Mojza

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
یا اللہ اسکی ماں کو بچالے- آمین
یہ بات میرے دل کو چھو گئی- اللہ کسی غریب کو بیمار نہ کرے- اور اگر بیمار کرے تو اس کے گھر والوں کو پتہ نہ چلے-
ایک دس سال کا بچّہ تھا- وہ اپنے شدید بیمار باپ کو ہسپتال لے کر گیا- وہاں بینچ پر بیٹھے بیٹھے اس کی طبیعت بہت خراب ہوگئی تو وہ وہیں زمین پر لیٹ گیا- لوگ تماشہ دیکھ رہے تھے- بچّے نے باپ سے کہا ابّا مرنا نہیں میں ڈاکٹر کو لے کر آتا ہوں- وہ منت سماجت کر کے ایک ڈاکٹر کو لے آیا- ڈاکٹر نے ایک انجکشن لکھ دیا یہ لے کر آؤ-
باپ نے اس کو سو روپے دئے- بچّہ انجکشن لینے گیا مگر واپس نہ آیا- ایک گھنٹہ ہوگیا- دو گھنٹہ ہوگیا- آخر اس کا باپ باہر نکلا- اس نے دیکھا اس کا بیٹا، معصوم سا بیٹا بھیک مانگ رہا ہے- باپ کو بہت غصّہ آیا اور اس نے بیٹے کی پٹائی شروع کردی- بیٹا روتا جاتا تھا- باپ سے معافی مانگ رہا تھا- مگر باپ اس کو مارے جارہا تھا کہ تو نے بھیک کیوں مانگی- بیٹے کہا ابّا تم مجھے سو روپے دیئے تھا انجکشن بارہ سو روپے کا تھا- اگر میں انجکشن نہ لاتا تو ابّا تم مر جاتے
-​
 
Umm-e-ahmad

Super Star
Feb 22, 2010
11,352
5,314
1,313
home

:( heart touching Allah tala kisi k maa baap ko kuch na karain aameeen
 
  • Like
Reactions: Absh_hurt

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
pakistan main hostiptals ki halata bht kharab hain.. log na jurba kaar hain ghalat opreation krtay hian.. jab log mr jatay hain tau kehtay allah ki marzi thi.. us ka wqt poora tha...
 
Top