ہمت جواب دے جائے تو کسی کی بات سمجھ نہیں لگتی آپ کی محبت میں حالات تو برے تھے ہی ہمت بھی جواب دینے لگی کب تک یک طرفہ محبت میں کوئی دھکے کھائے گا ایک دن ہمت ہر ہی جاتی ہے سکون برباد ہونے لگتا ہے ہنگاموں میں سناٹے سناٹوں میں ہنگامے رہتے ہیں اپ نہیں سمجھیں گے آپ نے کونسا سا محبت کی ہے ،Gora professor usse samjhra rehta![]()



