Health doesn't always come from medicine. Most of the time it comes from peace of mind, peace in the heart, peace of soul. It comes from happiness and love
دو چيزيں بڑی اہم ھيں اللہ کا ڈر اور اللہ کا در
جس شخص کو يہ دو نعمتيں نصيب ھو گئی سجھو اس کو دنيا کی تمام سعادتيں نصيب ھو گئی ڈر ھو گا گناہوں سے بچا رہے گا اور در نصيب ھو گا تو عبادت کی لذت نصيب ھو گی؛...
رشتے درختوں کی مانند ھوتےہیں،
بعض اوقات هم اپنی ضرورتوں کی خاطر انہیں کاٹتےچلےجاتے ھیںاور آخرکار خود کو گھنے سائے سے محروم کردیتے هیں
رشتوں کں حفاظت کریں ..
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.