ایک عدد سلیمانی چادر اور ایک عدد دماغ۔اچھا بتائیے نا کہ کیا خواہشیں تھیں دو
ایک عدد سلیمانی چادر اور ایک عدد دماغ۔اچھا بتائیے نا کہ کیا خواہشیں تھیں دو
ہم بزی تو نہیں خیر۔۔۔۔۔بس ایسے ہی موڈ کچھ ٹھیک نہیں تھا ۔ذہن تھوڑا الجھا سا۔۔۔
کام بہت اور سمجھ نہیں آ رہی کہ کہاں سے شروع کریں۔
اس لئے خاموش کہ اچھے سے سوچ سکیں۔
دوسرے آپ سب بھی بزی بزی۔۔۔ خاموش نہ ہوں تو کیا کریں
ہم نے لکھ دیا نا ۔ہم تو یہیں ہیں۔۔۔ آپ ہی ہوا کے جھونکے جیسے آتی ہیں اور چلی جاتی ہیں
یہ شعر تو ہمیں نہیں لکھنا چاہئیے تھا؟
نئے کپڑے یونہی افسردہ پڑے رہتے ہیں
کون سمجھے یہ اذیت میری الماری کی
Chalo jab interest wapis aa jaey tab jawab dey denaI'm Not interested in Poetry I don't know Poetry
Baqi Log reply dain
کچھ تعلق تو سمجھ میں نہیں آیا ہم کوChalo jab interest wapis aa jaey tab jawab dey dena
تمام مسئلے نوعیت سوال کے ہیںنہیں، اِسے جواب تسلیم نہیں کیا جا سکتا، یہ تو خود ایک قسم کا سوال ہی ہے۔
آپ نے مجھے بتانا ہے کہ میں نئے کپٹرے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیئے؟
اچھا ٹھیک ہے۔۔۔نہیں، اِسے جواب تسلیم نہیں کیا جا سکتا، یہ تو خود ایک قسم کا سوال ہی ہے۔
آپ نے مجھے بتانا ہے کہ میں نئے کپٹرے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیئے؟
اچھا تو یہ لیجئیے جواب@shehr-e-tanhayi @Angela aur @Fantasy , aap teeno sey mein aek sawal kar raha hoon...
aek sheir ki shakl mein, aap ney mujhey is ka jawab dena hae sheir hi ki zubaan mein...
lekin ziada se ziada aek qit'aa, poori ghazal nahi. Mujhey jis ka jawab pasand aaey ga...
mein us ki nishaan'dahi karoon ga, phir wo agla sawaal poochey ga. Theek hae?
Ye raha mera sawal:
نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں، اور بال بناؤں کس کے لیئے
وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا، میں باہر جاؤں کس کے لیئے
بڑا کٹھن ہوا ہے یہ ہجر کا موسم
جدائی بول پڑی ہے کہیں سے آ جاؤ
تمام مسئلے نوعیت سوال کے ہیں
جواب ہوتے ہیں سارے سوال کے اندر ۔
کچھ تعلق تو سمجھ میں نہیں آیا ہم کو
یہ بھی کیا کم ہے کہ اک شعر یہاں کہہ ڈالا
۔ہاں ناااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Abhi madam ka mood nahi hae shaeri ka
نہیں ان کا مطلب ہے اس طرح کا کوئی شعر کہا جائے۔۔جیسے بے شمار شعر ہیں ناااا؟؟ آ جا تو بن سنور کے میرے پاس پیا کے ٹائپ والے۔ویسے جب وہ شہر ہی چھوڑ گیا تو ایسا کوئی شعر نہیں بنتا ۔۔ہن نہیں مڑ کے آنا اس نے۔اب تو تسلی والا کوئی شعر کہیئے۔تاکہ کیوی بھیا کی ڈھارس بندھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا ٹھیک ہے۔۔۔
آپ کا مطلب ہے کہ ہم نے نئے کپڑے پہن کر اور بال بنا کر آپ کے آنے کے لئے جگہ سلیکٹ کرنی ہے؟
اچھا تو یہ لیجئیے جواب
بڑا کٹھن ہوا ہے یہ ہجر کا موسم
جدائی بول پڑی ہے کہیں سے آ جاؤ
(ور ہاں۔۔۔ نئے کپڑے پہن کر بال بنا کر آئیے گا ورنہ ائیرپورٹ سے ہی دبئی کی اگلی فلائیٹ سے واپس جا کر نئے کپڑے پہن کر بال بنا کر آنے کا بولیں گے)
اب ٹھیک ہو گیا نا؟
Theek hae aap ka jawab aa gaya...ab deikhtey hein koi aur jawab deta hae ya nahi
دیکھااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارا اندازہ درست ثابت ہوا۔۔کیوی بھیا چاہتے ہی یہی تھے۔نہیں ان کا مطلب ہے اس طرح کا کوئی شعر کہا جائے۔۔جیسے بے شمار شعر ہیں ناااا؟؟ آ جا تو بن سنور کے میرے پاس پیا کے ٹائپ والے
سلیمان ہاتھ نہیں لگ رہا کہ اس سے سلیمانی ٹوپی کی ڈیمانڈ کریںایک عدد سلیمانی چادر اور ایک عدد دماغ۔
پتہ نہیں ایسی چیزیں ہمارے سر کے اوپر سے گزر جاتی ہیں حالانکہ لاسٹ تک ویڈیو دیکھی دو بار۔ہم بزی تو نہیں خیر۔۔۔۔۔بس ایسے ہی موڈ کچھ ٹھیک نہیں تھا ۔
ویسے اب زرا موڈ صحیح ہوا تو وصی کے ہاتھ سے ناشتہ بھی کر لیا۔۔۔
موڈ بھلا کیسے صحیح ہوا؟؟؟؟۔
بھیا نے یہ ویڈیو سینڈ کی تھی۔۔۔اتنے غور سے دیکھی ہم نے۔۔۔۔۔۔۔۔اور پھر ویڈیو کے لاسٹ تک موڈ کچھ بہتر ہو گیا ۔۔
یہ اپنے پاکستانی عوام بھی نااااااا۔۔۔ہِز سیریسنیس، ہِز فیس ایکسپریشن ۔
ایکچوئلی ہماری بڑی سیریس ڈسکشن ہو رہی تھی بھیا کے ساتھ۔۔کہتے پریشان نہیں ہوتے۔۔۔ساتھ میں یہ ویڈیو بھیج دی۔۔اور واقعی اٹ میڈ می سمائل ۔
کسے لکھا؟ہ
ہم نے لکھ دیا نا ۔
آجا تیرے بغیر طبیعت اداس ہے
ہمیں ایسا دماغ مت لے کے دیجیئے گاسلیمان ہاتھ نہیں لگ رہا کہ اس سے سلیمانی ٹوپی کی ڈیمانڈ کریں
اور دماغ والی بات یاد آ گئی لیکن آپ کی فرمائش پوری کرنے سے پہلے ہی ہمارے دماغ سے نکل جاتی ہے
ٹھیک ہے آپ دیکھئے کہ کوئی اور جواب دیتا ہے یا نہیں۔Theek hae aap ka jawab aa gaya...ab deikhtey hein koi aur jawab deta hae ya nahi
ہااااااااااااااا ہائےےےےےےےےے۔۔۔۔۔۔پنجابی اور پاکستانی ہونے کے ناطے تو سمجھ آ ہی جانی چاہیئے تھی۔۔۔۔۔۔۔پتہ نہیں ایسی چیزیں ہمارے سر کے اوپر سے گزر جاتی ہیں حالانکہ لاسٹ تک ویڈیو دیکھی دو بار۔
ہمیں تو کوئی چاقو چھری والے دکھایا کریں یا ٹھک ٹھکا ٹھک والے۔