولا۔ سہولت، آپ نے ان قیدیوں سے بھی پوچھا؟
یہ پروگرام ان کی سزا میں شامل ہے۔
 
  • Like
Reactions: Chulbuli

Azeyy

•´¯`•» RuDleSS AzeYY «•´¯`•
VIP
Aug 17, 2012
12,084
5,479
513
lahore
h
@Chulbuli
ایک صاحب تیراکی سیکھنے کے لئے تالاب میں کود پڑے دوتین غوطے کھائے اور بڑی مشکل سے باہر نکلے پھر بڑبڑاتے ہوئے چلے گئے۔خدا کی قسم جب تک میں تیرنا نہ سیکھ لوں پانی میں قدم نہ رکھوں گا۔
ahahahahahhaha
 

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
@Chulbuli
ایک شخص نے سٹاک ہام کے ایک بڑے ہوٹل میں بیرا گیری کے لئے درخواست دی،
ہوٹل کے مینجر نے اس سے پوچھا۔ پہلے بھی تم نے کہیں کام کیا ہے؟
جواب ملا۔ جی ہاں، فرانس کے ایک ہوٹل میں بیرا گیری کرتا رہا ہوں۔
اچھا بتاؤ۔ اگر کچھ لوگ پی کر ہوٹل میں آجائیں تو تم کیا کرو گے؟ مینجر نے پوچھا۔
اگر وہ مدہوش ہوئے تو انہیں ہوٹل سے باہر نکال دوں گا۔
لیکن اگر وہ مدہوش نہ ہوئے تو تب؟
اس صورت میں انہیں کسی محفوظ اور مہنگے کمرے میں لے جاؤں گا۔
درخواست گزار نے اطمینان سے جواب دیا اور پھر اسے ملازمت پر رکھ لیا گیا۔
 
  • Like
Reactions: Chulbuli

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
@Chulbuli
ایک بہت مشہور سماجی کارکن مولوی ، تفضل کے بارے میں غلطی سے اخبار میں
یہ خبر شائع ہوگئی کہ ان کا انتقال ہوگیا ہے
اس کے چند روز بعد اتفاق سے مولوی تفضل کا ایک پرانے دوست
سے رات قبرستان کے باہر آمنا سامنا ہو گیا انہیں دیکھ کر دوست کی حالت غیر ہو گئی
وہ خوف سے کپکپاتے ہوئے بولا۔
معاف کرنا مولانا۔ میں آپ کے جنازے میں شامل نہیں ہوسکا تھا
لیکن میں نے آپ کی قبر پر پھول چڑھا دیے تھے
 
  • Like
Reactions: Chulbuli
Top