What Are U Thinking Now?

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
TM Star
Apr 29, 2019
3,671
1,730
263
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جی وہ دودھ پتی ہوتی جو کہ ہم نہیں پی سکتے۔
ایسی چائے سے تو دودھ پی لینا اچھا۔
اپنی اپنی خواہش اور پسند ہوتی ہے نا۔
ہمممم یہ بھی ٹھیک۔۔۔بٹ ہم ملک نہیں پی سکتے😷فریج کا ٹھنڈا ہو تو پی لیتے۔۔۔اور وہ ہمیں منع ہے😷۔
 
Top