ہاں جی ہونے کو کیا نہیں ہو سکتا
شکریہJi dakhy mashallah acahy Hain
Mary Dost k Pas BHI Hain do choty choty bandarشکریہ
اچھا۔Mary Dost k Pas BHI Hain do choty choty bandar
Achaa Sahiاچھا۔
ان سے پوچھئیے گا کہ بندر پانی کیوں نہیں پیتے۔
کل ہی پوچھ کے بتائیے گا۔Achaa Sahi
تب تک بندر پیاسے نہ رہیں ناJub mulaqat Hoti Hy pochonga
Phir animals Dr sy poch lainتب تک بندر پیاسے نہ رہیں نا
ایک چیز کہیں دیکھ لو یا پڑھ لو بار بار وہی سامنے آئی جاتی
ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ان سے پوچھئیے گا کہ بندر پانی کیوں نہیں پیتے۔
تو معلوم کرنے میں کوئی حرج تو نہیں ناہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جی جی کوئی حرج نہیںتو معلوم کرنے میں کوئی حرج تو نہیں نا
ہم نے بہت سنجیدگی سے سوال پوچھا ہے۔جی جی کوئی حرج نہیں
وہ بھی پیتے ہیں پانی جب انہیں پیاس لگے۔۔۔ہم نے بہت سنجیدگی سے سوال پوچھا ہے۔
کیونکہ ہمیں تو اپنا معلوم کہ جب بھی کھانا کھائیں۔۔۔ ساتھ پانی پینا ہوتا ہے۔
لیکن کوکو موکو کو کافی بار کوشش کی پلانے کی۔۔۔۔۔ اس طرف نہیں آتے۔