Asalam o alikum to all muslims.
HAHAHHAHAHAHAHA.................
حافظ ابن القیم رحمه الله فرماتے ہیں کہ
میں نے شیخ الاسلام کی فراست میں عجیب عجیب امور دیکهے اور جو میں نے مشا ہده نہیں کئے وه بہت بڑے بڑےہیں اور ان کی فراست کے واقعات کو جمع کرنے کیلئے ایک بڑا دفتر چا ئیے ،فرمایا کہ ابن تیمیہ رحمه الله نے . ( .699. ہجری . ) . کے سال اپنے ساتهیوں کو خبر دی کہ ،ملک شام ، میں تاتاری داخل ہوں گے اور مسلمانوں کے لشکرکو فتح ملے گی اور ، دِمَشق ، میں قتل عام اور قید وبند نہیں ہو گا اور یہ خبر ابن تیمیہ رحمه الله نے تاتاریوں کی تحریک سے پہلے دی تهی ،پهر ابن تیمیہ رحمه الله نے لوگوں کو خبر دی .(702. ہجری .). میں جب تاتا ریوں کی تحریک شروع هوئ اور انهوں نے ملکِ شام میں داخل هونے کا اراده کیا تو شیخ الاسلام نے فرمایا کہ تاتاریوں کو شکست و هزیمت هو گی اور مسلمانوں کو فتح ونصرت ملے گی اورشیخ الاسلام نے اس بات پرستر. ( .70 .). سے زیاده قسمیں ا ٹھائیں، کسی نے کہا انشاء اللہ بھی بولیں تو فرمایا انشاء اللہ یقناً الخ۔
حافظ ابن القیم رحمه الله فرماتے ہیں کہ
میں نے شیخ الاسلام سے سنا فرمایا کہ ، جب انهوں نے مجھ پر بہت زیاده اصرار کیا تو میں نے کہا کہ مجھ پر زیاده اصرار نہ کرو الله تعالی نے.(. لوح محفوظ. ). پر لکھ دیا ہے کہ تاتاریوں کو اِس مرتبہ شکستہ ہو گی اور فتح مسلمان لشکروں کی ہو گی ، اور ایسا ہی ہوا الخ
حافظ ابن القیم رحمه الله فرماتے ہیں کہ
مجهے کئی مرتبہ ابن تیمیہ رحمه الله نے ایسے با طنی امور کی خبر دی جو میرے سا تھ خاص تهیں میں نے صرف اراده کیا تها زبان سے نہیں بولا تها ، اور مجهے بعض ایسے بڑے واقعات کی بهی خبر دی جو مستقبل میں ہونے والے تهے ، ان میں سے بعض تو میں نے دیکھ لئے ہیں باقی کا انتظار کر رہا ہوں ، اور جو کچھ شیخ الا سلام کے بڑے اصحاب نے مشاہده کیا ہے وه اُس سے دوگناہے جو میں نے مشاہده کیا ۔
.(.قال ابن القيم : في كتابه مدارج السالكين .(.2/489,490).).
ولقد شاهدت من فراسة شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله أموراعجيبة وما لم أشاهده منها أعظم وأعظم ووقائع فراسته تستدعي سفرا ضخما أخبر أصحابه بدخول التتار الشام سنة تسع وتسعين وستمائة. (.699. هجری. ).وأن جيوش المسلمين تكسر وأن دمشق لايكون بها قتل عام ولا سبي عام وأن كلب الجيش وحدته في الأموال : وهذا قبل أن يهم التتار بالحركة . ثم أخبر الناس والأمراء سنة.(.702. هجری.).اثنتين وسبعمائة لما تحرك التتاروقصدوا الشام : أن الدائرة والهزيمة عليهم وأن الظفر والنصر للمسلمين وأقسم على ذلك أكثر من سبعين يمينا فيقال له : قل إن شاء الله فيقول : إن شاء الله تحقيقا لاتعليقا
وسمعته يقول ذلك قال : فلما أكثروا علي قلت : لا تكثروا كتب الله تعالى في اللوح المحفوظ : أنهم مهزومون في هذه الكرة وأن النصر لجيوش الإسلام قال : وأطعمت بعض الأمراء والعسكر حلاوة النصر قبل خروجهم إلى لقاء العدو وكانت فراستهالجزئية في خلال هاتين الواقعتين مثل المطر . .(. الى ان قال.).وأخبرني غير مرة بأمور باطنة تختص بي مما عزمت عليه ولم ينطق به لساني وأخبرني ببعض حوادث كبار تجري في المستقبل ولم يعين أوقاتها وقد رأيت بعضهاوأنا أنتظر بقيتها وما شاهده كبار أصحابه من ذلك أضعاف أضعاف ما شاهدته۔
شیخ الاسلام نے کئی سال پہلے فرمایا دیا کہ تاتاریوں کو شکست و هزیمت ہوگی اورمسلمانوں کوفتح ونصرت ملے گی ؟؟
اورشیخ الاسلام نے اس بات پرستر. (. 70.). سے زیاده قسمیں بهی اٹهائیں ؟؟
اورشیخ الاسلام نے یہ دعوی کیا کہ الله تعالی نے ’’ لوح محفوظ ‘‘ پر لکھ دیا ہے کہ تاتاریوں کی شکست مسلمانوں کی فتح ہوگی ؟؟
بعض ایسے بڑے واقعات کی بهی خبر دی جو مستقبل میں هونے والے تهے؟؟
بعض ایسےباطنی امور کی خبر دی جو ابن القیم رحمہ الله کے سا تھ خاص تهیں اورانهوں نے زبان سے اظہاربهی نہیں کیا تها ؟؟
HAHAHHAHAHAHAHA.................
Taweeel???????????????? quran aor hadees ki baat karny waly karmaat ki taweel kar rahy hain...........
aor jahan murdu ko zinda karny ka zikar hay os ka jawab hi nien diya..........
janab quran aor hadees ki baat karty ho to en waqyeaat ki quran aor hadees se daleel do taweel nahin karo.........
aor mien allama ibn teymeya(RA) ko ashraf ali thanvi(RA) se nien mila raha balk dekha raha hun k karmaat agar allama ibn teymeya(RA) karin to sahi hay os ki taweel karo aor agar koi deobandi, brelvi bayan kar de to mushrik??? ye kahan ka asool hay?
حافظ ابن القیم رحمه الله فرماتے ہیں کہ
میں نے شیخ الاسلام کی فراست میں عجیب عجیب امور دیکهے اور جو میں نے مشا ہده نہیں کئے وه بہت بڑے بڑےہیں اور ان کی فراست کے واقعات کو جمع کرنے کیلئے ایک بڑا دفتر چا ئیے ،فرمایا کہ ابن تیمیہ رحمه الله نے . ( .699. ہجری . ) . کے سال اپنے ساتهیوں کو خبر دی کہ ،ملک شام ، میں تاتاری داخل ہوں گے اور مسلمانوں کے لشکرکو فتح ملے گی اور ، دِمَشق ، میں قتل عام اور قید وبند نہیں ہو گا اور یہ خبر ابن تیمیہ رحمه الله نے تاتاریوں کی تحریک سے پہلے دی تهی ،پهر ابن تیمیہ رحمه الله نے لوگوں کو خبر دی .(702. ہجری .). میں جب تاتا ریوں کی تحریک شروع هوئ اور انهوں نے ملکِ شام میں داخل هونے کا اراده کیا تو شیخ الاسلام نے فرمایا کہ تاتاریوں کو شکست و هزیمت هو گی اور مسلمانوں کو فتح ونصرت ملے گی اورشیخ الاسلام نے اس بات پرستر. ( .70 .). سے زیاده قسمیں ا ٹھائیں، کسی نے کہا انشاء اللہ بھی بولیں تو فرمایا انشاء اللہ یقناً الخ۔
حافظ ابن القیم رحمه الله فرماتے ہیں کہ
میں نے شیخ الاسلام سے سنا فرمایا کہ ، جب انهوں نے مجھ پر بہت زیاده اصرار کیا تو میں نے کہا کہ مجھ پر زیاده اصرار نہ کرو الله تعالی نے.(. لوح محفوظ. ). پر لکھ دیا ہے کہ تاتاریوں کو اِس مرتبہ شکستہ ہو گی اور فتح مسلمان لشکروں کی ہو گی ، اور ایسا ہی ہوا الخ
حافظ ابن القیم رحمه الله فرماتے ہیں کہ
مجهے کئی مرتبہ ابن تیمیہ رحمه الله نے ایسے با طنی امور کی خبر دی جو میرے سا تھ خاص تهیں میں نے صرف اراده کیا تها زبان سے نہیں بولا تها ، اور مجهے بعض ایسے بڑے واقعات کی بهی خبر دی جو مستقبل میں ہونے والے تهے ، ان میں سے بعض تو میں نے دیکھ لئے ہیں باقی کا انتظار کر رہا ہوں ، اور جو کچھ شیخ الا سلام کے بڑے اصحاب نے مشاہده کیا ہے وه اُس سے دوگناہے جو میں نے مشاہده کیا ۔
.(.قال ابن القيم : في كتابه مدارج السالكين .(.2/489,490).).
ولقد شاهدت من فراسة شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله أموراعجيبة وما لم أشاهده منها أعظم وأعظم ووقائع فراسته تستدعي سفرا ضخما أخبر أصحابه بدخول التتار الشام سنة تسع وتسعين وستمائة. (.699. هجری. ).وأن جيوش المسلمين تكسر وأن دمشق لايكون بها قتل عام ولا سبي عام وأن كلب الجيش وحدته في الأموال : وهذا قبل أن يهم التتار بالحركة . ثم أخبر الناس والأمراء سنة.(.702. هجری.).اثنتين وسبعمائة لما تحرك التتاروقصدوا الشام : أن الدائرة والهزيمة عليهم وأن الظفر والنصر للمسلمين وأقسم على ذلك أكثر من سبعين يمينا فيقال له : قل إن شاء الله فيقول : إن شاء الله تحقيقا لاتعليقا
وسمعته يقول ذلك قال : فلما أكثروا علي قلت : لا تكثروا كتب الله تعالى في اللوح المحفوظ : أنهم مهزومون في هذه الكرة وأن النصر لجيوش الإسلام قال : وأطعمت بعض الأمراء والعسكر حلاوة النصر قبل خروجهم إلى لقاء العدو وكانت فراستهالجزئية في خلال هاتين الواقعتين مثل المطر . .(. الى ان قال.).وأخبرني غير مرة بأمور باطنة تختص بي مما عزمت عليه ولم ينطق به لساني وأخبرني ببعض حوادث كبار تجري في المستقبل ولم يعين أوقاتها وقد رأيت بعضهاوأنا أنتظر بقيتها وما شاهده كبار أصحابه من ذلك أضعاف أضعاف ما شاهدته۔
شیخ الاسلام نے کئی سال پہلے فرمایا دیا کہ تاتاریوں کو شکست و هزیمت ہوگی اورمسلمانوں کوفتح ونصرت ملے گی ؟؟
اورشیخ الاسلام نے اس بات پرستر. (. 70.). سے زیاده قسمیں بهی اٹهائیں ؟؟
اورشیخ الاسلام نے یہ دعوی کیا کہ الله تعالی نے ’’ لوح محفوظ ‘‘ پر لکھ دیا ہے کہ تاتاریوں کی شکست مسلمانوں کی فتح ہوگی ؟؟
بعض ایسے بڑے واقعات کی بهی خبر دی جو مستقبل میں هونے والے تهے؟؟
بعض ایسےباطنی امور کی خبر دی جو ابن القیم رحمہ الله کے سا تھ خاص تهیں اورانهوں نے زبان سے اظہاربهی نہیں کیا تها ؟؟
ایسے عقائد رکهنے والا شخص شرعی اعتبارسے کس برتاوٗ وحکم کا مستحق ہے ؟؟؟
ایک جماعت نے نبي صلى الله عليه وسلم کے قبرسے سلام کا جواب سنا ، یا آپ صلى الله عليه وسلم کے علاوه دیگر صالحين کے قبورسے سلام کا جواب سنا .
إن قوما سمعوا رد السلام من قبر النبي صلى الله عليه وسلم
أو قبور غيره من الصالحين ،وأن سعيد ابن المسيب كان يسمع الأذان من القبر النبوي ليالي الحرة ونحو ذلك ٠
.اقتضاء الصراط المستقيم ص( 373 ).
.الفرقان بين أولياء الرحمن وأولياء الشيطان ص( 226 )
اسی طرح كرامات وخوارق عادات میں سے یہ بهی ہے جو انبیاء وصالحین کے قبور کے پاس پائی جاتی ہیں ، مثلا انوارات اور فرشتوں کا نزول ، اورسکون واطمینان حاصل ہونا ان کی قبورکے پاس ، یہ سب حق ہے الخ
وكذلك ما يذكر من الكرامات وخوارق العادات التي توجد عند قبور الأنبياء والصالحين مثل نزول الأنوار والملائكة عندها . (. الی ان قال .). وحصول الأنس والسكينة عندها ، ، ونزول العذاب بمن استهان بها ، فجنس هذا حق ليس مما نحن فيه ، وما في قبور الأنبياء والصالحين من كرامة الله ورحمته ومالها عند الله من الحرمة والكرامة فوق ما يتوهمه أكثر الخلق ، لكن ليس هذا موضع تفصيل ذلك
.(.اقتضاء الصراط المستقيم ص : 374. ).
صالحين کے قبورسے سلام کا جواب سننا ؟؟
صالحين کے قبورکے پاس انوارات اور فرشتوں نازل ہونا ؟؟
صالحين کے قبورکے پاس سکون واطمینان حاصل ہونا ؟؟

Loh-e-mehfooz ka ilm hona shirk hay ya nahin???????????