ان نمبرز سے کچھ نہیں ملے گا۔۔۔ان نمبرز سے کیا ملے گا
Mujhy laga Nombrs se kuch milna hai aivin sir khapanaان نمبرز سے کچھ نہیں ملے گا۔۔۔
یہ صرف سیکھنے کے لئے ہے تا کہ سب کو سمجھ آ جائے کہ کیسے کھیلنا ہے
لو بھلا اس میں سر کھپانا کہاں سے آ گیا؟Mujhy laga Nombrs se kuch milna hai aivin sir khapana
ٹھیک کہا۔Mery khayal sy iska matlab hy jis ki koi importance he na ho
Jesy kehty na .. Hamari koin sunta hy hum to na teen me hain na tera mein :v
آپ نے بہت اچھے سے اس کے پیچھے کی کہانی بیان کی ہے۔پوری کہاوت یوں ہے: ’’تین میں نہ تیرہ میں، مردنگ بجاوے ڈیرے میں۔‘‘
ایسا شخص جو کمتر ہو یا جس کی حیثیت دوسروں کے سامنے کچھ نہ ہو۔ یہ کہاوت ایسے شخص کے لیے کہی جاتی ہے، جو اپنے آپ کو دوسرے کے برابر سمجھے۔ ان کا مقابلہ کرنے کی کوشش کرے، مگر لوگ اسے اپنے سے کمتر ہی خیال کریں۔ اس مثل کے تعلق سے ایک حکایت ذیل میں کچھ یوں بیان کی جاتی ہے:
’’ایک بار بان پور (بندیل کھنڈ) کے راجا مردن سنگھ نے دعوت کا اہتمام کیا۔ انہوں نے سبھی ٹھاکروں کو نہایت تعظیم و تکریم کے ساتھ مدعو کیا۔ ٹھاکروں میں اعلیٰ درجہ کے ٹھاکروں کے تین قبیلے بندیلے، پنوار اور گھگھنرے تھے۔ ان کے علاوہ ٹھاکروں کے تیرہ گھرانے اور تھے جن کا شمار بھی اعلیٰ ٹھاکروں میں کیا جاتا تھا، مگر اول تین قبیلوں کو ان پر فوقیت حاصل تھی۔ بھوج (یعنی دعوت) میں شامل ہونے کے لیے سبھی تیرہ گھرانوں کے ٹھاکر تشریف لائے مگر ایک ٹھاکر وہاں بن بلائے ہی پہنچ گئے۔ اس ٹھاکر کے گھرانے کا شمار کمتر گھرانوں میں ہوتا تھا۔ اعلیٰ درجہ کے ٹھاکر کمتر درجہ کے ٹھاکروں کے ساتھ نہ تو کھاتے پیتے تھے، اور نہ ان کی عزت ہی کرتے تھے۔ بھوج کے وقت یہ مسئلہ پیدا ہوگیا کہ ان حضرت کو کس طرح کھانا کھلایا جائے؟ کیوں کہ اعلیٰ درجہ کے ٹھاکر ادنیٰ درجہ کے ٹھاکروں کے ساتھ قطعی کھانا نہیں کھاسکتے۔ تمام سوچ بچار اور غور و فکر کے بعد اس نتیجے پر پہنچے کہ ان کا کھانا ان کے مکان ہی پر بھجوا دیا جائے۔ یہ وہیں کھانا کھائیں اور وہیں مردنگ بجائیں۔ کیوں کہ یہ تین میں ہیں نہ تیرہ میں، مردنگ بجاوے ڈیرے میں۔‘‘
:نوٹ۔ مردنگ لمبوتری طرح کی ڈھولک جو دونوں طرف سے بجتی ہے
واقعی سو نمبرز والی بات سنائی آپ نے۔@shehr-e-tanhayi siso ab 100 marks honay chaayen
بڑی دور کی سوچ ھے آپ کیلو بھلا اس میں سر کھپانا کہاں سے آ گیا؟
بھولے سبق یاد ہو جائیں گے۔۔۔ کل کو بچوں کو ہوم ورک کرانے میں کام آئیں گے۔
اسی لئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بڑی دور کی سوچ ھے آپ کی
اسی لئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم ہمیشہ اچھا مشورہ ہی دیتے ہیں
Door draazسوال نمبر 7
دراز
پانچ ایسے الفاظ بتائیں جن میں دراز شامل ہو
@Don @saviou @Seemab_khan @Fantasy @Kavi @Shiraz-Khan @Armaghankhan @khamosh_dua @minaahil @Mahen @Angela @Sahil_ @St0rm @ROHAAN @Fahaad@Blue-Black@Guriya_Rani @[email protected]!der @Hoorain @Untamed-Heart @Aaylaaaaa @Aaidah @Abid Mahmood @Redvirus @St0rm @Museebat @shzd @AnadiL @sonofaziz @Asheer @Zunaira_Gul @Fanii @Iceage-TM @arzi_zeest @Siyaah_Posh @anna92
آپ کو ملتے ہیں دس نمبرعرصہ دراز
دراز قد
دور دراز
دراز قامت
زبان دراز
یہ وہ والے دراز نہیں ہیںDoor draaz
Left wala draz
Right wala draz
Ammi ka draaz
Draaz app![]()
تقریر = ریرقتسوال نمبر 8
ان کے متضاد الفاظ بتائیں
تقریر
حق
جُدائی
@Don @saviou @Seemab_khan @Fantasy @Kavi @Shiraz-Khan @Armaghankhan @khamosh_dua @minaahil @Mahen @Angela @Sahil_ @St0rm @ROHAAN @Fahaad@Blue-Black@Guriya_Rani @[email protected]!der @Hoorain @Untamed-Heart @Aaylaaaaa @Aaidah @Abid Mahmood @Redvirus @St0rm @Museebat @shzd @AnadiL @sonofaziz @Asheer @Zunaira_Gul @Fanii @Iceage-TM @arzi_zeest @Siyaah_Posh @anna92
Taqdeer. (Haqeqst)سوال نمبر 8
ان کے متضاد الفاظ بتائیں
تقریر
حق
جُدائی
@Don @saviou @Seemab_khan @Fantasy @Kavi @Shiraz-Khan @Armaghankhan @khamosh_dua @minaahil @Mahen @Angela @Sahil_ @St0rm @ROHAAN @Fahaad@Blue-Black@Guriya_Rani @[email protected]!der @Hoorain @Untamed-Heart @Aaylaaaaa @Aaidah @Abid Mahmood @Redvirus @St0rm @Museebat[/USEtaqderR] [USER=73411]@shzd @AnadiL @sonofaziz @Asheer @Zunaira_Gul @Fanii @Iceage-TM @arzi_zeest @Siyaah_Posh @anna92
pehlay 2 theek hainتقریر = ریرقت
حق= قح
جداٸی = یٸادج
بس اب ایوارڈ دے کر شرمندا مت کریے گا :d
حق = باطل
جداٸی= ملاپ
تقریر = خاموشی
![]()