.ہم کبھی بھی کسی کی مستقل پسند نہیں رہتے
.انسانی سوچ اور محبت کبھی نہ کبھی بدل ہی جاتی ہیں
.ایسا میرا کہنا ہے
آپ کیا کہتے ہیں؟
.انسانی سوچ اور محبت کبھی نہ کبھی بدل ہی جاتی ہیں
.ایسا میرا کہنا ہے
آپ کیا کہتے ہیں؟
پتا نہیں کچھ اور سوچتے سوچتے لکھ دیا :3اس نہیں کو کیا سمجھا جائے؟
اپنی رائے کا اظہار کیجئیے نا۔پتا نہیں کچھ اور سوچتے سوچتے لکھ دیا :3
یہ ہر انسان کا الگ الگ معاملہ ہے۔ میرے لیے کسی بھی چیز کو چھوڑنا یا متبادل لینا بالکل بھی قابل قبول نہیں ہے۔ چاہے انسان ہوں یا چیزیں نٸی نہیں چاہٸے ہوتیں۔ پرانی پہ ہی گزارہ کرنا ہوتا ہے۔ جبکہ اکثر لوگ وقت اور حالات کے مطابق ڈھل جاتے ہیں۔اپنی رائے کا اظہار کیجئیے نا۔
ہم آپکے ہم خیال ہیںیہ ہر انسان کا الگ الگ معاملہ ہے۔ میرے لیے کسی بھی چیز کو چھوڑنا یا متبادل لینا بالکل بھی قابل قبول نہیں ہے۔ چاہے انسان ہوں یا چیزیں نٸی نہیں چاہٸے ہوتیں۔ پرانی پہ ہی گزارہ کرنا ہوتا ہے۔ جبکہ اکثر لوگ وقت اور حالات کے مطابق ڈھل جاتے ہیں۔