تنگ کیوں کر رہا؟نہیں ہم کام کرنا چاہ رہےتھے اور لیپٹاپ تنگ کر ر ہا تھا اس ٹینشن میں ہم نے روتے ہوۓ امی کی کال کاٹ دی۔ اور پھر بابا جان کی کال آ گٸی اور سنیۓ
”بیٹا لڑکے کو کہتا ہوں نیا لیپٹاپ لے کر گیٹ پر دے جاۓگا پریشان نہ ہو”
سر نہ پیٹیں تو اور کیا کریں اس بات پر ۔۔مطلب یہ بھی بھول گۓ کہ پچھلے سا ہی تو لیےکر دیا تھا یہ والا۔
شاپ پہ دکھا لیتیں نا۔
واقعی سر پیٹنا بنتا ہے۔
ہمیں ایک تو بندروں نے تنگ کر رکھا تھا اور نہ اشاروں سے کچھ سمجھ رہے تھے اور نہ ڈانٹ کا اثر ہو رہا تھا۔ آخرکار ہمارا صبر رنگ لایا اور وہ اپنے گھر میں چلے گئے۔ ہم نے چپکے سے اٹھا کر بڑے پنجرے میں رکھ دیا لیکن اس ساری کاروائی کا ایک فائدہ ہوا کہ اب اگر کھانے کی کوئی چیز ان کے ہاتھ سے چھوٹ کر پنجرے میں گرے تو اسے پھر سے اٹھا کر کھا لیتے ہیں جبکہ پہلے جو کھانا وغیرہ ان کے منہ میں ڈالیں تو وہی کھانا ہے۔