تھی کسی شخص کی تلاش مجھے
میں نے خود کو ہی انتخاب کیا
اک طرف میں ہوں ، اک طرف تم ہو
جانے کس نے کسے خراب کیا
میں نے خود کو ہی انتخاب کیا
اک طرف میں ہوں ، اک طرف تم ہو
جانے کس نے کسے خراب کیا
Wo Jo Chala Gaya To Faraz Mere Pass,......جو یہاں سے کہیں نہ جاتا تھا
وہ یہاں سے چلا گیا ھے کہیں
کتنی وحشت ہے درمیان ہجوم۔جو یہاں سے کہیں نہ جاتا تھا
وہ یہاں سے چلا گیا ھے کہیں
Wo Jo Chala Gaya To Faraz Mere Pass,......
Is Veeran Zindagi Mein Bacha Kuch bhi Nahi
ﺗﻢ ﭘﮭﺮ ﻧﺎ ﺁﺳﮑﻮ ﮔﮯ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﺗﻮ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮭﮯجو نہ مِل سکے وہی بے وفا، یہ بڑی عجیب سی بات ھے
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر، وہی آج تک میرے ساتھھے