یہاں آنا ہے

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913
السلام و علیکم

بیت بازی کا مقابلہ ختم ہوتے ہی خیال آیا کہ کوئی اور بھی کام کرنا چاہئیے مقابلہ جیسا۔۔۔
تو اس کے لئے یہ تھریڈ لگایا ہے کہ کس طرح کا کمپیٹیشن ہو گا۔
ہم کوئی سوال دیں گے جسے حل کرنا ہو گا۔ حساب یا الجبرا کا نہیں اردو الفاظ کا کھیل۔۔۔۔۔

جیسے کہ ہم نے ایک لفظ دیا

راستہ

اس کے بارے ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ اس کے پانچ ہم آواز الفاظ بنائیے
یا
اس کا جملہ
یا شعر

مطلب کہ اس ٹائم جو بھی ہمارے ذہن میں آیا۔

جو ممبرز آن لائن ہوں گے۔۔۔ حصہ لیں
سب سے پہلے جواب پر دس نمبر
دوسرے پر پانچ
تیسرے پر دو

یہ فی الحال کے لئے ہے
بعد میں دیکھیں گے کہ کس طرح چلے گا۔

اچھا تو ہم پہلا لفظ دیتے ہیں

کامیاب

اس کے ہم آواز پانچ لفظ بنانے ہیں
یا ایسے کہہ لیں کہ جو الفاظ
یاب پر ختم ہوں

@Don @saviou @Seemab_khan @Fantasy @Kavi @Shiraz-Khan @Armaghankhan @khamosh_dua @minaahil @Mahen @Angela @Sahil_ @St0rm @ROHAAN @Fahaad@Blue-Black@Guriya_Rani @[email protected]!der @Hoorain @Untamed-Heart @Aaylaaaaa @Aaidah @Abid Mahmood @Redvirus
@St0rm @Museebat @shzd @AnadiL @sonofaziz @Asheer @Zunaira_Gul @Fanii @Iceage-TM @arzi_zeest @Siyaah_Posh @anna92
 
Last edited:

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
813
Karachi

تمہیں بھول جانے کی کوششیں کبھی کامیاب نہ ھو سکیں
تیری یاد شاخِ گُلاب ھے جو ھوا چلی تو لچک گٸی

جی ایسا ھی کچھ لکھنا تھا نا
 
Last edited by a moderator:

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913
تمہیں بھول جانے کی کوششیں کبھی کامیاب نہ ھو سکیں
تیری یاد شاخِ گُلاب ھے جو ھوا چلی تو لچک گٸی

جی ایسا ھی کچھ لکھنا تھا نا

شاباش

اگر تھریڈ پڑھ لیا ہوتا تو اچھی بات ہوتی

دوبارہ سے بتاتے ہیں

کامیاب

اس کے ہم آواز پانچ لفظ بنانے ہیں
 
sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
813
Karachi
شاباش

اگر تھریڈ پڑھ لیا ہوتا تو اچھی بات ہوتی

دوبارہ سے بتاتے ہیں

کامیاب

اس کے ہم آواز پانچ لفظ بنانے ہیں
شعر ھی تو کہا ھے
😒
آپ سمجھا دو مثال کے طور پر
 
Evergreen2021

Regular Member
Feb 3, 2021
123
23
18
وعلیکم السلام

بہت دلچسپ رہے گا اس طرح
ٹائم کی پابندی ہے ؟​
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913
شعر ھی تو کہا ھے
😒
آپ سمجھا دو مثال کے طور پر
مثال کے طور پر

جوتی
موتی
ہوتی

ایسے الفاظ جو ایک جیسی آواز دیں

سمجھ آئی نا؟

ایک مثال اور

سوٹ
بوٹ
روٹ
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,591
11,625
913
، نایاب، دستیاب،کمیاب،صحتیاب
اور پایاب۔۔ آخری والے کا کنفرم نہیں ہے 😜
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif

کنفرم کیوں نہیں ہے؟
کیا خود سے ایجاد کیا ہے لفظ؟

جو بھی ہے درست ہے۔
اس کا مطلب ہوتا ہے کم گہرا۔۔۔۔

محبت بہتی گنگا ہے نہالے جس کی جی چاہے
نہ بے پایاں بتاتے ہیں نہ ہم پایاب کہتے ہیں

آپ حقدار ٹہرے دس نمبر کے۔

اسی طرح چلے گا یہ سلسلہ۔۔۔۔۔ یہ تھریڈ صرف سیکھنے کے لئے ہے۔
 
Siyaah_Posh

Active Member
Jul 16, 2018
493
387
213
پنجاب ،پاکستان
Top