ڈوبتے ڈوبتے آواز تیری سن جاؤںآنکھوں کو سب کی نیند بھی دی، خواب بھی دیئے
ہم کو شمار کرتی رہی دشمنوں میں رات۔


آخری بار تو ساحل سے صدا دے مجھ کو
ڈوبتے ڈوبتے آواز تیری سن جاؤںآنکھوں کو سب کی نیند بھی دی، خواب بھی دیئے
ہم کو شمار کرتی رہی دشمنوں میں رات۔
سیلاب ہی سیلاب ہیں ساحل نہیں رکھتے
ہم درد تو رکھتے ہیں مگر دل نہیں رکھتے
آوارہ مزاجوں کو فقیروں کی دعا ہے
منزل نہیں رکھتے غمِ منزل نہیں رکھتے
دل کا سکون پانے کیلئے دوسروں کو سکون دینا لازمی ہے
جب تک دوسروں کے دل آپ کی وجہ سے بے سکون رہیں گے
آپ کو کبھی سکون نہیں مل سکتا_
املا کی غلطی کھلی آنکھوں سے کر دی تو دیکھنا کیسے دیکھیں گے بھلا؟نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ
الہی ہم اس کو دیھکیں یا اس کا دیکھنا دیکھیں
matlab samajh aa gaya naaاملا کی غلطی کھلی آنکھوں سے کر دی تو دیکھنا کیسے دیکھیں گے بھلا؟
وہ تو اشارے سے بھی سمجھ میں آ ہی جاتا۔matlab samajh aa gaya naa![]()
تم سمجھ نہیں سکتی، تم سمجھ نہ پاؤ گیوہ تو اشارے سے بھی سمجھ میں آ ہی جاتا۔
لیکن املا کی غلطی نہیں ہونی چاہئیے
یوں تنہا سفر اب کٹتا نہیں
چلو ہم بھی تمھارے ساتھ چلیں