متفق ہیں آپ کی بات سے۔اسی لئے تو ہم نے کہہ دیا کہ کم از کم عاق اور آگ میں بڑا فرق اے۔۔۔
لو جی۔۔کر لو گل۔۔۔۔۔۔۔۔ تو ہم کیسے سمجھدار ہوں گے؟۔
لیکن عاق ہونے والوں کو لگتی تو آگ ہی ہے نا۔ کم سے کم بلا واسطہ کا ایک معدوم سا تعلق ہے دونوں کے بیچ
آپ کو سمجھدار ہو کر کس سے مقابلہ کرنا ہے؟