2 Lines Ashar Collection.

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جب کبھی جی میں آئے تو آزما لینا مجھ کو
لہو بھی دیں گے چراغوں میں جلانے کے لیے

وصال و ہجر سے وابستہ تہمتیں بھی گئیں
وہ فاصلے بھی گئے
اب وہ قربتیں بھی گئیں

دلوں کا حال تو یہ ہے کہ ربط ہے نہ گریز
محبتیں تو گئی تھیں
عداوتیں بھی گئیں

لُبھا لیا ہے بہت دل کو رسم دنیا نے
ستم گروں سے ستم کی شکایتیں بھی گئیں

غرور کج کلہی جن کے دم سے قائم تھا
وہ جراتیں بھی گئیں
وہ جسارتیں بھی گئیں

نہ اب وہ شدت آوارگی نہ وحشت دل
ہمارے نام کی کچھ اور شہرتیں بھی گئیں

دل تباہ تھا بے نام حسرتوں کا دیارسو
اب تو دل سے وہ بے نام حسرتیں بھی گئیں

ہوئے ہیں جب سے برہنہ ضرورتوں کے بدن
خیال و خواب کی پنہاں نزاکتیں بھی گئیں

ہجوم سرو و سمن ہے نہ سیل نکہت و رنگ
وہ قامتیں بھی گئیں
وہ قیامتیں بھی گئیں

 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کوئی ان کہی اس کے لفظوں میں تھی
وہ بولے گیا یوں ہی جب بے سبب
جو ہونا تھا اچھا بُرا۔۔۔۔۔ ہو گیا
بحث کیوں کریں اس پہ اب بے سبب
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
وصال و ہجر سے وابستہ تہمتیں بھی گئیں
وہ فاصلے بھی گئے
اب وہ قربتیں بھی گئیں

دلوں کا حال تو یہ ہے کہ ربط ہے نہ گریز
محبتیں تو گئی تھیں
عداوتیں بھی گئیں

لُبھا لیا ہے بہت دل کو رسم دنیا نے
ستم گروں سے ستم کی شکایتیں بھی گئیں

غرور کج کلہی جن کے دم سے قائم تھا
وہ جراتیں بھی گئیں
وہ جسارتیں بھی گئیں

نہ اب وہ شدت آوارگی نہ وحشت دل
ہمارے نام کی کچھ اور شہرتیں بھی گئیں

دل تباہ تھا بے نام حسرتوں کا دیارسو
اب تو دل سے وہ بے نام حسرتیں بھی گئیں

ہوئے ہیں جب سے برہنہ ضرورتوں کے بدن
خیال و خواب کی پنہاں نزاکتیں بھی گئیں

ہجوم سرو و سمن ہے نہ سیل نکہت و رنگ
وہ قامتیں بھی گئیں
وہ قیامتیں بھی گئیں



یاد ہے ہمیں اپنے سب کے سب گناہ
اک محبت کر لی، دوسرا تم سے کر لی، اور بے پناہ کر لی
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
کوئی ان کہی اس کے لفظوں میں تھی
وہ بولے گیا یوں ہی جب بے سبب
جو ہونا تھا اچھا بُرا۔۔۔۔۔ ہو گیا
بحث کیوں کریں اس پہ اب بے سبب


اُسے کہنا فالتو وہم نہ پالا کرے
یہ دل کوئی کھلونا نہیں جو ہر اک کو دے دیں گے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یاد ہے ہمیں اپنے سب کے سب گناہ
اک محبت کر لی، دوسرا تم سے کر لی، اور بے پناہ کر لی
وہ تو جاں لے کے بھی ویسا ہی سبک نام رہا
عشق کے باب میں سب جُرم ہمارے نکلے
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
وہ تو جاں لے کے بھی ویسا ہی سبک نام رہا
عشق کے باب میں سب جُرم ہمارے نکلے


ہاتھ زخمی ہوئے کچھ اپنی بھی غلطی تھی
لکیروں کو مٹانے چلے تھے اک شخص کو پانے کے لیے
 

sonu-unique

Newbie
Jun 8, 2016
22
38
63
اللہ رے ان کی شب خیزی وہ ذوقِ عبادت دستِ دعا
اف بخششِ امت کی خاطر بے چین ہے دل آرام نہیں
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
سنو جاناں
اگر میں یہ کہوں تُم سے
کہ تُم بن نا مکمل ہوں
تو کیا تکمیل ممکن ہے؟

وفا خلوص محبت کرم رواداری
ہر ایک لفظ سے ہے میں نے فریب کھایا
وہ یہ کہتی ہے میری تکمیل کرو عادل
کروں تکمیل اُس کی کہاں ایسا ہے نصیب پایا
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
تم سے نہ کٹ سکے گا اندھیروں کا یہ سفر
اب شام ہو گئی ہے ، میرا ہاتھ تھام لو.۔!!

تم نے ہاتھ تھامنے کا تزکرہ ہی کیا کیا
لوگ جل گئے محفل میں چراغوں کی طرح
 
Top