جب تک کامیاب نہیں ہو گی تب تک ناکام ہی کہلائے گی نا
ایموشنل کرنے کی ناکام کوشش
جب تک کامیاب نہیں ہو گی تب تک ناکام ہی کہلائے گی نا
ایموشنل کرنے کی ناکام کوشش
دل جگر سب چھلنی کر دیاانکار تو انکار ہوتا جو جگر کو چھلنی کر دیتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹھاااااااااااا
ارشاد کی گھر والیاو اچھا اچھا وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے دلشاد کون ہے؟
ہم کون سا پیش کر رہے تھے کچھ۔۔۔ جو کچھ آپ لوگوں نے ہمارے ساتھ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری تو بھوک اور زیادہ چمک گئیاب کچھ کھانے کی تمنا نہیں رہی حضور
acha..acha...ab kiya khaney lagin aapہم کون سا پیش کر رہے تھے کچھ۔۔۔ جو کچھ آپ لوگوں نے ہمارے ساتھ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری تو بھوک اور زیادہ چمک گئی
پریشانی میں ہمیں زیادہ بھوک لگتی ہے۔
بالکل ہو گی شکایت۔۔کر لو جو کج کرناہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی
نیند کا الزام اس بیچاری بھوک پہ تھوپ دیشاباش
ہماری صحبت میں رہئیے۔
ہم نے رات کو ایک بجے بھی اتھ کے کچن کا رُخ کیا تھا بھوک کے مارے۔
ہم بھی سوچیں کہ نیند کیوں نہیں آ رہی۔
کھا پی لیا تو دو بجے سو بھی گئے۔
ہم اپنے پیارے بھائی سے کیسے اختلاف کر سکتیں ؟ ۔سمجھا کریں ناانصاف کا ترازو اچھے سے استعمال کیجئے گا۔۔
وہ مت کیجئے گا جو آپ کے بھائی نے ہمارے سرٹیفکیٹ کے ساتھ کیا
ارےےےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔ہم نے دل پہ ہاتھ رکھا تو دھڑکن محسوس ہی نہیں ہوئی ۔۔پھر یاد آیا کہ دل تو ہے ہی نہیں۔۔۔۔دل ؛پہ ہاتھ رکھ کر کہیں کہ ہمارے ساتھ انصاف ہوا کیا؟
ہمیں تو مارے پریشانی کے نیند ہی نہ آئی۔
ڈیٹ تو آپ کی بھی غلط تھی پھر ہمارے ہی سرٹیفکیٹ کو اتنے غور و فکر سے کیوں چیک کیا گیا
رپھڑ تو ہم ڈال کے رہیں گے
کہاں ہنسے ہم؟ ۔ہنس لیں ہمارے حال پہ
لیکن اب ہم نے صحیح ڈیٹ کے ساتھ آپ سے پہلے پیش کیا ہے سرٹیفکیٹ۔
اگر اب بھی دھاندلی ہوئی تو ہم کھٹیا پکڑ لیں گے
ارے ارے۔۔دھمکی کیوں دے رہی ہیں ۔ہم بیمار پڑنے لگے اب سچی والے
وہ تو اپنے اندر ڈھونڈنا پڑتا ہے نا
کاہے کی دشمنی خانم؟لیں بدلہ
مگر ہم سے کس لئے دشمنی لگا لی
او اچھاااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے ہمیں جمال کا بھی نہیں پتہ ۔جمال کا سالا
۔ضرورشام میں فرصت سے دکھائیں گے ان شا اللہ
کوئی اور نہیں ملا تھا یہ شعر ڈیڈیکیٹ کرنے کو؟اشاروں اشاروں میں دل لینے والے بتا یہ ہنر تو نے سیکھا کہاں سے
انھی دیواروں کے لئے کہا گیا ہے