Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم اتفاق ِ رائے سے
زندہ بچھڑ گئے
اک دوسرے کو
مر کے دکھانا نہیں پڑا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,256
3,477
1,313
Dubai

گمنام سی اک جھیل ہوں خاموش فراموش
مت پھینک ارے یاد کے کنکر مرے اندر
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
انا پرست ہوں میں ٹوٹ جاوں گا لیکن
تمہیں کبھی نہ کہوں گا کہ یاد آتے ہو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,256
3,477
1,313
Dubai

شہر کے سب لوگ ٹھہرے اجنبی
زِندگی تُو کب مُجھے راس آئے گی
اَب تو صَحرا میں بھی جی لگتا نہیں
دِل کی ویرانی کہاں لے جائیگی؟
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏کہیں کہیں میرے لہجے میں بولتا ہے تو
کہیں کہیں میرے لہجے میں سخت اُداسی ہے۔۔
 
  • Like
Reactions: AliShah120

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,256
3,477
1,313
Dubai
کچھ دردِ ممجھے تو سہنے دو اندر سے زندہ رہنے دو
آنکھیں بنجر ہو جائیں گی کچھ آشک میرے تو بہنے دو
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آج پھر نیند کو آنکھوں سے بچھڑتےدیکھا____
آج پھر یاد کوئ چوٹ پرانی آئی ____
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,256
3,477
1,313
Dubai
مر نا جاؤ تھکن سے صاحب
سر پے ماضی اٹھائے پھرتا ہوں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کسی نے اہل ستم سے کچھ نہیں کہا ۔۔۔
سبھی نے مجھ سے کہا کہ حوصلہ رکھو۔۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,256
3,477
1,313
Dubai
ﺩُﻧﯿﺎ ﺍِﮎ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺧﺎﻧﮧ، ﺍِﮎ ﺁﻭﮮ ﺍِﮎ ﺟﺎﻭﮮ
ﮐِﺪﯼ ﻣﺠﺎﻝ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﺨﺸﺎ ﺍﯾﺘﮭﮯ ﭘﮑﮯ ﮈﯾﺮﮮ ﻻﻭﮮ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بعض اوقات تو سچائی کی حَد کر دیتا ہوں
اپنے آپ کو دیکھتا ہوں اور رَد کر دیتا ہوں
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,256
3,477
1,313
Dubai

خزاں تو مفت میں بدنام ھے یہاں ورنہ
گلوں کے رنگ تو اب عادتاً اترتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تیرے عشق میں جو بھی ڈوب گیا
اُسے دنیا کی لہروں سے ڈرنا کیا۔۔۔!!!
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,256
3,477
1,313
Dubai
سَب فَسانے ہیں دُنیا داری کے
کِس نے کِس کا سُکون لُوٹا ہے؟
سَچ تو یہ ہے کہ اِس زمانے میں
میں بھی جھُوٹا ہُوں تُو بھی جھُوٹا ہے
 
  • Like
Reactions: AliShah120

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Nazam uljhi hoi hai seene main
Misre ataa hoye hain honton pe
Urrte phirte hain titlion ki tarah
Lafz kaghaz pe bethte he nahi
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
گفتگو کے لمحوں میں
دیکھ ہی نہیں پاتے
ہم تمھارے چہرے کو
تم ہماری آنکھوں کو
آج ایسا کرتے ہیں
چشم و لب کو پڑھتے ہیں
بات چھوڑ دیتے ہیں
 
  • Like
Reactions: AliShah120

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺎﻫﺮ ﺗﯿﺮﮮ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﻫﻮ ، ﮐﻪ ﻧﻪ ﻫﻮ ،
ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺮﺷﺎﺭ ﻫﻮﺍ ﺑﯿﭩﻬﺎ ﻫﮯ
 
Top