اَلَّذِیْنَ إِذَا أَصَابَتْھُمْ مُّصِیْبَۃٌ قَالُوآ إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
’انہیں جب کبھی کوئی مصیبت آتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم تو خود اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہیں اور ہم اس کی طرف لوٹنے والے ہیں۔
نہایت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ سیماب کے تایاجان 4 نومبر کو اس دنیا سے رخصت ہوگئے تھے۔ تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ ان کے لئے دعائے مغفرت کریں۔ خدائے بزرگ و برتر مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ان کی سیئات کو حسنات سے بدل دے، ان کی قبر کو منور فرمائیں، اور جملہ پس ماندگان کو اس صدمے کو سہنے کے لئے ہمت اور صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم۔
Seemab Dearoo
I can understand you pain at that time..I can imagine the sadness you must be feeling from your loss.
May my condolences bring you comfort and may my prayers ease the pain of this loss.
I offer you my thoughts, prayers and well-wishes during this dark time in your life. May the love of those around you help you through the days ahead. May Allah give you and your family patience. Aameen 