Thanks sister ..Jazaki Allah o khairNice sharing
Thanks sister ..Jazaki Allah o khairNice sharing
khush rahiayThanks sister ..Jazaki Allah o khair
jeeti raho sisterkhush rahiay
thanx 4 sharingﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮩﺖ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﺑﺎﮨﻤﯽ ﺭﻧﺠﺶ ﻭ ﻋﺪﺍﻭﺕ، ﺩﺷﻨﺎﻡ ﺩﺭﺍﺯﯼ ﻭ ﺑﮩﺘﺎﻥ ﻃﺮﺍﺯﯼ ﮐﮯ ﻓﻀﻮﻝ ﻭ ﺗﻠﺦ ﻻﺣﺎﺻﻞ ﺷﻮﺭ ﺷﺮﺍﺑﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺖ ﺿﺎﺋﻊ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ
bahot khoobsorat baatزندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں نہیں مل سکتیں۔
چاہے ہم روئیں چلائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں کیونکہ
وہ کسی دوسرے کیلئے ہوتی ہیں۔
مگر اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ زندگی میں ہمارے لیے کچھ ہوتا ہی نہیں، کچھ نہ کچھ ہمارے لیے بھی ہوتا ہے۔
thanks sisterbahot khoobsorat baat
khush rahiayمعافی,شکریہ اور اظہار محبت ان تین چیزوں کی خون کے
رشتوں میں کبھی ضرورت نہیں ہوتی
صرف رویّہ درست کرناہوتاہےاورسب ٹھیک ہو جاتا ہے
*******
ﮨﺮ ﻧﯿﺎ ﻣﻨﭧ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﮐﺮ ﯾﮧ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺑﮭﻼﺋﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻗُﺪﺭﺕ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﺮ ﻟﮯ، ﺍﺱ لئے ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻟﻮﭦ ﮐﺮ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻻ نہیں