2 Lines Ashar Collection.

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اس کائنات محبت میں ہم مثل شمس و قمر کے ہیں
اک رابطہ مسلسل ہے ، اک فاصلہ مسلسل ہے

ہم خود کو بیچ دیں پھر بھی ہم تجھ کو پا نہیں سکتے
میں عام سا ہمیشہ ہوں ، تو خاص سا مسلسل ہے!
کانٹے تو نصیب میں آنے ہی تھے
پھول جو ہم نے گلاب چُنا تھا
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
Aaj phir teri yaad ne chheen liay hosh o hawaas
Fanaa ho jaayen gay hum agar yehi silsala raha
کہا اُس نے کہ آخر کِس لیے بیکار لکھتے ہیں
یہ شاعر لوگ کیوں اِتنے دُکھی اشعار لکھتے ہیں

کہا ہم نے کہ اَز خُود کچھ نہیں لکھتے یہ بیچارے
اِنہیں مجبور جب کرتا ہے دل، ناچَار لکھتے ہیں

یہ سُن کر مُسکرائی، غور سے دیکھا ہمیں، بولی:
تو اچھا آپ بھی اُس قِسم کے اشعار لکھتے ہیں

وہ کیا غم ہے جسے دُہرا رہے ہیں آپ برسوں سے
وہ کیا دُکھ ہے، مناتے ہیں جسے ہر بار لکھتے ہیں

مگر افسوس ہم سمجھا نہیں پائے اُسے کچھ بھی
کہ کیوں ہم بھی اُسی انداز کے اشعار لکھتے ہیں

وہ کیسی آگ ہے لفظوں میں، جس کو ڈھالتے ہیں ہم
وہ کیا غم ہے جو راتوں کو پسِ دیوار لکھتے ہیں

ہے ایسا کون جو سارے جہاں سے ہے ہمیں پیارا
وہ کیسا دُشمنِ جاں ہے ، جسے غم خوار لکھتے ہیں

 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سبق جس کو وفا کا یاد رہا ہے
محبت میں وہی برباد رہا ہے
محبت میں یہی خوف کیوں مسلط رہتا ہے
کہیں میرے سوا کوئی اور تو عزیز نہیں اُسے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کہا اُس نے کہ آخر کِس لیے بیکار لکھتے ہیں
یہ شاعر لوگ کیوں اِتنے دُکھی اشعار لکھتے ہیں

کہا ہم نے کہ اَز خُود کچھ نہیں لکھتے یہ بیچارے
اِنہیں مجبور جب کرتا ہے دل، ناچَار لکھتے ہیں

یہ سُن کر مُسکرائی، غور سے دیکھا ہمیں، بولی:
تو اچھا آپ بھی اُس قِسم کے اشعار لکھتے ہیں

وہ کیا غم ہے جسے دُہرا رہے ہیں آپ برسوں سے
وہ کیا دُکھ ہے، مناتے ہیں جسے ہر بار لکھتے ہیں

مگر افسوس ہم سمجھا نہیں پائے اُسے کچھ بھی
کہ کیوں ہم بھی اُسی انداز کے اشعار لکھتے ہیں

وہ کیسی آگ ہے لفظوں میں، جس کو ڈھالتے ہیں ہم
وہ کیا غم ہے جو راتوں کو پسِ دیوار لکھتے ہیں

ہے ایسا کون جو سارے جہاں سے ہے ہمیں پیارا
وہ کیسا دُشمنِ جاں ہے ، جسے غم خوار لکھتے ہیں

اے عشق تُو گردِ سفر بنا ، تری اور بھلا توقیر ہے کیا
تو خود ہی حسرت کا مارا ،ترا خواب ہے کیا تعبیر ہے کیا

اے عشق تُو بکتا رہتا ہے ،کبھی راہوں میں کبھی بانہوں میں
تُو بوجھ ہے دل کی دنیا کا ، مرے واسطے تُو جاگیر ہے کیا؟

اے عشق مزار پہ رقص ترا ، اور کتبوں پر ہے عکس ترا
تُو بجھتے دیے کا دھواں ہے بس ، تُو کیا جانے تنویر ہے کیا

تجھے سنا تھا میں نے قصوں میں ، اِ س تن پر تو اب جھیلا ہے
مرا روپ رنگ تو زرد ہوا ، مجھے خبر نہیں تصویر ہے کیا

تُو میم سے عین بنا تھا کیوں؟اب چین سے بین بنا ہے کیوں؟
میں اب تک پوچھتی پھرتی ہوں، مرے پیروں میں زنجیر ہے کیا

ان اشکوں کا تو ذکر ہی کیا، تجھے عشق لہو سے بھی لکھا
کبھی پڑھ تو سہی ان نوحوں کو، تجھے علم تو ہو تحریر ہے کیا
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
کانٹے تو نصیب میں آنے ہی تھے
پھول جو ہم نے گلاب چُنا تھا
تنکا تنکا کر دیا جس نے میرے دل کا چمن،
اُس کو اپنے آشیاں کا ٹوٹنا کیسا لگا،

مدتوں تک جو میرے جزبات سے کھیلا اُسے،
اپنے دل کے آئینے کا ٹوٹنا کیسا لگا۔
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
محبت میں یہی خوف کیوں مسلط رہتا ہے
کہیں میرے سوا کوئی اور تو عزیز نہیں اُسے


ہوتا جو اگر یہ مُمکن
تو میں تُمہیں سانس بنا کر دل میں رکھتا
۔
تو رُک جائے تو میں نہیں
اور اگر میں مر جاؤں تو تُو نہیں
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تنکا تنکا کر دیا جس نے میرے دل کا چمن،
اُس کو اپنے آشیاں کا ٹوٹنا کیسا لگا،

مدتوں تک جو میرے جزبات سے کھیلا اُسے،
اپنے دل کے آئینے کا ٹوٹنا کیسا لگا۔
خواہش کے اظہار سے ڈرنا سِیکھ لیا ہے
دِل نے کیوں سمجھوتہ کرنا سِیکھ لیا ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہوتا جو اگر یہ مُمکن
تو میں تُمہیں سانس بنا کر دل میں رکھتا
۔
تو رُک جائے تو میں نہیں
اور اگر میں مر جاؤں تو تُو نہیں
اب یہ بات مانی ہے
وصل رائیگانی ہے

اس کی درد آنکھوں میں
ہجر کی کہانی ہے

جیت جس کسی کی ہو
ہم نے ہار مانی ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
میں نے ایسے بہت سے لوگ دیکھیں ہیں
جو چکنا چور ہو کر بھی بظاہر مسکراتے ہیں

کسی کے عشق کا بے نام جْگنو
مری مْٹھی میں کیسے آگیا ہے؟
یہ کیسی خواہشِ بے تاب جاگی؟
کہ دِل اْس کی گلی تک آگیا ہے
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
کسی کے عشق کا بے نام جْگنو
مری مْٹھی میں کیسے آگیا ہے؟
یہ کیسی خواہشِ بے تاب جاگی؟
کہ دِل اْس کی گلی تک آگیا ہے
خوشبو کی طرح گُزرو میرے دل کی گلی سے
پھولوں کی طرح مجھ پر بکھر جاؤ کسی دن
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
خوشبو کی طرح گُزرو میرے دل کی گلی سے
پھولوں کی طرح مجھ پر بکھر جاؤ کسی دن
عذابِ تشنگی نے جسم و جاں کو ریت کر ڈالا
لبِ دریا کھڑے ہیں اور پانی سے گریزاں ہیں​
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بھولیں ہیں رفتہ رفتہ بڑی مدتوں سے ہم
قسطوں میں خود کُشی کا مزہ ہم سے پوچھئیے
اے موت تُو ہی آ کے قصہ تمام کر دے
ہم زندگی کے ہاتھوں قسطوں میں مر رہے ہیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بے حسی کی دنیا میں دو سوال میرے بھی
کس طرح جیا جائے ، کس لئے جیا جائے
ہمارے درمیاں عہدِ شبِ مہتاب زِندہ ہے
ہَوا چْپکے سے کہتی ہے ابھی اِک خواب زِندہ ہے
 
  • Like
Reactions: sonofaziz
Top