Quote Of The Day.........!!

  • Work-from-home

Nelly

VIP
Sep 23, 2009
97,862
38,645
1,313
United Kingdom
[h=6]عقلمند اپنے آپ کو پست کرکے

بلندی حاصل کرتا ہے

اور نادان اپنے آپ کو بڑھا کر ذلت اٹھاتا ہے
[/h]
 

Nelly

VIP
Sep 23, 2009
97,862
38,645
1,313
United Kingdom


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

۔۔۔ دنیا کی یہ زندگانی تو محض کھیل تماشا ہے ، البتہ سچی زندگی تو آخرت کا گھر ہے ۔۔۔
( سورة العنکبوت : 29 ، آیت : 64 )
 
  • Like
Reactions: Wasif Safi

Nelly

VIP
Sep 23, 2009
97,862
38,645
1,313
United Kingdom

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :​

اللہ کی قسم وہ شخص (پورا) مومن نہیں ہو سکتا جس کا پڑوسی اس کے شر و فساد سے محفوظ نہ رہے ۔
صحیح بخاری ، كتاب الادب ، باب : اثم من لا يامن جاره بوايقه ، حدیث : 6084

 

Wasif Safi

!!pRaISe D CReAtOr!!
Banned
Oct 1, 2009
14,987
4,810
513
Hyderabad, India
Failure is only a temporary change in direction to set you straight for your next success.
Only those who dare to fail greatly can ever achieve greatly.
 
  • Like
Reactions: Nelli
Top