2 Lines Ashar Collection.

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اب نہ مانگیں گے تجھے دعاؤں میں عادل
اپنی عادت کو بدلیں گے تیرے تیور کی طرح
اپنی آواز کی لرزش پہ تو قابو پا لو
پیار کے بول تو ہونٹوں سے نکل جاتے ہیں
اپنے تیور بھی سنبھالو کہ کوئی یہ نہ کہے
دل بدلتے ہیں تو چہرے بھی بدل جاتے ہیں
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
اپنی آواز کی لرزش پہ تو قابو پا لو
پیار کے بول تو ہونٹوں سے نکل جاتے ہیں
اپنے تیور بھی سنبھالو کہ کوئی یہ نہ کہے
دل بدلتے ہیں تو چہرے بھی بدل جاتے ہیں

لہجہ بدل بدل کر نہ کر مجھ سے گفتگو
پہچانتا ہوں رنگ تیری بات بات کا
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi

بچھڑ جاؤنگا اک دن یہ وعدہ رہا تجھ سے
میں بن کہ تیری آنکھ کا عادل آنسو رہونگا
جس درد سے ہوں گُزرا وہ تو بھی تو جانے
بہتے ہوئے اشکوں کو جو تو روکے تو بھونگا
احساح ہو جائے گا اُس دن یہ تجھے بھی
بہتے ہوئے اشکوں کو جو سمیٹو تو نہ سمٹونگا

@shehr-e-tanhayi
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بچھڑ جاؤنگا اک دن یہ وعدہ رہا تجھ سے
میں بن کہ تیری آنکھ کا عادل آنسو رہونگا
جس درد سے ہوں گُزرا وہ تو بھی تو جانے
بہتے ہوئے اشکوں کو جو تو روکے تو بھونگا
احساح ہو جائے گا اُس دن یہ تجھے بھی
بہتے ہوئے اشکوں کو جو سمیٹو تو نہ سمٹونگا

@shehr-e-tanhayi
خود کو بھول جانے کا وعدہ کر رہے ہیں ہم
بن ترے ہی جینے کا ارادہ کر رہے ہیں ہم
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
لہجہ بدل بدل کر نہ کر مجھ سے گفتگو
پہچانتا ہوں رنگ تیری بات بات کا
وہی ہے دھرتی
فلک وہی ہے
یہ دل سمندر
بھنور سے نینا
یقین ہے وہی ہے
گمان وہی ہے
یہ چاند اور کہکشاں
وہی ہے
تمہاری صورت
تمہاری مورت
تمہاری باتیں
وہی ہیں

لیکن

بہت دنوں سے
یوں لگ رہا ہے
سماعتوں میں اتر کے
سورج پگھل رہا ہے

تمہارا لہجہ بدل رہا ہے
 

Jinda

Regular Member
Jun 14, 2016
93
26
518
Canada

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جُدا ہو کر بھی دونوں ہی جئیں گے مُدتوں
یہ اور بات کہ پہلے سے مراسم نہ رہیں گے
اسے ہم چھوڑ دیں لیکن بس اک چھوٹی سی الجھن ہے
سنا ہے دل سع دھڑکن کی جدائی موت ہوتی ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کاش تقدیر بھی ہوتی کسی زُلف کی طرح
جب جب بکھرتی سنوار لی جاتی
غضب کا تھا آج گلشن میں یہ حسرت خیز نظارہ
ادھر بلبل کا دم ٹوٹا ادھر فصلِ بہار آئی
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
وہی ہے دھرتی
فلک وہی ہے
یہ دل سمندر
بھنور سے نینا
یقین ہے وہی ہے
گمان وہی ہے
یہ چاند اور کہکشاں
وہی ہے
تمہاری صورت
تمہاری مورت
تمہاری باتیں
وہی ہیں

لیکن

بہت دنوں سے
یوں لگ رہا ہے
سماعتوں میں اتر کے
سورج پگھل رہا ہے

تمہارا لہجہ بدل رہا ہے


Sabhi Jazbaat Khayaalat Badal Jaate' HaiN
YuuN Mohabat MaiN Ye Din Raat Badal Jaate' HaiN

Pyaar To unko Bhi Ham Se hai Magar Jaane' KyuN
Ham KaraiN Baat To Wo Baat Badal Jaate' HaiN

Aarzuu To Hai Ke Izhaar-e-Mohabbat Kar DooN
Laf'z Chunta HooN To Lamhaat Badal Jaate' HaiN

Kitni Nafrat Thi Kabhi Pehle' Mohabbat Se HamaiN
Ho Mohabbat To Khayaalat Badal Jaate' HaiN

Aik Sa Waq't Mohabbat maiN KahaaN Rehta Hai
Gardish-e-Waq't Se Haalaat Badal Jaate' HaiN​
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سنو جاناں
اگر میں یہ کہوں تُم سے
کہ تُم بن نا مکمل ہوں
تو کیا تکمیل ممکن ہے؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Sabhi Jazbaat Khayaalat Badal Jaate' HaiN
YuuN Mohabat MaiN Ye Din Raat Badal Jaate' HaiN

Pyaar To unko Bhi Ham Se hai Magar Jaane' KyuN
Ham KaraiN Baat To Wo Baat Badal Jaate' HaiN

Aarzuu To Hai Ke Izhaar-e-Mohabbat Kar DooN
Laf'z Chunta HooN To Lamhaat Badal Jaate' HaiN

Kitni Nafrat Thi Kabhi Pehle' Mohabbat Se HamaiN
Ho Mohabbat To Khayaalat Badal Jaate' HaiN

Aik Sa Waq't Mohabbat maiN KahaaN Rehta Hai
Gardish-e-Waq't Se Haalaat Badal Jaate' HaiN​
بدل رہے ہیں ہم اپنا طرزِ زندگی آج سے
کریں گے صرف اسے یاد جسے ہم یاد آئیں گے
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نئے سفر پہ جو چل پڑے ہو مجھے خبر ہے کہ خوش بڑے ہو
ہے کون اجڑا تمہارے پیچھے یا کس کے ٹوٹے ہیں خواب چھوڑو
یاد رکھنا تو میری فطرت ہے
عادتیں تُم ہی بدل لیتے ہو
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
سنو جاناں
اگر میں یہ کہوں تُم سے
کہ تُم بن نا مکمل ہوں
تو کیا تکمیل ممکن ہے؟
تجھے محتاط کرتا ہوں تیری میں جان لے لوں گا
اگر ان جھیل آنکھوں کو کبھی پُرنم کیا توں نے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تجھے محتاط کرتا ہوں تیری میں جان لے لوں گا
اگر ان جھیل آنکھوں کو کبھی پُرنم کیا توں نے
خوب رکھا ہے رفاقت کا بھرم اس نے وصی
کٹ چکے ہاتھ تو پھر ہاتھ ملانے آئے
 
Top