Assalaam...wrwb
نظام تو وہ ہے جس میں خلیفہ کے مقرر ہونے پر شوری اکھٹی ہوکر خلیفہ کے تنخواہ پر مشاورت کرنے لگتی ہے خلیفہ فرماتے ہیں میری تنخواہ شہر کے مزدور کے مزدوری جتنی رکھی جائے...
شوری سے کوئی جواب دیتا ہے اس پر آپکا گزارہ نہیں ہوگا
خلیفہ جواب دیتے ہیں پھر مزدور کی مزدوری بڑھا دو
خلیفہ اول ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
#یکممئی #مزدوروںکاعالمیدن
@seemab_khan tag plzشوری سے کوئی جواب دیتا ہے اس پر آپکا گزارہ نہیں ہوگا
خلیفہ جواب دیتے ہیں پھر مزدور کی مزدوری بڑھا دو
خلیفہ اول ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
#یکممئی #مزدوروںکاعالمیدن