Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,690
3,382
1,113
Dubai

ایک، دو بار تِرا طرزِ تغافل دیکھا
اور چُپ چاپ تجھے خود سے رہائی دے دی

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,690
3,382
1,113
Dubai

زور ٹوٹ گیا، اپنی حد میں آ گئے ہیں
انا پرست، محبت کی زد میں آ گئے ہیں


 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,690
3,382
1,113
Dubai

میرے سہمے ہوئے لوگوں کو بتایا جائے
چیخ اُٹھنے سےبھی ماحول کا ڈر جاتا ہے

 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,380
2,369
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تھی جو اک فاختہ اداس اداس
صبح وہ شاخ سے اڑی ہی نہیں 😓 ۔

مجھ میں اب میرا جی نہیں لگتا
اور ستم یہ کہ میرا جی ہی نہیں 💔۔

ہائے وہ شوق جو نہیں تھا کبھی🥀۔
ہائے وہ زندگی جو تھی ہی نہیں💔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,380
2,369
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ﻋﺰﯾﺰ ﻟﻮﮔﻮ، ﮐﮩﺎﮞ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ؟؟؟؟؟
😔ﺍﺩﺍﺱ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺣﯿﺎﺕ ﻣﯿﺮﯼ۔۔
ﻋﺰﯾﺰ ﻟﻮﮔﻮ
ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﻭﮞ؟؟
ﻭﮦ ﻣﯿﭩﮭﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ، ﻭﮦ ﺩﮬﯿﻤﮯ ﻟﮩﺠﮯ
ﻭﮦ ﮐﮭﻨﮑﮭﻨﺎﺗﯽ ﮨﻨﺴﯽ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ
۔
ﻋﺰﯾﺰ ﻟﻮﮔﻮ،
ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺩﻝِ ﺷِﮑﺴﺘﮧ ﮐﻮ
ﻧﺎﺗﻮﺍﮞ ﺳﮯ ﻧﺎﺗﻮﺍﮞ ﺗﺮَ
ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ !!😣

ﻋﺰﯾﺰ ﻟﻮﮔﻮ،
کہاں گئے ہو😭۔
 

Raheem71

Newbie
May 23, 2021
76
13
58
ﻋﺰﯾﺰ ﻟﻮﮔﻮ، ﮐﮩﺎﮞ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ؟؟؟؟؟
😔ﺍﺩﺍﺱ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺣﯿﺎﺕ ﻣﯿﺮﯼ۔۔
ﻋﺰﯾﺰ ﻟﻮﮔﻮ
ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﻭﮞ؟؟
ﻭﮦ ﻣﯿﭩﮭﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ، ﻭﮦ ﺩﮬﯿﻤﮯ ﻟﮩﺠﮯ
ﻭﮦ ﮐﮭﻨﮑﮭﻨﺎﺗﯽ ﮨﻨﺴﯽ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ
۔
ﻋﺰﯾﺰ ﻟﻮﮔﻮ،
ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺩﻝِ ﺷِﮑﺴﺘﮧ ﮐﻮ
ﻧﺎﺗﻮﺍﮞ ﺳﮯ ﻧﺎﺗﻮﺍﮞ ﺗﺮَ
ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ !!😣

ﻋﺰﯾﺰ ﻟﻮﮔﻮ،
کہاں گئے ہو😭۔
bohat umdah
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
553
446
363
پنجاب ،پاکستان
اس کو منظور نہیں ہے مری گمراہی بھی
اور مجھے راہ پہ لانا بھی نہیں چاہتا ہے

اپنے کس کام میں لائے گا بتاتا بھی نہیں
مجھ کو اوروں پہ گنوانا بھی نہیں چاہتا ہے
عرفان صدیقی
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,913
605
1,213
KARACHI
ﺍﯾـﮏ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﻣﺤﺒﺖ
ﻟﯿـﮑﻦ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﭼﻼﯾﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ

تم میرے کام آؤ، کل تمہارے کام آؤں گا میں
محبت میں ایک دوسرے کا ہاتھ بٹایا جا سکتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,690
3,382
1,113
Dubai

تیری جُستجُو کے حِصار سے، تیرے خواب تیرے خیال سے
میں وہ شخص ہوں جو کھڑا رہا، تیری چاہتوں سے ذرا پرے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,690
3,382
1,113
Dubai

مُسکرا کر بھی کسی غم میں پڑا رہتا ہوں
مجھ کو لگتا تو نہیں ایسا کہیں ہوتا ہے
لوگ اب مجھ سے یوں کترا کے گُزر جاتے ہیں
جیسے آسیب کسی گھر میں مکیں ہوتا ہے

Kavi
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,690
3,382
1,113
Dubai

میں بھی اک شخص پر اک شرط لگا بیٹھا تھا
تُم بھی اک روز اِسی کھیل میں ہارو گے مُجھے

 
Top