واہ واہ واہMein thora thora zameen zaadu sy mukhtalif hun to islyd k
Falak sy aaty huy kisi ajnabi sitary py ruk geya tha
دنیا ایویں ستاروں کی کھوج میں لگی
واہ واہ واہMein thora thora zameen zaadu sy mukhtalif hun to islyd k
Falak sy aaty huy kisi ajnabi sitary py ruk geya tha
ہمارے والا معاملہ ۔
اُن کو فرصت ہی نہیں بات کی تمہید سُنیں
ہم وہ پاگل ہیں کہ تفصیل میں لگ جاتے ہیں
hum ney kab aap ko kewi bola? ... choti behn honey k naaty hum tou aap ko kuch bhi keh sktey hain lekin hum hi tou aap ko Kavi kehtey hain.. baqi sab ko dekh lain aap.Aap mujhey Kewi nahi keh sakti ho, wo sirf meri little sister @Angela keh sakti hae ... baqi sab ke liye meiN Kavi hoon
ایسے تھاhum ney kab aap ko kewi bola? ... choti behn honey k naaty hum tou aap ko kuch bhi keh sktey hain lekin hum hi tou aap ko Kavi kehtey hain.. baqi sab ko dekh lain aap.
View attachment 114827View attachment 114828View attachment 114829View attachment 114830
فینٹیسی تو فینٹیسی، ہمیں تنہائی آپا سے ایسی امید نہیں تھی۔
View attachment 114831
کیوی بھیااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔تسی دس کیوں نئی دیندے کہ جو ہم اندازہ لگایا صحیح ہے یا نہیں؟؟؟؟؟
Ap ney qavi rakhna chaha tha na?? qainchi wala qaaafarray mufti qavi ko tou sab jantey hain...
warna, aap ko kevi, kiwi, kawi aur کوی jesey alfaz pey guzaara krna parrey ga...
ہم تو آپ کو ہمیشہ کیوی ہی کہیں گے۔۔۔جو ہندی کا لفظ ہے، اور جس کا مطلب شاعر ہے۔۔۔۔بس۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن آپ بتائیں کہ اندر کی کہانی کیا ہے۔۔ورنہ ہمیں وہ جملہ یاد آ رہا۔۔لال دوپٹے والی تیرا نام ہے کیا۔۔۔۔۔ نہیں سچ ایسے تھا۔۔لال دوپٹے والی اپنا نام تو بتا۔۔
memes bni hui hain kaafi is pey..par wjha nahi pta hmain..shayad song hai ye..hmain tou bus yeh line ka pta...
خیر تسی نام دسو۔
انوکھی لاڈلی کھیلن کو مانگے چاندFalak sy torr laya hun magar phir b yehe zid hy
Sitaary mein nhi leti mujhy to chaand laa ker do
فلک سے توڑ لایا ہوں مگر پھر سے نئی ضد ہےFalak sy torr laya hun magar phir b yehe zid hy
Sitaary mein nhi leti mujhy to chaand laa ker do
اچھا۔۔ہم نے تو ایک لائن پڑھی تھی شائد۔۔یا شائد کہیں سنی ہو۔۔۔ایسے تھا
او لال دوپٹے والی تیرا نام تو بتا
نام تو بتا تیرا نام تو بتا
اوئے ہوئے
آپ نے خود حصہ لیا اس کام میں۔۔۔آپ کو نہیں معلوم کے اس بات پہ پہلے سے ہی ڈسکشن ہو رہی اور آپ نے کوی ایجاد کر دیا۔۔۔۔اور یہ کیا ہمیں کیوں گھسیٹ لیا قوی۔کیوی اور کوی والی بات میں۔۔۔۔۔۔
چاہے قینچی والا قاف ہو یا کتاب والا کاف
ہم تو شروع سے ہی انھیں شاعر سمجھتے ہیں اور سمجھتے ریں گے۔
ہاں۔۔بس ہم نہیں تھی تو آپ شوخی ہو گئیں۔اور ہمیں آج کہہ رہیں بچ کے رہو۔وہ تو کل اپ نہیں تھیں اس وقت۔۔۔ تو آپ کے بھائی کی پوسٹ میں شوخی مار دی بے ضرر سی۔
انھیں برا لگا ہوتا تو رات میں جب وہ ایک آدھ چکر لگاتے ہیں ٹی ایم کا تو ہمیں کھری کھری سنا دیتے۔
اس کا مطلب کہ ہم نے کوئی زیادہ وڈی شوخی ماری ہی نہیں تھی۔
دل کھول کے جو مرضی کہیں۔۔۔ پوچھنے والی کیا بات؟ الفاظ اپنے، کی پیڈ، لیپ ٹاپ، موبائل آپ کی اپنی ملکیت، جب چاہے ، جو چاہیں بولیں، ہم نے کبھی پوچھا بھلا؟؟؟اتنا کافی یا کچھ اور کہیں؟
اگر ہمیں اپنی موت پیاری ہو تو؟ ۔ہاں کل ہم ذرا آچھے موڈ میں تھے لیکن آج بچ کے رہئیے گا۔
تقاضے کبھی پورے نہیں ہوتےاب تھریڈ کا تقاضہ بھی پورا کرنا۔۔۔ جاتے جاتے ایک شعر
ہممممممم ، مجھ کو خوش رہنے کے آداب کہاں آتے ہیں ۔چارہ گر۔ اے دلِ بے تاب !کہاں آتے ہیں
مجھ کو خوش رہنے کے آداب کہاں آتے ہیں
میں تو یک مُشت اسے سونپ دوں سب کچھ لیکن
ایک مٹھی میں۔ میرے خواب کہاں آتے ہیں
انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاندانوکھی لاڈلی کھیلن کو مانگے چاند
Lovelyچارہ گر۔ اے دلِ بے تاب !کہاں آتے ہیں
مجھ کو خوش رہنے کے آداب کہاں آتے ہیں
میں تو یک مُشت اسے سونپ دوں سب کچھ لیکن
ایک مٹھی میں۔ میرے خواب کہاں آتے ہیں