آپ کی نظر میں کوئی ہے؟؟؟یہ کام کسی اور کے ذمہ ڈالتے ہیں۔
ٹھیک نا؟
ہمیں تیار کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہےشکریہ نوازش کرم مہربانی
ٹریٹ کے لئے ایجلا میڈم تیار کر رہے ہیں کہ ذمہ داری اٹھا لیں


اور ہم تو بھئی ایک کلو کا وزن بھی اٹھا نہیں سکتے یہ ذمہ داری کیسے اٹھائیں گے؟ سنا ہے بہت بھاری ہوتی ہے


آنیاں جانیاں تو اس وقت ہوں گی نا جب اینجلا میڈم تیار ہوں گی


ہائے اللہ۔۔یہ آہ نہ لگائیں گے۔۔ہم معصوم تو پہلے آہیں بھر رہے ہیں@Angela tyar ho jayen na jaldi sy .. wrna hmary chory sy syomach ki aaah lag jaegi :v



ٹریٹ پہ ہاتھ صاف کر سکیں

Attachments
-
644.7 KB Views: 4
-
613.3 KB Views: 4
-
1.6 MB Views: 4
-
1.4 MB Views: 4