Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجھے آنکھیں دکھائے گی بھلا کیا گردشِ دوراں
مری نظروں نے دیکھا ہے ترا نامہرباں ہونا !!!
 
  • Like
Reactions: AliShah120

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
غیر کی باتوں کا آخر اعتبار آہی گیا
میری جانب سے تیرے دل میں غبار آہی گیا
جانتا تھا بے وفا کھا رہا ہے جھوٹی قسم
سادگی دیکھ کر پھر بھی اعتبار آہی گیا
جی میں تھا اے حشر اب نہ ان سے بولیں گے کبھی
بے وفا سامنے آیا تو پیار آہی گیا
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ محبت تو بہت بعد کا قصہ ھے میاں
میں نے اس ہاتھ کو پکڑا تھا پریشانی میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اتنے ﺑﺮﺳــــــﻮﮞ ﮐﯽ جدائى هے ﮐﮧ ﺍﺏ
ﺗﻢ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭــــــﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﻣﺮ جائيں گے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
یہ آٹھ پہروں شمار کیا ہے؟
.
یہ سات رنگوں کے اس نگر میں
.
جہات چھ ہیں
.
حواس _خمسہ
.
چہار موسم
.
زماں ثلٰاثہ
.
جہان دو ہیں
.
"خدا ہے واحد"
.
خدائے واحد
.
یہ تیری بے انت وسعتوں کے سفر پہ نکلے ہوئے مسافر
.
عجیب گنتی میں کھو گئےہیں
.
کہ تھک کے راہوں میں سو گئے ہیں!
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Lout Jati Hai Udhar Ko Bhi Nazar Kya Kijiye,
Ab Bhi Dilkash Hai Tera Husn Magar Kiya Kijiye...!
.
 

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
رویا ہوں تو اپنے دوستوں میں
پر تجھ سے تو ہنس کے ہی ملا ہوں

اے شخص! میں تیری جستجو میں
بےزار نہیں ہوں، تھک گیا ہوں

۔۔۔۔۔جون ایلیا
سب میرے بغیر مطمئن ہیں

میں سب کے بغیر جی رہا ہوں

کیا ہے جو بدل گئی ہے دنیا

میں بھی تو بہت بدل گیا ہوں
 
  • Like
Reactions: AliShah120

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
محبت میں مسافت کی نزاکت مار دیتی ہے
یہاں پر ایک ساعت کی حماقت مار دیتی ہے

محبت کے سفر میں ثالثی سے بچ کے رہنا تم
کہ اس راہِ محبت میں شراکت مار دیتی ہے

غلط ہے یہ گماں تیرا کوئی تجھ پر فدا ہو گا
کسی پر کون مرتا ہے ضرورت مار دیتی ہے

ہمارے ساتھ چلنا ہے تو منزل تک چلو ہم دم
ادھورے راستوں کی یہ رفاقت مار دیتی ہے

میں حق پر ہوں مگر میری گواہی کون دیتا ہے
کہ دنیا کی عدالت میں صداقت مار دیتی ہے

سرِ محفل جو بولوں تو زمانے کو کھٹکتا ہوں
رہوں میں‌چُپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے

رہوں گھر میں تو مجھ پر طنز کرتا ہے ضمیر اپنا
اگر سڑکوں پہ نکلوں تو حکومت مار دیتی ہے

نہیں تھے پر بہت کچھ تھے ہم اپنی خوش گمانی میں
فسانوں میں جیئیں لیکن حقیقت مار دیتی ہے

کسی کی بے نیازی پر زمانہ جان دیتا ہے
کسی کو چاہے جانے کی یہ حسرت مار دیتی ہے

سرِ بازار ہر اک شے مجھے انمول لگتی ہے
اگر میں بھاؤ پوچھون بھی تو قیمت مار دیتی ہے

زمانے سے اُلجھنا بھی نہیں اچھا مگر زلفی
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ اہل ہجر، یہ راتوں کو جاگنے والے۔۔۔
یہ خود سے دور کہیں زندگی گزارتے ہیں۔۔۔
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
‏کیا بہت ضروری ہے؟
‏خواب پوش آنکھوں میں
‏آنسوؤں کا بھر جانا؟
‏حسرتوں کے ساحل پر
‏تتلیوں کا مر جانا؟
‏حبس کی ہواؤں میں
‏خوشبوؤں کا ڈر جانا؟
‏دل کے گرم صحرا میں
‏حشر کا برپا ہونا؟
‏درد لا دوا ہونا؟
‏کیا بہت ضروری ہے؟
‏اب تیرا جدا ہونا!!
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ﮔﺰﺭﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﺷﺒﺎﺏ ﮐﮯ ﻗﺼﮯ ﻧﮧ ﭼﮭﯿﮍﺋﯿﮯ
ﻭﮦ ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ ﺗﻮ ﺑﮭﻼ ﺗﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﮨﮯ
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,253
3,477
1,313
Dubai

تھی آرزو تیرے ساتھ ساتھ کبھی ساحلوں پہ چل سکیں
پر سمندروں سے اِجازتیں نہ تجھے ملیں نہ مجھے ملیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بے دلی سے کہاں ہاتھ آتے ہے ہم
دل لگا کر ہمیں - ڈھونڈتا کون ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,253
3,477
1,313
Dubai

پہروں رہتی تھی گفتگو جن سے
اب ان سے بات تک نہیں ھوتی
 
Top