Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,251
3,477
1,313
Dubai
صِرف ملتا نہیں عدم وہ مجھے
ویسے ہر سُو دِکھائی دیتا ھے

 
  • Like
Reactions: ujalaa

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
صِرف ملتا نہیں عدم وہ مجھے
ویسے ہر سُو دِکھائی دیتا ھے
وہ نہیں ملتا مجھے اس کا گلا اپنی جگہ

اس کے میرے درمیاں کا فاصلہ اپنی جگہ
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,251
3,477
1,313
Dubai

نجانے کون سی گلیوں میں چھوڑ آیا ہوں
چراغ جلتے ہوئے خواب مسکراتے ہوئے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,251
3,477
1,313
Dubai
اس امید پہ روز چراغ جلاتے ہیں

آنے والے برسوں بعد بھی آتے ہیں

برسوں کے بعد ديکھا اک شخص دلرُبا سا
اب ذہن ميں نہيں ہے پر نام تھا بھلا سا
 

alone-1

Newbie
Aug 30, 2018
101
3
18
نہ تصویر رکھ کوئی پرانی نہ قصہ دوہرا کوئی پرانہ،،

یہ جو جان پہچان ہے بنا رہے یہ تجھی کو ہیں پڑھ رہے،،،


یہ بستی ہے اجڑی یہاں پہ لوگ ہے حاکم کوئی اور ہی ،،

تم سے بات کر تمہیں یاد کرا پھر وہی ہیں بولتے،,,


سو چپ رکھو مگر جان لو بات بھی کوئی سوچ اور،،

جو تھے پرانے وہ اور تھے جو نئے ہیں وہ لوگ اور ہیں،،


ہماری بات الگ ہم ہیں نظر میں مگر،،

تیری بات ہے جو وہ کچھ اور ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,251
3,477
1,313
Dubai

ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے
خلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تمہاری یاد بھی کل شب بہت اداس رہی
یہ میرے اشک بھی دو تین بار خرچ ہوئے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,251
3,477
1,313
Dubai

یہ جدائیوں کے رستے بڑی دور تک گئے ہیں
جو گیا وہ پھر نہ آیا، میری بات مان جاو
 
  • Like
Reactions: ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
آباد مجھ میں تیرے سوا اور کون ہے؟

تجھ سے بچھڑ رہا ہوں تجھے کھو نہیں رہا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,251
3,477
1,313
Dubai

سیرتیں بے قیاس ہوتی ہیں
صُورتیں غم شناس ہوتی ہیں
جِن کے ہونٹوں پہ مُسکراہٹ ہو
اُن کی آنکھیں اُداس ہوتی ہیں
 

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
سیرتیں بے قیاس ہوتی ہیں
صُورتیں غم شناس ہوتی ہیں
جِن کے ہونٹوں پہ مُسکراہٹ ہو
اُن کی آنکھیں اُداس ہوتی ہیں
Aankhain udas hon to nazare ko kia karain
Jab dil hi bujh gIa tou sahare ko kia karain.
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,251
3,477
1,313
Dubai
Aankhain udas hon to nazare ko kia karain
Jab dil hi bujh gIa tou sahare ko kia karain.

اداس آنکھوں سے آنسو نہیں نکلتے ہیں

یہ موتیوں کی طرح سیپیوں میں پلتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Spirit
Top