ٹھیک ہے بنا دیں گے۔ہو سکتا ہے۔ اسکی تصویر بنائیں
کون سی والی کی بنانی ہے
ایک شاید گرے ہے اور دوسری بلیک
ٹھیک ہے بنا دیں گے۔ہو سکتا ہے۔ اسکی تصویر بنائیں
بلیک کیٹھیک ہے بنا دیں گے۔
کون سی والی کی بنانی ہے
ایک شاید گرے ہے اور دوسری بلیک
ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی بات درست ہو سکتی ہےبلیاں بہت پیار کرنے والی ہوتی ہیں بہت جلد مانوس ہو جاتی ہیں مالک سے۔ اور انکے موڈ میں سوینگز ہوتے ہیں۔ میرا مطلب اگر انکا مالک ٹائم نا دے تو اداس ہو جاتی ہیں۔ بہت پیاری مخلوق ہے اللہ تعالی کی
ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی بات درست ہو سکتی ہے
انھیں ٹائم ہی نہیں ملتا ہو گا اپنے مالکوں کی طرف سے۔
وہ بھی کیا کریں ۔۔ بلیوں کے علاوہ ان کے پاس دو ڈاگی بھی ہیں۔
اور ان کے اپنے بھی 4 بچے ہیں خیر سے۔
اب 24 گھنٹوں میں بندہ کس کس میں ٹائم بانٹے
غمِ روزگار بھی تو ہے نا ساتھ۔
خوبصورتView attachment 114982View attachment 114983View attachment 114984
برف پگھلے گی جب پہاڑوں سے
اور وادی سے کہرا سمٹے گا
بیج انگڑائی لے کے جاگیں گے
اپنی السائی آنکھیں کھولیں گے
سبزہ بہہ نکلے گا ڈھلانوں پر
غور سے دیکھنا بہاروں میں
پچھلے موسم کے بھی نشاں ہوں گے
کونپلوں کی اداس آنکھوں میں
آنسوؤں کی نمی بچی ہوگی
achi to lag rahi thi aisay hi.... lakin ab kaisi lag rahi..... abhi share kartay haiN.ایسے اچھی لگ رہی ہے
نہ ہٹائیں۔۔۔۔۔۔ بارش نے اپنا رنگ دکھا دیاایسے اچھی لگ رہی ہے
آنسوؤں کی نمی بچی ہو گیView attachment 114982View attachment 114983View attachment 114984
برف پگھلے گی جب پہاڑوں سے
اور وادی سے کہرا سمٹے گا
بیج انگڑائی لے کے جاگیں گے
اپنی السائی آنکھیں کھولیں گے
سبزہ بہہ نکلے گا ڈھلانوں پر
غور سے دیکھنا بہاروں میں
پچھلے موسم کے بھی نشاں ہوں گے
کونپلوں کی اداس آنکھوں میں
آنسوؤں کی نمی بچی ہوگی
جیآنسوؤں کی نمی بچی ہو گی
اور یہ پھر سے شروعات بھی تو ہوتییہ بچتا آخر میں
بس جناباور یہ پھر سے شروعات بھی تو ہوتی
نمی نمو کے لئے ضروری ہے۔
ہمت نہ ہارے انسان بس۔
جیتی رہئیےبس جناب
آپ نے صحیح فرمایا مادام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آداااااااااااااااااااب ۔