My Status

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,500
7,414
913
کیا کبھی
My Status
کا اردو میں ترجمہ کرکے دیکھا ہے؟

یقیناََ نہیں؟؟؟

کیونکہ اگر ترجمہ کیا ہوتا اور آپ اس کے مفہوم سے آشنا ہوتے تو آپ کبھی بھی
Status
پر گانے اور ناچتی لڑکیوں کی
TikTok
نہ لگاتے۔
دراصل
Status انگریزی کا لفظ ہے اور اردو میں اس کو درجہ یا عام الفاظ میں حیثیت کہتے ہیں۔
اس طرح
My Status
کا مطلب ہوا میری حیثیت۔
اور جب آپ اسٹیٹس پر گانے اور ناچتی لڑکیوں کی ویڈیو لگاتے ہیں تو اصل میں آپ اپنی اوقات اور حیثیت کو
متعارف کروا رہے ہوتے ہیں۔

سب سے بڑی بات اس میں یہ ہیکہ آپکا لگایا گیا گانا یا فحش فوٹو جتنے لوگ دیکھیں گیں ان دیکھنے والوں کے بقدر آپکے نامہ اعمال میں گناہ درج کردیے جاتے ہیں مثال کے طور پر آپکا
سٹیٹس 20 بندوں نے دیکھا تو 20 گناہ ان 20 بندوں کو جہاں مل رہے ہیں وہیں پر اپ اکیلے کو انکے 20 اکھٹے گناہ پہنچ رہے ہیں چاہے آپ کوئی ایسی جاری برائی چھوڑ کر قبر میں بھی چلیں جائیں وہاں پر بھی آپکے گناہوں میں مسلسل اضافہ ہوتا رہے گا اس لیے اس گناہ جاری سے بچنے کے بھرپور کوشش کیجیے !
اگر کسی کو میری بات بری لگی ھو دل آزاری ھوئی ھو تو میں آپ سے معذرت خواہ ہوں

اللہ کریم ھمیں نیکی کرنے اور نیکی کو پھلانے کی توفیق بخشے آمین ثمہ آمین جزاک اللہ خیر کثیرا
 
saviou

Manager
Aug 23, 2009
41,085
24,066
1,313

sahi kaha aap ne
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,594
850
613
آ میــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن يارب العالمـــــــــین
_3290381_orig.gif
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Aaylaaaaa

priNcess
TM Star
Sep 25, 2014
4,079
2,415
1,113
kohkaaf
کیا کبھی
My Status
کا اردو میں ترجمہ کرکے دیکھا ہے؟

یقیناََ نہیں؟؟؟

کیونکہ اگر ترجمہ کیا ہوتا اور آپ اس کے مفہوم سے آشنا ہوتے تو آپ کبھی بھی
Status
پر گانے اور ناچتی لڑکیوں کی
TikTok
نہ لگاتے۔
دراصل
Status انگریزی کا لفظ ہے اور اردو میں اس کو درجہ یا عام الفاظ میں حیثیت کہتے ہیں۔
اس طرح
My Status
کا مطلب ہوا میری حیثیت۔
اور جب آپ اسٹیٹس پر گانے اور ناچتی لڑکیوں کی ویڈیو لگاتے ہیں تو اصل میں آپ اپنی اوقات اور حیثیت کو
متعارف کروا رہے ہوتے ہیں۔

سب سے بڑی بات اس میں یہ ہیکہ آپکا لگایا گیا گانا یا فحش فوٹو جتنے لوگ دیکھیں گیں ان دیکھنے والوں کے بقدر آپکے نامہ اعمال میں گناہ درج کردیے جاتے ہیں مثال کے طور پر آپکا
سٹیٹس 20 بندوں نے دیکھا تو 20 گناہ ان 20 بندوں کو جہاں مل رہے ہیں وہیں پر اپ اکیلے کو انکے 20 اکھٹے گناہ پہنچ رہے ہیں چاہے آپ کوئی ایسی جاری برائی چھوڑ کر قبر میں بھی چلیں جائیں وہاں پر بھی آپکے گناہوں میں مسلسل اضافہ ہوتا رہے گا اس لیے اس گناہ جاری سے بچنے کے بھرپور کوشش کیجیے !
اگر کسی کو میری بات بری لگی ھو دل آزاری ھوئی ھو تو میں آپ سے معذرت خواہ ہوں

اللہ کریم ھمیں نیکی کرنے اور نیکی کو پھلانے کی توفیق بخشے آمین ثمہ آمین جزاک اللہ خیر کثیرا
Informative
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
488
230
93

🙃🙃
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart
Top