























































































































کسی کو بندر پالنے کا تجربہ ہے؟
@Fantasy@Aaylaaaaa@Fahaad@sonofaziz @Angela @Siyaah_Posh@Kavi@Armaghankhan@Blue-Black@Museebat@minaahil
@Evergreen2021 @Guriya_Rani @Shiraz-Khan @Don @saviou @Mahen @H@!der St0rm
Last edited:
بالکل۔۔۔View attachment 114818
اسے کہتے ہیں دکھ کی مثلث۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے خیال ہی نہیں، اپنی حرکتیں بھی ملتی جلتی ہیں
۔
۔
ہنسنے والی کوئی بات نہیں۔۔۔کوئی مضائقہ نہیں۔۔شوق پورا کیجیئے۔۔۔بالکل۔۔۔
ہمارے خیالات ہی نہیں حرکات بھی ملتی ہیں۔
لیکن یہاں معاملہ بہت سیریس ہے۔
کل بیٹھے بٹھائے دماغ میں آیا کہ بندر خریدیں۔
سوال بہت سنجیدگی سے کیا گیا ہے یہاں۔ ہنسنے کی گنجائش ہر گز نہیں ہے۔
مدد کیجئے ورنہ کسی مدد کرنے والے کی تلاش میں مدد کیجئے۔
ہنسنے والی کوئی بات نہیں۔۔۔کوئی مضائقہ نہیں۔۔شوق پورا کیجیئے۔۔۔
اگر بالکل چھوٹا بچہ خریدنا چاہ رہی ہیں تو پھر بھی صحیح ہے۔ایک تو چھوٹا بچہ پیارا ہوتا ہے۔۔اور دوسرا شرارتوں پہ کنٹرول کر سکتیں پ۔۔۔پر بندر تو بندر ہوتا نااااااااااا![]()
۔
دو سال کوئی کم عمر نہیں ہے۔۔بچ کے رہو ہن![]()
![]()
دو سال کا ہے۔
ہاں بندر تو بندر ہوتا ہے۔
اچھا کوئی مضائقہ نہیں تو ہم اگلا قدم اٹھاتے ہیں۔
اور ہاں ایک نہیں دو ہیں
ضرور۔۔۔۔۔۔تصویردیکھنا چاہیں گی ان کی؟
دو سال اب اتنی زیادہ بھی نہیں ہے۔۔۔۔دو سال کوئی کم عمر نہیں ہے۔۔بچ کے رہو ہن۔
بالکل۔۔۔۔۔ ہم تو پہلی نظر کے شکار۔۔۔۔۔ اتنے پیارے پیارے سے بچے ہیں کہ بس۔ضرور۔۔۔۔۔۔
ویسے۔۔۔۔۔۔۔ایک بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں ذاتی طور پہ بندر کے بچے بڑے کیوٹ لگتے ہیں۔بچے چاہے اینیملز کے کیوں نہ ہوں۔۔بچے تو پیارے ہوتے ہیں
۔
نہیں سانپ پالنے کا ہے
اچھا اچھا۔۔۔۔نہیں سانپ پالنے کا ہے
سکون سے کسی درخت پہ چڑھ جائیں کہ بندر درخت پہ کیوں چڑھتے ہیںاچھا اچھا۔۔۔۔
لیکن فی الوقت تو ہمیں بندر پالنے کے بارے مشورہ چاہئیے
سانپ تو اپنے آپ آستینوں میں پل جاتے ہیں۔۔۔۔ خبر بھی نہیں ہو پاتی۔
آپ تو مذاق میں اڑانے لگے۔سکون سے کسی درخت پہ چڑھ جائیں کہ بندر درخت پہ کیوں چڑھتے ہیں
سوچتے رہیں
سوچتے جائیں
اپ نے بندر پال کر کیا کرناآپ تو مذاق میں اڑانے لگے۔
باہر سے تو بھاگ جائیں گے نا بندر۔ ہم نے گھر میں رکھنے۔
ہم درخت پہ چڑھنے کی کوشش میں گر گرا گئے تو ہڈی وڈی ٹوٹ جانی۔
اس سے بہتر حل سوچئیے اور سوچ کر بتائیے۔ مشکور رہیں گے
بکری ہوتی تو اچھی ہے لیکن اسے باندھ کے رکھنا پڑے گا نا۔اپ نے بندر پال کر کیا کرنا
کیا ان کی زبان سیکھنی اس سے اچھا بکری رکھ لیں
جانور پالنے کہ لئے ہوتے علم کہ لئے انسان کو دنیا میں بھیجا گیابکری ہوتی تو اچھی ہے لیکن اسے باندھ کے رکھنا پڑے گا نا۔
بندر دیکھے نا آپ نے؟
کتنے پیارے ہیں۔۔۔۔ نہیں؟
انھیں تو ایک روم میں بھی رکھ سکتے ہیں۔ لیکن بکری کو نہیں۔
اور پھر بکری کچھ سیکھے گی بھی نہیں۔
جی درست فرمایا۔۔۔۔جانور پالنے کہ لئے ہوتے علم کہ لئے انسان کو دنیا میں بھیجا گیا
اپ نے بندر سے کیا سیکھنا
بکری سے پھر بھی کچھ سیکھ لیں گی
Baqi sb to thek hy