Wahمیں تیری تلاش میں دور تک گیا, بھٹک گیا.
مجھے راستے میں خدا ملا...تجھے کیا ملا.؟
wahhhh khooob@shehr-e-tanhayi
تُجھ سے ملنے کا وَاقَعہ لِکھوں
اب میں کیا، یہ بھی سانِحہ لِکھوں
کیا میں لِکھوں، کہ لوٹ آو تم
کیا میں کاغذ پہ فاصلہ لکھوں؟