Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,922
3,461
1,313
Dubai

آج کا دن بھی کاٹ لیا ہے ہنستے ہنستے کاموں میں
تیرے دھیان سے بچتے بچتے شُکر ہُوا یہ شام ڈھلی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,922
3,461
1,313
Dubai

رکھنے والے نے عجب ڈھنگ سے رکھا ہے ہمیں
سبز ہوتے بھی نہیں شاخ سے جھڑتے بھی نہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,922
3,461
1,313
Dubai

میں وہ ہنگامہ ہوں جس کا نہیں کوئی بھی اثر
تُم وہ چُپ ہو جسے آواز کہا جاتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,922
3,461
1,313
Dubai

موسمِ ہجر کی نمناک اُمیدوں کی طرح
ہم نے چُپ چاپ اُسے راہ بدلتے دیکھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,922
3,461
1,313
Dubai

تیری تاثیر الگ ہے کہ تیرے بارے میں
سوچتا ہوں تو کوئی زخم سا بھر جاتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,922
3,461
1,313
Dubai

میں نے سامانِ سفر باندھ کے پھر کھول دیا
ایک تصویر نے دیکھا مجھے الماری سے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,922
3,461
1,313
Dubai

تِری خوشبو ، تِری باتیں، تِرا چہرا، تِری یادیں
چُھپانے کو مِرے دل میں ہزاروں قید خانے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,922
3,461
1,313
Dubai

پھر دل کو ہو گئی ہے وہی راہ گزر عزیز
پھر آ گئے فریب میں ہم مدتوں کے بعد
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,922
3,461
1,313
Dubai

خاموش ہے گاؤں تِری ہجرت کے ہی دن سے
پیڑوں پہ پرندے بھی تِرے بعد نہ بولے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,922
3,461
1,313
Dubai

زنجیر میں الجھے ہیں کہیں وقت کے پاوں
وہ دن جو گزرنا تھا گزرتا بھی نہیں ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
12,922
3,461
1,313
Dubai

کُندن ہوئے ہیں‌ آگ بھی اپنی جلا کے ہم
ہم پرکسی سُنار کی مرضی نہیں چلی
 
Top