شوہر کافی دیر سے گھر نہیں آیا تھا۔
بیوی نے آخر اکتا کر اس کے موبائل پر فون کیا۔
جانو کہاں ہو تم؟
بیگم تمھیں وہ گولڈ شاپ یاد ہے جہاں تم نے اک ہرا جڑا ہار پسند کیا تھا؟
مگر تب میرے پاس پیسے نہیں تھے اور میں کہاں تھا ڈارلنگ جس دن میرے پاس پیسے آئے میں وہ ہار تمھارے لیے خرید لوں گا۔
یہ سن کر بیوی بہت خوش ہوتے ہوئے ہاں ہاں جانو مجھے بالکل اچھی طرح یاد ہے تم کتنے اچھے ہو ۔
شوہر دوبارہ بولا بیگم تم میری فکر نہ کرو میں ٹھیک ہوں اور اس گولڈ شاپ کی ساتھ والی نائی
کی دکان سے بال کٹوا رہا ہوں۔
کی دکان سے بال کٹوا رہا ہوں۔