بہت اعلیتھی آرزو تیرے ساتھ ساتھ کبھی ساحلوں پہ چل سکیں
پر سمندروں سے اِجازتیں نہ تجھے ملیں نہ مجھے ملیں
وحشتیں کچھ اور بڑھ گئیں موسم کی عنایات کے بعدHam Ne Chehray Pe Sajaa Rakhi Hai Sheher Ki Ronaq
Dil Ka Aalam Hai Veeraan Jazeeron Jaisa..!!
کتنے ظالم ہیں جو یہ کہتے ہیںعشق میں ہار بھی ممکن ھے مگر، بدلے میں
پھول سے چہروں پہ تیزاب نہ ڈالا جائے
Me to us din se hraasan hun k jab hukm mily
Surkh phoolun ko kitabun me na rakhay koi