چھپا رہا ہے کسی کرب کو، کسی غم کو
جو ہنس رہا ہے مسلسل، وہ شخص جھوٹا ہے
جو ہنس رہا ہے مسلسل، وہ شخص جھوٹا ہے
bey wafa tera ma'asoom chehra bhool janey k qabil nahi haiKhoobsoorat bohot hai wo Lekin,
Dil lagane k Qabil nahi hai..
یہ دکھ درد کی برکھا بندے، دین ہے تیرے داتا کیمیرے مسیحا نے مائلِ بہ شِفاء ہونے تک
ہزار بار جتایا کہ درد نعمت ہے
مصحفی! ہم تو یہ سمجھے تھے کہ ہو گا کوئی زخمھم وہی سینہ صد چاک لیے پھرتے ھیں
تم تو کہتے تھے تمہیں بخیہ گری آتی ھے