بہت زبردست۔گفتگو کے لمحوں میں
دیکھ ہی نہیں پاتے
ہم تمھارے چہرے کو
تم ہماری آنکھوں کو
آج ایسا کرتے ہیں
چشم و لب کو پڑھتے ہیں
بات چھوڑ دیتے ہیں
بہت زبردست۔گفتگو کے لمحوں میں
دیکھ ہی نہیں پاتے
ہم تمھارے چہرے کو
تم ہماری آنکھوں کو
آج ایسا کرتے ہیں
چشم و لب کو پڑھتے ہیں
بات چھوڑ دیتے ہیں
Na Gila Hai Koi Halaat Se, Na Shikayat Kisi Ki Zaat Seبہت کیا ہے حقیقت کی تلخیوں سے گریز
مگر بہل نہ سکا دل کسی فسانے سے
Na Gila Hai Koi Halaat Se, Na Shikayat Kisi Ki Zaat Seزندگی منہ______بنائے پھرتی ہے..!!
جیسے حالات ميرے بس میں ہیں_____!!
میں اُس کی چال میں چھوٹا سا ایک مُہرہ ہوںNa Gila Hai Koi Halaat Se, Na Shikayat Kisi Ki Zaat Se
Khud Hi Sare Warq Juda Ho Rahe Hain Zindagi Ki Kitab Se...
Marna tu is jahan mein koi hadsaa nahiمیں اُس کی چال میں چھوٹا سا ایک مُہرہ ہوں
میں اُس کے حق میں بہت جلد مَرنے والا ہوں!!
کب ہے "تشخیص" دیکھ کر ممکنMarna tu is jahan mein koi hadsaa nahi
Is doar-e-nagawar mein jeena kamal hai..
Lafz aatish fashaan nahi hotey...کب ہے "تشخیص" دیکھ کر ممکن
گھاو لفظوں کے۔۔۔ روح کو لگتے!!
۔۔اتباف ابرک۔۔
رویا ہوں تو اپنے دوستوں میںLehjon Se Zaahir Ho Hee Jaata Hai,
Raabton Se Bezaar Hain Log...