مکمل نماز محمدی صلی اللہ وسلم صحیح احادیث کو روشنی میں

  • Work-from-home

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
jawab 1.jpg
قرآن اور حدیث سے ثابت کرو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا یہ واحد سنت طریقہ ہے اور اس کے علاوہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی طریقہ نماز نہیں تھا؟
jawab 2.jpg
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا هَنَّادٌ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ : " أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَصَلَّى فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ "
حضرت علقمہ رحمہ اﷲ علیہ فرماتے ہیں کہ حضر ت عبد الله بن مسعود رضی الله تعالیٰ عنہ نے فرمایا کیا میں تمہیں حضور صلی الله علیہ وسلم جیسی نماز پڑھ کر نہ دکھاؤں؟ چنانچہ آپ نے نماز پڑھی اور پہلی مرتبہ (تکبیر تحریمہ کے وقت) رفع یدین کر نے کے علاوہ کسی اور جگہ رفع یدین نہیں کیا

لولی قرآن اور حدیث سے ثابت کرو کہ ترمذی کی یہ روایت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے ثابت نہیں؟؟؟؟؟
کیا امام ابو داؤد کی بات تمہارے لئے حجت ہے جبکہ تمہارا دعوی ہے کہ تم صرف قرآن اور حدیث مانتے ہو؟؟؟
کیا ابن عمر رضی اللہ کی بات تمہارے لئے حجت ہےجبکہ تمہارا دعوی صرف قرآن اور حدیث ماننے کا ہے؟؟
jawab 3.jpg
ابو حمید ساعدی رضی اللہ کی حدیث بخاری شریف میں بھی ہے جس میں صرف پہلی دفع کا رفع یدین ہے۔

(امام بخاری رح فرماتے ہیں کہ) ہم سے یحییٰ بن بکیر نے حدیث بیان کی کہا کہ ہم سے لیث نے خالد کے واسطہ سے (حدیث بیان کی) ان سے سعید نے ان سے محمد بن عمر بن {حلحلة} نے ان سے محمد بن عمر بن {عطاء} نے (حدیث بیان کی)....
اور (دوسری سند سے امام بخاری رح فرماتے ہیں) کہا کہ مجھ سے لیث نے یزید بن ابی حبیب اور یزید بن محمد کے واسطہ سے بیان کی. ان سے محمد بن عمر بن {حلحلة} نے ان سے محمد بن عمر بن {عطاء} نے (حدیث بیان کی)....
کہ وہ چند صحابہ (رضی الله عنھم) کے ساتھ بیٹھے ہوۓ تھے. نماز_نبوی کا ذکر ہوا تو (صحابی_رسول) حضرت ابو حمید ساعدی (رض) نے کہا کہ مجھے نبی (صلی الله علیہ وسلم) کی نماز (کی تفصیلات) تم سب سے زیادہ یاد ہے....میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تکبیر (تحریمہ) پڑھی، تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے دونوں شانوں کی مقابل تک اٹھائے، اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکوع کیا، تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے گھٹنوں پر جما لئے، اپنی پیٹھ کو جھکا دیا، جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا سر (رکوع سے) اٹھایا تو اس حد تک سیدھے ہوگئے کہ ہر ایک عضو (کا جوڑا) اپنے اپنے مقام پر پہنچ گیا، اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سجدہ کیا تو دونوں ہاتھ اپنے زمین پر رکھ دیئے، نہ ان کو بچھائے ہوئے تھے، اور نہ سمیٹے ہوئے تھے، اور پیر کی انگلیاں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبلہ رخ کرلی تھیں، پھر جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعتوں میں بیٹھے تو اپنے بائیں پیر پر بیٹھے، اور داہنے پیر کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑا کر لیا، جب آخری رکعت میں بیٹھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے بائیں پیر کو آگے کر دیا، اور دوسرے پیر کو کھڑا کرلیا، اور اپنی نشست گاہ کے بل بیٹھ گئے
[صحيح البخاري » كِتَاب الْأَذَانِ » أَبْوَابُ صِفَةِ الصَّلَاةِ » بَاب سُنَّةِ الْجُلُوسِ فِي التَّشَهُّدِ, رقم الحديث: 789(828
اس صحیح سند والی حدیث میں نبی کی نماز میں نماز کے شروع میں رفع یدین کے علاوہ کا ذکر نہیں۔
اور بخاری شریف کی اس روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی کریم ﷺ نے صرف پہلی دفع کا رفع یدین کیا۔
کیا آپ اس حدیث کو مانتے ہیں؟؟؟
jawab 4.jpg
شیخ عبد القادر جیلانی رح کی بات تمہارے لئے کیسے حجت بن گئی جبکہ تم صرف قرآن اور حدیث کو مانتے ہو؟؟؟
فی الحال صرف ان کا جواب دو باقی حوالوں پہ پھر بات کرتا ہوں۔
کیونکہ لولی کا دعوی ہے کہ اس کے نزدیک صرف قرآن اور حدیث حجت ہیں کوئی عالم بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث، حنفی، حنبلی، مالکی، شافعی حجت نہیں اس لئے لولی سے گزارش ہے کہ وہ صرف قران اور حدیث سے جواب دے کسی عالم، مولوی یا فقہ کا حوالہ مت پیش کرے۔
اور جب تک لولی صرف قرآن اور حدیث سے ان سوالوں کا جواب نہیں دے گا میں آگے کسی حوالے پہ بات نہیں کروں گا۔
@lovelyalltime @S_ChiragH @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM @Abidi @hoorain @Tooba Khan @Ideal_man
@hoorain @Abidi @Miss_Khan @parri @Nelly @Don @sherry2112 @Tooba Khan @Atif-adi @RedRose64
@Pari @Prince_Farry @Fa!th @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @storm @ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahen @~Bella~ @attiya @loveisnotlife24 @i love sahabah
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @Naughty @afeerah @*fajar* @Anokhi_Laadli @Bheegi Palkain
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @H!N@ @kool~nomi @S_ChiragH @eXcalibuR @rahath
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @*Maryam* @silverpearl @Aayat
@zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny
@Noorjee @azeyy @simpal_boy786 @Iceage-TM @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@simpal_boy786 @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @illusionist @princess_batool @adeelg @Aidah
@farhan memon @Tasawwur @Farisa @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masom_girl @StrawBerry @Era
@lecollezioni @Zuha @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @quratulan
@Ghooost @SkymooN20 @deathrace @luqmaankhaan598 @Arsalan_Afzal @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi
@Sarlaa_TM @sweetiiqra @Pri @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll @masom_kiran @white_rose991 @Silla @Zyesha @maanu115
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913

[ صحيح البخاري » كِتَاب الْأَذَانِ » أَبْوَابُ صِفَةِ الصَّلَاةِ » بَاب سُنَّةِ الْجُلُوسِ فِي التَّشَهُّدِ, رقم الحديث: 789(828
اس صحیح سند والی حدیث میں نبی کی نماز میں نماز کے شروع میں رفع یدین کے علاوہ کا ذکر نہیں۔
اور بخاری شریف کی اس روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی کریم ﷺ نے صرف پہلی دفع کا رفع یدین کیا۔
کیا آپ اس حدیث کو مانتے ہیں؟؟؟
{()|dddd
کیا بات ہے آپ کی
اب یہ والی حدیث بھی صحیح بخاری کی ہے
اس میں تو پہلی والی تکبیر میں ہاتھ اٹھا نے کا ذکر نہیں ہے
کیا آپ پہلی تکبیر میں ہاتھ اٹھا نے کو منسوخ مانتے ہیں
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 719

محمد بن بشار، یحیی ، عبید اللہ ، سعید بن ابی سعید، ابی سعید (مقبری) ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (ایک مرتبہ) مسجد میں تشریف لے گئے اسی وقت ایک شخص آیا اور اس نے نماز پڑھی، اس کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کیا، آپ نے سلام کا جواب دیا اور فرمایا کہ جا نماز پڑھ، کیونکہ تو نے نماز نہیں پڑھی۔ وہ لوٹ گیا اور اس نے نماز پڑھی جیسے اس نے پہلے پڑھی، پھر آیا اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کیا، آپ نے فرمایا کہ نماز پڑھ، کیونکہ تو نے نماز نہیں پڑھی۔ (اسی طرح) تین مرتبہ (ہوا) تب وہ بولا کہ اس ذات کی قسم! جس نے آپ کو حق کے ساتھ بھیجا ہے میں اس سے بہتر ادا نہیں کرسکتا۔ لہٰذا آپ مجھے تعلیم کر دیجئے، آپ نے فرمایا جب تم نماز کے لئے کھڑے ہو تو تکبیر کہو، اس کے بعد جتنا قرآن تم کو یاد ہو اس کو پڑھو، پھر رکوع کرو، یہاں تک کہ رکوع میں اطمینان سے ہو جاؤ، پھر سر اٹھاؤ یہاں تک کہ سیدھے کھڑے ہو جاؤ پھر سجدہ کرو یہاں تک کہ سجدہ میں اطمینان سے ہوجاؤ، پھر سر اٹھاؤ، یہاں تک کہ اطمینان سے بیٹھ جاؤ اور اپنی پوری نماز میں اسی طرح کرو۔

اس صحیح سند والی حدیث میں نبی کی نماز میں نماز کے شروع میں تکبیر کے ساتھ ہاتھ اٹھا نے کا ذکر نہیں ہے

  • Like
Reactions: shizz

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
قرآن اور حدیث سے ثابت کرو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا یہ واحد سنت طریقہ ہے اور اس کے علاوہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی طریقہ نماز نہیں تھا؟
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا هَنَّادٌ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ : " أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَصَلَّى فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ "

حضرت علقمہ رحمہ اﷲ علیہ فرماتے ہیں کہ حضر ت عبد الله بن مسعود رضی الله تعالیٰ عنہ نے فرمایا کیا میں تمہیں حضور صلی الله علیہ وسلم جیسی نماز پڑھ کر نہ دکھاؤں؟ چنانچہ آپ نے نماز پڑھی اور پہلی مرتبہ (تکبیر تحریمہ کے وقت) رفع یدین کر نے کے علاوہ کسی اور جگہ رفع یدین نہیں کیا

لولی قرآن اور حدیث سے ثابت کرو کہ ترمذی کی یہ روایت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے ثابت نہیں؟؟؟؟؟
{)*}​

نہ میرے بھائی نہ
ناراض نہ ہونا
یہ میں نہیں کہہ رہا
یہ تو امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے شاگرد
امام عبدللہ بن مبارک رحم اللہ
کہہ رھے ہیں
جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 241

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَتَّی يُحَاذِيَ مَنْکِبَيْهِ وَإِذَا رَکَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ وَزَادَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ فِي حَدِيثِهِ وَکَانَ لَا يَرْفَعُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ أَبِي عُمَرَ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عُمَرَ وَعَلِيٍّ وَوَائِلِ بْنِ حُجْرٍ وَمَالِکِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ وَأَنَسٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي حُمَيْدٍ وَأَبِي أُسَيْدٍ وَسَهْلِ بْنِ سَعْدٍ وَمُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ وَأَبِي قَتَادَةَ وَأَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ وَجَابِرٍ وَعُمَيْرٍ اللَّيْثِيِّ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَبِهَذَا يَقُولُ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْهُمْ ابْنُ عُمَرَ وَجَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَأَبُو هُرَيْرَةَ وَأَنَسٌ وَابْنُ عَبَّاسٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ وَغَيْرُهُمْ وَمِنْ التَّابِعِينَ الْحَسَنُ الْبَصْرِيُّ وَعَطَائٌ وَطَاوُسٌ وَمُجَاهِدٌ وَنَافِعٌ وَسَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَسَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ وَغَيْرُهُمْ وَبِهِ يَقُولُ مَالِکٌ وَمَعْمَرٌ وَالْأَوْزَاعِيُّ وَابْنُ عُيَيْنَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ وَالشَّافِعِيُّ وَأَحْمَدُ وَإِسْحَقُ و قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ قَدْ ثَبَتَ حَدِيثُ مَنْ يَرْفَعُ يَدَيْهِ وَذَکَرَ حَدِيثَ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ وَلَمْ يَثْبُتْ حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ
جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 241

قتیبہ، ابن ابی عمر، سفیان بن عیینہ، زہری، سالم، ابن عمر سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز شروع کرتے تو دونوں ہاتھ کندھوں تک اٹھاتے پھر رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے اٹھتے ہوئے بھی اسی طرح کرتے ابن عمر نے اپنی حدیث میں (وَکَانَ لَا يَرْفَعُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ) کے الفاظ کا اضافہ کیا ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں فضل بن صباح بغدادی سفیان بن عیینہ سے اور وہ زہری سے اسی سند سے ابن عمر کی روایت کے مثل روایت کرتے ہیں اس باب میں حضرت عمر علی وائل بن حجر مالک بن حویرث انس ابوہریرہ ابوحمید ابواسید سہل بن سعید محمد بن سلمہ ابوقتادہ ابوموسی اشعری جابر اور عمیر لیثی سے بھی روایت ہے امام ابوعیسی ترمذی کہتے ہیں حدیث ابن عمر حسن صحیح ہے اور صحابہ میں سے اہل علم جن میں ابن عمر جابر بن عبداللہ ابوہریرہ انس ابن عباس عبداللہ بن زبیر اور تابعین میں سے حسن بصری عطاء طاؤس مجاہد نافع سالم بن عبداللہ سعید بن جبیر اور آئمہ کرام میں سے عبداللہ بن مبارک امام شافعی امام احمد امام اسحاق ان سب کا یہی قول ہے اور عبداللہ بن مبارک کا کہنا ہے کہ جو شخص ہاتھ اٹھاتا ہے اس کی حدیث ثابت ہے جسے زہری نے بواسطہ سالم ان کے والد سے روایت کیا اور ابن مسعود کی یہ حدیث ثابت نہیں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صرف پہلی مرتبہ رفع یدین کیا
[DOUBLEPOST=1367828260][/DOUBLEPOST]@lovelyalltime @S_ChiragH @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM @Abidi @hoorain @Tooba Khan @Ideal_man
@hoorain @Abidi @Miss_Khan @parri @Nelly @Don @sherry2112 @Tooba Khan @Atif-adi @RedRose64
@Pari @Prince_Farry @Fa!th @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @storm @ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahen @~Bella~ @attiya @loveisnotlife24 @i love sahabah
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @Naughty @afeerah @*fajar* @Anokhi_Laadli @Bheegi Palkain
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @H!N@ @kool~nomi @S_ChiragH @eXcalibuR @rahath
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @*Maryam* @silverpearl @Aayat
@zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny
@Noorjee @azeyy @simpal_boy786 @Iceage-TM @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@simpal_boy786 @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @illusionist @princess_batool @adeelg @Aidah
@farhan memon @Tasawwur @Farisa @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masom_girl @StrawBerry @Era
@lecollezioni @Zuha @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @quratulan
@Ghooost @SkymooN20 @deathrace @luqmaankhaan598 @Arsalan_Afzal @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi
@Sarlaa_TM @sweetiiqra @Pri @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll @masom_kiran @white_rose991 @Silla @Zyesha @maanu115
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya[DOUBLEPOST=1367830018][/DOUBLEPOST]
کیا امام ابو داؤد کی بات تمہارے لئے حجت ہے جبکہ تمہارا دعوی ہے کہ تم صرف قرآن اور
حدیث مانتے ہو؟؟؟

امام ابو داوود جو حدیث لکھنے والے ہیں
خود کہ رھے ہیں کہ یہ صحیح نہیں ہے تو
پھر آپ اور میں کیا کر سکتے ہیں
ثبوت

  • Like
Reactions: shizz

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
کیا ابن عمر رضی اللہ کی بات تمہارے لئے حجت ہےجبکہ تمہارا دعوی صرف قرآن اور حدیث ماننے کا ہے؟؟
عبد الله بن عمر

736- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِىِّ أَخْبَرَنِى سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رضى الله عنهما قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صلى اللهعليه وسلم - إِذَا قَامَ فِى الصَّلاَةِ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يَكُونَا حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ ، وَكَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ حِينَ يُكَبِّرُ لِلرُّكُوعِ ، وَيَفْعَلُ ذَلِكَ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ وَيَقُولُ « سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ » . وَلاَ يَفْعَلُ ذَلِكَ فِى السُّجُودِ . أطرافه 735 ، 738 ، 739 - تحفة 6979 - 188/1

محمد بن مقاتل، عبداللہ بن مبارک، یونس، زہری، سالم بن عبداللہ ، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے کہ آپ نماز میں اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے دونوں شانوں کے برابر تک اٹھاتے اور جب آپ رکوع کے لئے تکبیر کہتے یہی (اس وقت بھی) کرتے اور یہی جب آپ رکوع سے اپنا سر اٹھاتے اس وقت بھی کرتے اور سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہتے (لیکن) سجدہ میں آپ یہ عمل نہ کرتے تھے۔

الكتاب : صحيح البخارى

المؤلف : محمد بن إسماعيل بن إبراهيم بن المغيرة البخاري، أبو عبد الله

887 - حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِىُّ وَسَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَابْنُ نُمَيْرٍ كُلُّهُمْ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ - وَاللَّفْظُ لِيَحْيَى قَالَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ - عَنِ الزُّهْرِىِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاَةَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِىَ مَنْكِبَيْهِ وَقَبْلَ أَنْ يَرْكَعَ وَإِذَا رَفَعَ مِنَالرُّكُوعِ وَلاَ يَرْفَعُهُمَا بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ.

یحیی بن یحیی تیمیی، سعید بن منصور، ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، زہیر بن حرب، ابن نمیر، سفیان بن عیینہ، زہری سالم، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا جب نماز شروع کرتے تو اپنے ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھاتے اور رکوع کرنے سے پہلے اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت اور اپنے دونوں ہاتھوں کو بلند نہ کرتے تھے دونوں سجدوں کے درمیان۔

الكتاب : صحيح مسلم
المؤلف : مسلم بن الحجاج أبو الحسن القشيري النيسابوري
[DOUBLEPOST=1367830493][/DOUBLEPOST]@lovelyalltime @S_ChiragH @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM @Abidi @hoorain @Tooba Khan @Ideal_man
@hoorain @Abidi @Miss_Khan @parri @Nelly @Don @sherry2112 @Tooba Khan @Atif-adi @RedRose64
@Pari @Prince_Farry @Fa!th @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @storm @ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahen @~Bella~ @attiya @loveisnotlife24 @i love sahabah
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @Naughty @afeerah @*fajar* @Anokhi_Laadli @Bheegi Palkain
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @H!N@ @kool~nomi @S_ChiragH @eXcalibuR @rahath
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @*Maryam* @silverpearl @Aayat
@zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny
@Noorjee @azeyy @simpal_boy786 @Iceage-TM @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@simpal_boy786 @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @illusionist @princess_batool @adeelg @Aidah
@farhan memon @Tasawwur @Farisa @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masom_girl @StrawBerry @Era
@lecollezioni @Zuha @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @quratulan
@Ghooost @SkymooN20 @deathrace @luqmaankhaan598 @Arsalan_Afzal @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi
@Sarlaa_TM @sweetiiqra @Pri @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll @masom_kiran @white_rose991 @Silla @Zyesha @maanu115
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya
 
  • Like
Reactions: shizz

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
{)*}​

نہ میرے بھائی نہ
ناراض نہ ہونا
یہ میں نہیں کہہ رہا
یہ تو امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے شاگرد
امام عبدللہ بن مبارک رحم اللہ
کہہ رھے ہیں

امام ابو داوود جو حدیث لکھنے والے ہیں
خود کہ رھے ہیں کہ یہ صحیح نہیں ہے تو
پھر آپ اور میں کیا کر سکتے ہیں
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

لولی ایک تو تمہیں بھولنے کی بہت عادت ہے۔ خود بات کر کے بھول جاتے ہو۔ دوسرے کی بات تو چلو مان لیا کہ تم دیکھتے نہیں لیکن کم از کم اپنی بات اور اصول تو یاد رکھو۔
چلو میں تمہیں یاد کراتا ہوں کہ تمہارا دعوی اور تمہارا اصول کیا ہے۔
ہمارے لیے نہ اہلحدیث حجت ہیں
نہ حنفی شریف
نہ شافی شریف
نہ مالکی شریف
نہ حمبلی شریف
ہم سب کے لیے
حجت صرف اور صرف اللہ کا قرآن اور محمّد صلی اللہ وسلم کا فرمان ہے

اپنی پوسٹ اور اپنے اصول کو پڑھو اور پھر جواب دو۔
تمہارے لئے حجت صرف اور صرف قران اور نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے۔
عبداللہ ابن مبارک رح اور امام ابو داؤد کیا تمہارے نزدیک حجت ہیں؟؟؟
تمہارے لئے تو محدثین حجت ہی نہیں تو ان کے حوالے کس منہ سے پیش کر رہے ہو؟
اگر یہ تمہارے نزدیک حجت ہیں تب تم پیش کرو اور اگر حجت نہیں ہیں تو پھر ان کے حوالے دینا فضول ہے۔
اپنے اصول صرف قران اور حدیث سے ثابت کرو کہ ابن مسعود رضی اللہ کی روایت ثابت نہیں۔

اگر علماء اور محدثین کی بات ماننی ہے تو تمہارے علامہ البانی رح بھی اس حدیث کو صحیح کہتے ہیں تو کیا تم البانی رح کی بات مانو گے؟؟؟
اگر علماء کے حوالے دینے ہیں تو تم نے 2 حوالے دئیے میں تمہیں 10 علماء کے حوالےد یتا ہوں کہ یہ حدیث صحیح ہے کیا تم تسلیم کرو گے؟؟؟؟

اور اس بار بھی تم نے میری پوری پوسٹ کا جواب نہیں دیا۔
مکمل پوسٹ کا جواب دو۔
jawab 1.jpg
قرآن اور حدیث سے ثابت کرو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا یہ واحد سنت طریقہ ہے اور اس کے علاوہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی طریقہ نماز نہیں تھا؟
jawab 2.jpg

لولی قرآن اور حدیث سے ثابت کرو کہ ترمذی کی یہ روایت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے ثابت نہیں؟؟؟؟؟
کیا امام ابو داؤد کی بات تمہارے لئے حجت ہے جبکہ تمہارا دعوی ہے کہ تم صرف قرآن اور حدیث مانتے ہو؟؟؟
jawab 3.jpg

ابو حمید ساعدی رضی اللہ کی حدیث بخاری شریف میں بھی ہے جس میں صرف پہلی دفع کا رفع یدین ہے۔

(امام بخاری رح فرماتے ہیں کہ) ہم سے یحییٰ بن بکیر نے حدیث بیان کی کہا کہ ہم سے لیث نے خالد کے واسطہ سے (حدیث بیان کی) ان سے سعید نے ان سے محمد بن عمر بن {حلحلة} نے ان سے محمد بن عمر بن {عطاء} نے (حدیث بیان کی)....
اور (دوسری سند سے امام بخاری رح فرماتے ہیں) کہا کہ مجھ سے لیث نے یزید بن ابی حبیب اور یزید بن محمد کے واسطہ سے بیان کی. ان سے محمد بن عمر بن {حلحلة} نے ان سے محمد بن عمر بن {عطاء} نے (حدیث بیان کی)....
کہ وہ چند صحابہ (رضی الله عنھم) کے ساتھ بیٹھے ہوۓ تھے. نماز_نبوی کا ذکر ہوا تو (صحابی_رسول) حضرت ابو حمید ساعدی (رض) نے کہا کہ مجھے نبی (صلی الله علیہ وسلم) کی نماز (کی تفصیلات) تم سب سے زیادہ یاد ہے....میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تکبیر (تحریمہ) پڑھی، تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے دونوں شانوں کی مقابل تک اٹھائے، اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکوع کیا، تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے گھٹنوں پر جما لئے، اپنی پیٹھ کو جھکا دیا، جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا سر (رکوع سے) اٹھایا تو اس حد تک سیدھے ہوگئے کہ ہر ایک عضو (کا جوڑا) اپنے اپنے مقام پر پہنچ گیا، اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سجدہ کیا تو دونوں ہاتھ اپنے زمین پر رکھ دیئے، نہ ان کو بچھائے ہوئے تھے، اور نہ سمیٹے ہوئے تھے، اور پیر کی انگلیاں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبلہ رخ کرلی تھیں، پھر جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعتوں میں بیٹھے تو اپنے بائیں پیر پر بیٹھے، اور داہنے پیر کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑا کر لیا، جب آخری رکعت میں بیٹھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے بائیں پیر کو آگے کر دیا، اور دوسرے پیر کو کھڑا کرلیا، اور اپنی نشست گاہ کے بل بیٹھ گئے
[صحيح البخاري » كِتَاب الْأَذَانِ » أَبْوَابُ صِفَةِ الصَّلَاةِ » بَاب سُنَّةِ الْجُلُوسِ فِي التَّشَهُّدِ, رقم الحديث: 789(828
اس صحیح سند والی حدیث میں نبی کی نماز میں نماز کے شروع میں رفع یدین کے علاوہ کا ذکر نہیں۔
اور بخاری شریف کی اس روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی کریم ﷺ نے صرف پہلی دفع کا رفع یدین کیا۔
کیا آپ اس حدیث کو مانتے ہیں؟؟؟
لولی بخاری کی حدیث ہے اور مستند کیا تم اس حدیث پہ عمل کرتے ہو؟؟؟

jawab 4.jpg

شیخ عبد القادر جیلانی رح کی بات تمہارے لئے کیسے حجت بن گئی جبکہ تم صرف قرآن اور حدیث کو مانتے ہو؟؟؟
فی الحال صرف ان کا جواب دو باقی حوالوں پہ پھر بات کرتا ہوں۔
کیونکہ لولی کا دعوی ہے کہ اس کے نزدیک صرف قرآن اور حدیث حجت ہیں کوئی عالم بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث، حنفی، حنبلی، مالکی، شافعی حجت نہیں اس لئے لولی سے گزارش ہے کہ وہ صرف قران اور حدیث سے جواب دے کسی عالم، مولوی یا فقہ کا حوالہ مت پیش کرے۔
اور جب تک لولی صرف قرآن اور حدیث سے ان سوالوں کا جواب نہیں دے گا میں آگے کسی حوالے پہ بات نہیں کروں گا۔
@lovelyalltime @nasirnoman @S_ChiragH @sherry2112 @Abidi @Iceage-TM @Tooba Khan @Star24 @hoorain

[DOUBLEPOST=1367851220][/DOUBLEPOST]@lovelyalltime @S_ChiragH @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM @Abidi @hoorain @Tooba Khan @Ideal_man
@hoorain @Abidi @Miss_Khan @parri @Nelly @Don @sherry2112 @Tooba Khan @Atif-adi @RedRose64
@Pari @Prince_Farry @Fa!th @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @storm @ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahen @~Bella~ @attiya @loveisnotlife24 @i love sahabah
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @Naughty @afeerah @*fajar* @Anokhi_Laadli @Bheegi Palkain
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @H!N@ @kool~nomi @S_ChiragH @eXcalibuR @rahath
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @*Maryam* @silverpearl @Aayat
@zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny
@Noorjee @azeyy @simpal_boy786 @Iceage-TM @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@simpal_boy786 @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @illusionist @princess_batool @adeelg @Aidah
@farhan memon @Tasawwur @Farisa @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masom_girl @StrawBerry @Era
@lecollezioni @Zuha @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @quratulan
@Ghooost @SkymooN20 @deathrace @luqmaankhaan598 @Arsalan_Afzal @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi
@Sarlaa_TM @sweetiiqra @Pri @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll @masom_kiran @white_rose991 @Silla @Zyesha @maanu115
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
ابو حمید ساعدی رضی اللہ کی حدیث بخاری شریف میں بھی ہے جس میں صرف پہلی دفع کا رفع یدین ہے۔
(امام بخاری رح فرماتے ہیں کہ) ہم سے یحییٰ بن بکیر نے حدیث بیان کی کہا کہ ہم سے لیث نے خالد کے واسطہ سے (حدیث بیان کی) ان سے سعید نے ان سے محمد بن عمر بن {حلحلة} نے ان سے محمد بن عمر بن {عطاء} نے (حدیث بیان کی)....
اور (دوسری سند سے امام بخاری رح فرماتے ہیں) کہا کہ مجھ سے لیث نے یزید بن ابی حبیب اور یزید بن محمد کے واسطہ سے بیان کی. ان سے محمد بن عمر بن {حلحلة} نے ان سے محمد بن عمر بن {عطاء} نے (حدیث بیان کی)....
کہ وہ چند صحابہ (رضی الله عنھم) کے ساتھ بیٹھے ہوۓ تھے. نماز_نبوی کا ذکر ہوا تو (صحابی_رسول) حضرت ابو حمید ساعدی (رض) نے کہا کہ مجھے نبی (صلی الله علیہ وسلم) کی نماز (کی تفصیلات) تم سب سے زیادہ یاد ہے....میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تکبیر (تحریمہ) پڑھی، تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے دونوں شانوں کی مقابل تک اٹھائے، اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکوع کیا، تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے گھٹنوں پر جما لئے، اپنی پیٹھ کو جھکا دیا، جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا سر (رکوع سے) اٹھایا تو اس حد تک سیدھے ہوگئے کہ ہر ایک عضو (کا جوڑا) اپنے اپنے مقام پر پہنچ گیا، اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سجدہ کیا تو دونوں ہاتھ اپنے زمین پر رکھ دیئے، نہ ان کو بچھائے ہوئے تھے، اور نہ سمیٹے ہوئے تھے، اور پیر کی انگلیاں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبلہ رخ کرلی تھیں، پھر جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعتوں میں بیٹھے تو اپنے بائیں پیر پر بیٹھے، اور داہنے پیر کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑا کر لیا، جب آخری رکعت میں بیٹھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے بائیں پیر کو آگے کر دیا، اور دوسرے پیر کو کھڑا کرلیا، اور اپنی نشست گاہ کے بل بیٹھ گئے
[صحيح البخاري » كِتَاب الْأَذَانِ » أَبْوَابُ صِفَةِ الصَّلَاةِ » بَاب سُنَّةِ الْجُلُوسِ فِي التَّشَهُّدِ, رقم الحديث: 789(828
اس صحیح سند والی حدیث میں نبی کی نماز میں نماز کے شروع میں رفع یدین کے علاوہ کا ذکر نہیں۔
اور بخاری شریف کی اس روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی کریم ﷺ نے صرف پہلی دفع کا رفع یدین کیا۔
کیا آپ اس حدیث کو مانتے ہیں؟؟؟

:({(order)}
میرے بھائی کچھ جواب یہاں بھی دے دیں
آپ نے خود ہی پوچھا تھا یہ سوال
میں نے جواب دیا

{()|dddd
کیا بات ہے آپ کی
اب یہ والی حدیث بھی صحیح بخاری کی ہے
اس میں تو پہلی والی تکبیر میں ہاتھ اٹھا نے کا ذکر نہیں ہے
کیا آپ پہلی تکبیر میں ہاتھ اٹھا نے کو منسوخ مانتے ہیں
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 719

محمد بن بشار، یحیی ، عبید اللہ ، سعید بن ابی سعید، ابی سعید (مقبری) ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (ایک مرتبہ) مسجد میں تشریف لے گئے اسی وقت ایک شخص آیا اور اس نے نماز پڑھی، اس کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کیا، آپ نے سلام کا جواب دیا اور فرمایا کہ جا نماز پڑھ، کیونکہ تو نے نماز نہیں پڑھی۔ وہ لوٹ گیا اور اس نے نماز پڑھی جیسے اس نے پہلے پڑھی، پھر آیا اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کیا، آپ نے فرمایا کہ نماز پڑھ، کیونکہ تو نے نماز نہیں پڑھی۔ (اسی طرح) تین مرتبہ (ہوا) تب وہ بولا کہ اس ذات کی قسم! جس نے آپ کو حق کے ساتھ بھیجا ہے میں اس سے بہتر ادا نہیں کرسکتا۔ لہٰذا آپ مجھے تعلیم کر دیجئے، آپ نے فرمایا جب تم نماز کے لئے کھڑے ہو تو تکبیر کہو، اس کے بعد جتنا قرآن تم کو یاد ہو اس کو پڑھو، پھر رکوع کرو، یہاں تک کہ رکوع میں اطمینان سے ہو جاؤ، پھر سر اٹھاؤ یہاں تک کہ سیدھے کھڑے ہو جاؤ پھر سجدہ کرو یہاں تک کہ سجدہ میں اطمینان سے ہوجاؤ، پھر سر اٹھاؤ، یہاں تک کہ اطمینان سے بیٹھ جاؤ اور اپنی پوری نماز میں اسی طرح کرو۔

اس صحیح سند والی حدیث میں نبی کی نماز میں نماز کے شروع میں تکبیر کے ساتھ ہاتھ اٹھا نے کا ذکر نہیں ہے
کیا آپ اس حدیث کو مانتے ہیں؟؟؟

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
یہ میری پوسٹ کا جواب نہیں ہے۔
اپنا اصول بھول گئے یا چھوڑ دیا؟
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
بخاری کی حدیث تم نے پیش کی
پھر انکار کیوں کرتے ھو
لولی تمہاری عادت ہے کہ جب تمہارے پاس کاپی پیسٹ کرنے کو کچھ باقی نہیح بچتا تو پوسٹ سے بھاگنے کے لئے دوسروں پہ الزامات لگانا شروع کر دیتے ہو۔
میں نے کب حدیث کس انکار کیا؟؟؟؟
اپنے قرآن اور حدیث کے اصول سے بھاگے تم ہو۔
دوسرے فورم پہ تو تم میری پوسٹ ختم کر دیتے تھے یہاں تو قرآن اور حدیث سے میری پوسٹ کا جواب دے دو۔
یاد کرو اپنا اصول اور جواب دو۔۔۔
@lovelyalltime @S_ChiragH @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM @Abidi @hoorain @Tooba Khan @Ideal_man
@hoorain @Abidi @Miss_Khan @parri @Nelly @Don @sherry2112 @Tooba Khan @Atif-adi @RedRose64
@Pari @Prince_Farry @Fa!th @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @storm @ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahen @~Bella~ @attiya @loveisnotlife24 @i love sahabah
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @Naughty @afeerah @*fajar* @Anokhi_Laadli @Bheegi Palkain
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @H!N@ @kool~nomi @S_ChiragH @eXcalibuR @rahath
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @*Maryam* @silverpearl @Aayat
@zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny
@Noorjee @azeyy @simpal_boy786 @Iceage-TM @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@simpal_boy786 @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @illusionist @princess_batool @adeelg @Aidah
@farhan memon @Tasawwur @Farisa @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masom_girl @StrawBerry @Era
@lecollezioni @Zuha @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @quratulan
@Ghooost @SkymooN20 @deathrace @luqmaankhaan598 @Arsalan_Afzal @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi
@Sarlaa_TM @sweetiiqra @Pri @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll @masom_kiran @white_rose991 @Silla @Zyesha @maanu115
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
ابو حمید ساعدی رضی اللہ کی حدیث بخاری شریف میں بھی ہے جس میں صرف پہلی دفع کا رفع یدین ہے۔

[صحيح البخاري » كِتَاب الْأَذَانِ » أَبْوَابُ صِفَةِ الصَّلَاةِ » بَاب سُنَّةِ الْجُلُوسِ فِي التَّشَهُّدِ, رقم الحديث: 789(828

اس صحیح سند والی حدیث میں نبی کی نماز میں نماز کے شروع میں رفع یدین کے علاوہ کا ذکر نہیں۔
اور بخاری شریف کی اس روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی کریم ﷺ نے صرف پہلی دفع کا رفع یدین کیا۔

آپ نے جو حدیث پیش کی وہ یہ ہے
(امام بخاری رح فرماتے ہیں کہ) ہم سے یحییٰ بن بکیر نے حدیث بیان کی کہا کہ ہم سے لیث نے خالد کے واسطہ سے (حدیث بیان کی) ان سے سعید نے ان سے محمد بن عمر بن {حلحلة} نے ان سے محمد بن عمر بن {عطاء} نے (حدیث بیان کی)....
اور (دوسری سند سے امام بخاری رح فرماتے ہیں) کہا کہ مجھ سے لیث نے یزید بن ابی حبیب اور یزید بن محمد کے واسطہ سے بیان کی. ان سے محمد بن عمر بن {حلحلة} نے ان سے محمد بن عمر بن {عطاء} نے (حدیث بیان کی)....
کہ وہ چند صحابہ (رضی الله عنھم) کے ساتھ بیٹھے ہوۓ تھے. نماز_نبوی کا ذکر ہوا تو (صحابی_رسول) حضرت ابو حمید ساعدی (رض) نے کہا کہ مجھے نبی (صلی الله علیہ وسلم) کی نماز (کی تفصیلات) تم سب سے زیادہ یاد ہے....میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تکبیر (تحریمہ) پڑھی، تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے دونوں شانوں کی مقابل تک اٹھائے، اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکوع کیا، تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے گھٹنوں پر جما لئے، اپنی پیٹھ کو جھکا دیا، جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا سر (رکوع سے) اٹھایا تو اس حد تک سیدھے ہوگئے کہ ہر ایک عضو (کا جوڑا) اپنے اپنے مقام پر پہنچ گیا، اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سجدہ کیا تو دونوں ہاتھ اپنے زمین پر رکھ دیئے، نہ ان کو بچھائے ہوئے تھے، اور نہ سمیٹے ہوئے تھے، اور پیر کی انگلیاں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبلہ رخ کرلی تھیں، پھر جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو رکعتوں میں بیٹھے تو اپنے بائیں پیر پر بیٹھے، اور داہنے پیر کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑا کر لیا، جب آخری رکعت میں بیٹھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے بائیں پیر کو آگے کر دیا، اور دوسرے پیر کو کھڑا کرلیا، اور اپنی نشست گاہ کے بل بیٹھ گئے

[صحيح البخاري » كِتَاب الْأَذَانِ » أَبْوَابُ صِفَةِ الصَّلَاةِ » بَاب سُنَّةِ الْجُلُوسِ فِي التَّشَهُّدِ, رقم الحديث: 789(828
افسوس کے ساتھ کہ آپ نے ساتھ یہ بھی لکھ دیا کہ
اس صحیح سند والی حدیث میں نبی کی نماز میں نماز کے شروع میں رفع یدین کے علاوہ کا ذکر نہیں۔

اور بخاری شریف کی اس روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی کریم ﷺ نے صرف پہلی دفع کا رفع یدین کیا۔

کیا آپ اپنی اس بات کا جواب

اور بخاری شریف کی اس روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی کریم ﷺ نے صرف پہلی دفع کا رفع یدین کیا۔

دے سکتے ہے کہ
حضور صلی اللہ وسلم
نے صرف پہلی دفعہ رفح یدین کیا
اب یہ والی حدیث بھی صحیح بخاری کی ہے
اس میں تو پہلی والی تکبیر میں ہاتھ اٹھا نے کا ذکر نہیں ہے
کیا آپ پہلی تکبیر میں ہاتھ اٹھا نے کو منسوخ مانتے ہیں
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 719
محمد بن بشار، یحیی ، عبید اللہ ، سعید بن ابی سعید، ابی سعید (مقبری) ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (ایک مرتبہ) مسجد میں تشریف لے گئے اسی وقت ایک شخص آیا اور اس نے نماز پڑھی، اس کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کیا، آپ نے سلام کا جواب دیا اور فرمایا کہ جا نماز پڑھ، کیونکہ تو نے نماز نہیں پڑھی۔ وہ لوٹ گیا اور اس نے نماز پڑھی جیسے اس نے پہلے پڑھی، پھر آیا اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کیا، آپ نے فرمایا کہ نماز پڑھ، کیونکہ تو نے نماز نہیں پڑھی۔ (اسی طرح) تین مرتبہ (ہوا) تب وہ بولا کہ اس ذات کی قسم! جس نے آپ کو حق کے ساتھ بھیجا ہے میں اس سے بہتر ادا نہیں کرسکتا۔ لہٰذا آپ مجھے تعلیم کر دیجئے، آپ نے فرمایا جب تم نماز کے لئے کھڑے ہو تو تکبیر کہو، اس کے بعد جتنا قرآن تم کو یاد ہو اس کو پڑھو، پھر رکوع کرو، یہاں تک کہ رکوع میں اطمینان سے ہو جاؤ، پھر سر اٹھاؤ یہاں تک کہ سیدھے کھڑے ہو جاؤ پھر سجدہ کرو یہاں تک کہ سجدہ میں اطمینان سے ہوجاؤ، پھر سر اٹھاؤ، یہاں تک کہ اطمینان سے بیٹھ جاؤ اور اپنی پوری نماز میں اسی طرح کرو۔
اللہ جھوٹے پر لعنت کرے
آمین
کیا یہ حدیث صحیح بخاری شریف کی ثابت نہیں کرتی کہ حضور صلی اللہ وسلم
پہلی دفعہ کے علاوہ بھی رفح یدین کرتے تھے
736- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِىِّ أَخْبَرَنِى سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رضى الله عنهما قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صلى اللهعليه وسلم - إِذَا قَامَ فِى الصَّلاَةِ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يَكُونَا حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ ، وَكَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ حِينَ يُكَبِّرُ لِلرُّكُوعِ ، وَيَفْعَلُ ذَلِكَ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ وَيَقُولُ « سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ » . وَلاَ يَفْعَلُ ذَلِكَ فِى السُّجُودِ . أطرافه 735 ، 738 ، 739 - تحفة 6979 - 188/1
محمد بن مقاتل، عبداللہ بن مبارک، یونس، زہری، سالم بن عبداللہ ، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے کہ آپ نماز میں اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے دونوں شانوں کے برابر تک اٹھاتے اور جب آپ رکوع کے لئے تکبیر کہتے یہی (اس وقت بھی) کرتے اور یہی جب آپ رکوع سے اپنا سر اٹھاتے اس وقت بھی کرتے اور سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہتے (لیکن) سجدہ میں آپ یہ عمل نہ کرتے تھے۔
الكتاب : صحيح البخارى
المؤلف : محمد بن إسماعيل بن إبراهيم بن المغيرة البخاري، أبو عبد الله
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ فتویٰ آپ نے کس بنیاد پر لگایا
یا آپ کو پتا ہی نہیں چلا کہ کیا کہ رھے ہیں
میں تو پہلے ہی کہتا ہوں کہ مقلد کے لیے صرف اور صرف امام کا قول حجت ہے
قرآن اور صحیح احادیث کو مقلد کیا کرے گا
جب امام نے رفح یدین نہیں کیا تو بس بات ختم مقلد بھی نہ کرے
جب صحیح احادیث آ گئی ہیں تو میرے لیے حجت ہیں
مجھے کوئی ضرورت نہیں اگر کوئی مانتا ہے یا نہیں مانتا
بتا دینا فرض ہے
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
یہ میری پوسٹ کا جواب نہیں ہے۔
میری پوسٹ کا جواب دو۔

Top