Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
ﻣُﺮﺷﺪ ﺳﺎﺋﯿﺎﮞ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﻼﺅﮞ
ﺩﻝ ﺳﮯ ﺳﻮﮒ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﮮ ﻋﻤﺮﯾﮟ ﺑﯿﺘﯿﮟ
ﻟﯿﮑﻦ ﺭﻭﮒ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ !!
 
  • Like
Reactions: Spirit

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
ہر طنز کیا جائے، ہر اک طعنہ دیا جائے
کچھ بھی ہو پر اب حد ادب میں رہا نہ جائے
تاریخ نے قوموں کو دیا ہے یہی بیغام
حق مانگنا توہین ہے حق چھین لیا جائے

جون ایلیا
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
روح پیاسی کہاں سے آتی ہے
یہ اداسی کہاں سے آتی ہے
ایک زندانِ بے دلی اور شام
یہ صبا سی کہاں سے آتی ہے
تو ہے پہلو میں پھر تری خوشبو
ہو کے باسی کہاں سے آتی ہے
جون ایلیا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,251
3,477
1,313
Dubai

عشق نے سیکھ ہی لی وقت کی تقسیم کہ اب
وہ مجھے یاد تو آتا ھے _ مگر کام کے بعد
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏آپ کہیں تو نباہتے چلے جائیں گے "مگر" ...
اس تعلق میں اذیت کے سوا کُچھ بھی نہیں ..
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,251
3,477
1,313
Dubai


یہ کُھلے کُھلے سے گیسو، اِنہیں لاکھ تم سنوارو
میرے ہاتھ سے سنورتے، تو کچھ اور بات ھوتی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,251
3,477
1,313
Dubai

فِکر کی ہر کَسک شعُوری ہے
عقل کی ہَر ادا ادھُوری ہے
دِل کی دُنیا سنوارنے کے لئے
عِشق کرنا بہت ضروری ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,251
3,477
1,313
Dubai


کوئی لینا ہے نہ دینا تجھ سے
پھر یہ کیوں رہتا ہے جھگڑا تجھ سے
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
"Sirf Ehsas-e -Nidamat Aik Sajda Aur Chasm-e-num
Aye Khuda Tujh Ko Manana To Bhot Asaan Hai "


 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Aankhen bhi wahi hain to dareecha bhi wahi hai

aur soch ke angan me utarta bhi wahi hai

Woh jisne diye mujhko mohabbat ke khazane

badal ki tarha aankh se barsa bhi wahi hai
 
Top