Ay kam changay naiزوروشور سے رونے کا موڈ ہے
Elsa ban jaen gi ap : pبس موڈ ہی ہے نا۔۔۔۔۔۔ کوئی رونا تھوڑی ہے
سردی اتنی زیادہ ہے کہ آنسو ہی برف بن جائیں گے۔۔۔ پھر کہاں کھرچتے پھریں گے
نہیں نہیں وہ بہت موٹی ہے ہمیں نہیں بنناElsa ban jaen gi ap : p
Olaf ban jaydn :vنہیں نہیں وہ بہت موٹی ہے ہمیں نہیں بننا
ہماری ہمسائی کا نام ہے یہ
Sahi pakry hain
بالکل
خوبصورت بلبل
Ap driving seat per hainآپ کی مہربانیوں نے اثر کر دیا
ہوا کا جھونکا ہمارے سنگ کر دیا