yeh b theek.Zarori to nhi
bas baat se baat nikli ja rahi thi... dosray aap ka mood thora khamosh sa laga to idhar udhar ki shuruu kar di baat
yeh b theek.Zarori to nhi
Sahi sahii :vyeh b theek.
bas baat se baat nikli ja rahi thi... dosray aap ka mood thora khamosh sa laga to idhar udhar ki shuruu kar di baat
Ye to wohi bata skti hainsahi sahi k baad b kuch boleiN... @Angela shayed so chuki haiN...
hum b chalay.... kitchen meiN...G g bilkul .. Aur hum chaly sony
Good byehum b chalay.... kitchen meiN...
نہیں ہم ویسے ہی آفلائن ہوئے تھے۔۔ سوئے تو 3 کے قریب تھے۔۔sahi sahi k baad b kuch boleiN... @Angela shayed so chuki haiN...
نیند پوری کیا کریںنہیں ہم ویسے ہی آفلائن ہوئے تھے۔۔ سوئے تو 3 کے قریب تھے۔۔
ےاھان ھایSwal?
ہممممم۔۔۔ آج کل کوشش تو یہی ہے۔۔پر سٹرگل کرنا پڑتی۔۔۔آج بارہ کے بعد سیل فون رکھ دیا تھا کہ کم از کم کوشش تو کریں۔۔پر نیند آتے آتے معلوم نہیں کتنا ٹائم ہو گیا۔۔۔ ماما اور گرینڈ ماں بہت یاد آ رہی تھں تو بس بچوں کی طرح روتے روتے سو گئے ۔نیند پوری کیا کریں
واقعی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔آہو
چناں سچی مچی
ہمارے ساتھ بھی کبھی کبھی ایسا ہوتا۔۔۔ کہ لیپ ٹاپ کا کی بورڈ اردو میں ہوتا اور ہم رومن ٹآئپ کر کے اس طرح کا کچھ تخلیق کر دیتے۔ےاھان ھای
دُکھ بول کے جے دسیا تے کی دسیا - Tafreeh
😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 کسی کو بندر پالنے کا تجربہ ہے؟...tafreehmela.com
بالکل ایسا ہی ہو جاتا کئی بار کی بورڈ کے ساتھ۔ہممممم۔۔۔ آج کل کوشش تو یہی ہے۔۔پر سٹرگل کرنا پڑتی۔۔۔آج بارہ کے بعد سیل فون رکھ دیا تھا کہ کم از کم کوشش تو کریں۔۔پر نیند آتے آتے معلوم نہیں کتنا ٹائم ہو گیا۔۔۔ ماما اور گرینڈ ماں بہت یاد آ رہی تھں تو بس بچوں کی طرح روتے روتے سو گئے ۔
واقعی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔
ہمارے ساتھ بھی کبھی کبھی ایسا ہوتا۔۔۔ کہ لیپ ٹاپ کا کی بورڈ اردو میں ہوتا اور ہم رومن ٹآئپ کر کے اس طرح کا کچھ تخلیق کر دیتے۔
آپ نے غالبا نہیں یقینا یہ لکھا ہے کہ یہاں ہے۔
ہممم ۔۔موبائل کے کی پیڈسے نہیں ہوتا یہ۔۔۔بالکل ایسا ہی ہو جاتا کئی بار کی بورڈ کے ساتھ۔
بس یہی سوچ کے تو آنسو پونچھ لیتے ہیں کہ جو ہمیں اپنے ہوتے ہوئے ہماری آنکھ میں ایک آنسو دیکھ کے بے قرار ہو جاتے تھے۔۔۔وہ کتنا بے چین ہو جاتے ہوں گے ۔۔اب تو وہ چپ بھی نہیں کروا سکتے ہمیں ہائے چپ کروانے آ جائیں تو غم ہی کس بات کا ۔کبھی کبھار رو کر دل کا بوجھ ہلکا کر لینا چاہئیے لیکن ہمیشہ نہیں۔ پیاروں کی روحیں بے چین رہتی ہیں۔
lo jee - ab kiya humen udaas kar k choReN gi.ہممم ۔۔موبائل کے کی پیڈسے نہیں ہوتا یہ۔۔۔
بس یہی سوچ کے تو آنسو پونچھ لیتے ہیں کہ جو ہمیں اپنے ہوتے ہوئے ہماری آنکھ میں ایک آنسو دیکھ کے بے قرار ہو جاتے تھے۔۔۔وہ کتنا بے چین ہو جاتے ہوں گے ۔۔اب تو وہ چپ بھی نہیں کروا سکتے ہمیں ہائے چپ کروانے آ جائیں تو غم ہی کس بات کا ۔
آج پتہ نہیں ایسے ہی بس بات بے بات آنسو چھلک رہے ۔۔۔دل بھرا ہوا ہے ابھی بھی آنسو پونچھ کے دو لفظ ٹائپ کرتے ہیں، پھر سکرین دھندلا جاتی ۔