کون باہر کی بلی؟دونوں کے لئے۔۔پہلا واہ نغمہ کے لئے دوسرا واہ آپ کے لئے۔۔اور جی باہر کی بلی
ہم نے بلیوں کی ویڈیو بنا لی آخرکار
کون باہر کی بلی؟دونوں کے لئے۔۔پہلا واہ نغمہ کے لئے دوسرا واہ آپ کے لئے۔۔اور جی باہر کی بلی
سنبھال کے رکھئے گا ثبوتمعلوم ہے ۔۔ہمارے پاس تو ثبوت بھی ہے۔۔۔۔۔۔
ہاں۔۔۔ معلوم نہیں کیوں اتنی بھوک لگنے لگیآج کل کچھ زیادہ ہی کھانے نہیں لگیں آپ؟
ہم تو اصلی والا سمجھ بیٹھے تھے۔۔۔ہے نا۔۔۔۔یہ کیوی بھیا بھی نا۔۔۔پر ہم نے تو دو منٹس میں ہی بنا لیا تھا۔۔مطلب کہ بنوا لیا تھا ۔
ہمیں معلوم ہے۔۔۔ہم لوگوں نے کب بیمار کیا؟ ہیں؟؟دسو زرا؟
یوں کہیے۔۔کہ یہاں صرف چار لوگ ہیں جو ٹی ایم کے چاروں کناروں کو سہارا دے کے کھڑا کر رہے ہیں۔۔ہاں نہیں تو۔۔
چٹکی میڈم بولیں تو؟؟؟یہ؟
View attachment 115318
یا وہ جو ہاتھ پہ کاٹی جاتی؟
اب صحیح سے پتہ چلے گا تو پھر ہی چٹکی میڈم ڈھونڈی جائے گی۔
ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہےکر دیا گیا محترم۔۔اور آپ نے ایکسیپٹ بھی کر لیا۔اب مکر نہیں سکتے آپ
خبردار جو اگلے پانچ دن کسی قسم کی بیزاری دکھائینہیں کسر کہاں۔۔۔۔۔۔ویسے ہی تھریڈ دیکھا تھا ڈائریکٹ۔۔
آج نوٹیفیکیشن کھولے ہیں۔۔۔لیکن ابھی سے بیزاری ہونے لگی۔۔دیکھو کیا بنتا
کب کیا صاف انکار۔۔۔ وہ تو ہم دشمن کو بھی نہیں کرتے۔آپ تو صاف انکار کر دیتی ہیں
بالکل۔۔۔۔ اور اس سے صبر کرنے میں بھی آسانی ہوتی ہے۔ہر کام میں مصلحت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمممم
ثم آمین۔
خدائے قادر و مطلق ان کی مغفرت فرمائیں اور درجات بلند کریں۔۔آمین۔۔۔
آپ سمجھ تو بخوبی گئی ہیںارے کس شئیرنگ کی بات کر رہی ہیں؟ ہمیں تو معاف ہی رکھیں ۔
پوچھتی ہی رہیں آپ۔۔۔سجائیے گا کچھ نہیں
وہ تو آپ نے کچھ ایسا تاثر دیا کہ ہمیں کہنا پرایہ تیری میری ابھی سے ہونے لگی
کھائیں کھائیں۔۔یہاں جو نہ کھائے اسے ڈانٹ پڑتی۔۔۔۔اور اس کیٹیگری میں صرف ہم معصوم۔۔۔۔۔ہاں۔۔۔ معلوم نہیں کیوں اتنی بھوک لگنے لگی
شاباشکھائیں کھائیں۔۔یہاں جو نہ کھائے اسے ڈانٹ پڑتی۔۔۔۔اور اس کیٹیگری میں صرف ہم معصوم۔۔۔۔۔
ہمیں چشمش نے ڈانٹا تھا کہ جتنا مرضی سمجھاؤ تم پہ اثر نہیں ہوتا۔۔۔سمجھانا بیکار ہے۔۔ٹائم پہ کھانا نہیں کھاتی تماور آج پتہ ہم نے کیا کیا؟؟؟
صبح اچھا خاصا ناشتہ کیا۔۔۔
دوپہر میں بریانی کھائی
کچھ دیر پہلے پلاؤ کھایا۔۔۔
اور ابھی ابھی دہی بڑے والی پلیٹ ختم کی۔۔بلکہ یوں کہیئے دو پلیٹس۔اتنا کبھی کھایا نہیں۔۔۔اب ہم سوچ رہے ہیں کہ اب اور کھانے کی دور دور تک ہمت نہیں۔۔۔۔اب اگر رات کا کھانا چھوٹ گیا تو ہماری اتنی محنت بیکار جائے گیلیکن کوشش ووشش کر کے اب رات کا کھانا بھی کھانا۔۔۔۔۔۔
انصاف کا ترازو اچھے سے استعمال کیجئے گا۔۔jury bolain tou???????
کس کو عہدہ سونپ رہے یہ؟؟ ۔
دل کو خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ۔
ہمارے ساتھ ایسا کیوں؟؟؟؟
اپنی بہنا کا تو اچھے سے نہیں چیک کیا تھا میڈیکل سرٹیفکیٹ۔
ان کی ڈیٹ بھی تو 2031 کی ہے۔
اس پر تو کوئی اعتراض نہیں۔
لیکن ہم حسب عادت اس میں بھی مثبت پہلو ہی دیکھیں گے
کہ آپ نے ہمارے سرٹیفکیٹ کو بغور دیکھا ۔
اور اینجلا بہنا والے کو سرسری۔