نالائق سکول نہیں جاتے روز تمہاری شکایت آتی ہیں تم لفنگوں کہ ساتھ سکول سے بھاگ جاتے ہو اور پڑھتے نہیں تین سال ہو گئے تم کو آٹھویں میں پڑھ رہے تمہاری عمر کہ لڑکے اپنا بزنس سیٹ کر لیتے ہیں تم سکول سے بھگوڑے ہو جاتے ہو پڑھنا ہ کہ دکان میں ڈالو کوئی کام سیکھ لواچھا۔ سب چھوڑیں۔ سید اربش علی شاہ عمر پندرہ سال لڑکے سے پکی کر لیں۔