Tag Someone Beautiful :)

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
خوبصورتی کا معیار کیا ہو

خوبصورتی کا معیار کیا ہو-
حور یا پری یا کچھ اور---
حسن کے متعلق ہر ایک کے اپنےاپنے نظریات ہوسکتے ہیں- کوئی صرف چہرے کو اہمیت دیتا ہے تو کوئی مکمل جسم کو- عموماٌ خواتین کے جسمانی تناسب کو چار مختلف اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔
V وی ( )شکل جس میں کندھوں کا تناسب سب سے زیادہ پھر کمر اور نچلا حصہ۔
دوسری قسم کیلئے یا آئی ( )I
شکل یعنی جسم اوپر سے نسبتاً کم اور بتدریج سائز میں نچلے حصے کا تناسب زیادہ ہو۔
یاایکس شکل کا جسمانی تناسب جس میں کندھے اور نچلے حصے کا سائز برابر ،متوازن ہو۔یعنی 36,24,36 ہے۔ اس جسمانی سائز کو مثالی تصور کیا جاتا ہے۔
صرف8فیصد خواتین کا سائز مثالی یعنی 36,24,36ہوتا ہے۔

بقول احمد فراز

سنا ہے کہ لوگ اس کو ٹہر کر دیکھتے ہیں

ہمارا معیار حسن بھی یہی ہے- یعنی جسے بار بار دیکھنے کو جی چاہے-
آپ بتائے ہم کس معیار کو اپناتے ہوئے- فیصلہ کریں
 
  • Like
Reactions: King_Kong
Top