Acha... aap dramas dekhti hain?Aap ka intzaar khatam huwa aur hum aa gaey.
Drama aur TM
جی ہاں ڈرامے دیکھنا اچھا لگتا ہے۔Acha... aap dramas dekhti hain?
Tanhayi aapa ko reply..
انٹرسٹ نہیں...جی ہاں ڈرامے دیکھنا اچھا لگتا ہے۔
آپ؟
اس کے لئے تو لکڑیاں سلگا لیا کیجیئےانٹرسٹ نہیں...
ہاں کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کوئی ایموشنل سین سامنے اجاتا..تو کبھی کبھار اگر رونے کا بہت موڈ ہو رہا تو لگا کے اس بہانے رو لیتے.